تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"audit" کے متعقلہ نتائج
audit کے لیے اردو الفاظ
audit کے اردو معانی
اسم
- تنقیح
- محاسبی
- آڈٹ
- جانچ پڑتال
- رقومات اور املاک سے متعلق معاملات یا حسابات کی مناسب افسروں یا اس مقصد کے لیے مقرر کردہ اشخاص کے ذریعے جانچ پڑتال
- لہذا حساب طلبی
- کسی کے اعمال کی پڑتال یا محاسبہ
فعل متعدی
- کسی کھاتے یا حسابات وغیرہ کی جانچ کرنا
- جانچ پڑتال کرنا
- کسی کورس میں،اسے پاس کرنے کے مقصد کے بغیر داخلہ لینا
audit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंक़ीह
- मुहासिबी
- ऑडिट
- जाँच पड़ताल
- रुक़ूमात और इम्लाक से मुत'अल्लिक़ मु'आमलात या हिसाबात की मुनासिब अफ़सरों या उस मक़्सद के लिए मुक़र्रर कर्दा अश्ख़ास के ज़री'ए जाँच पड़ताल
- लिहाज़ा हिसाब तलबी
- किसी के आ'माल की पड़ताल या मुहासिबा
सकर्मक क्रिया
- किसी खाते या हिसाबात वग़ैरा की जाँच करना
- जाँच पड़ताल करना
- किसी कोर्स में,उसे पास करने के मक़्सद के बगै़र दाख़िला लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑْتَلا پَکڑنا
پناہ ڈھونڈنا یا پناہ میں آنا، چھپانا یا آڑ لینا، بہانہ کرکے اپنے آپ کو بچانا، عذر کرنا
عِدَّت
(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (audit)
audit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔