تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَور کیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَور کیا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَور کیا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بے شک، فی الھقیقت، ہاں، ضروری (بیشتر 'ہاں' کے ساتھ مستعمل)
شعر
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں
دل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
Urdu meaning of aur kyaa
- Roman
- Urdu
- beshak, fii alahqiiqat, haa.n, zaruurii (beshatar 'haa.n' ke saath mustaamal
English meaning of aur kyaa
Transitive verb
- undoubtedly, absolutely
- what else?
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کیا مُنھ اَور کیا مَسالا
جب کوئی ایسا کام اپنے ذمے لے جس کو وہ نہ کر سکے یعنی وہ اس کا اہل نہ ہو تو اسے کہتے ہیں.
بارَہ بَرَس کو بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کو قَید کیا
لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا
بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا
لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا
دھوبی کے گَھر پَڑا چور، وہ کیا لُٹے اَور
ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے
تیلی خَصَم کِیا اَور رُوکھا ہی کھایا
مطلب کے لیے برا کام کیا پھر بھی وہ حاصل نہ ہوا ؛ خلاف وضع یا عادات کوئی کام کیا اس پربھی مقصد پورا نہ ہوا ، مال دار کی نوکری اور فاقوں مرے.
ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے
جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی
اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان
اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں
بُھوک کو بھوجَن کیا اور نِین٘د کو بِچھونا کیا
بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال
دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے
تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی نباہ
دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے
نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا
a silly step followed by naive amends
کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی
کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کِیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا
فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا
ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں
سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے
خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے
کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا
بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے
سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس
نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.
چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات
تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .
بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ
بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
جَب پیٹ میں کَھدیا لَگی مِیٹھا اور سَلونا کیا
بھوک میں جو ملے میٹھے اور سلونے سے کچھ کام نہیں ، ضرورت ایسی ہوتی ہے
کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا
پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا
بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا بچھونا
بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان
مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana apasi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اَور کیا)
اَور کیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔