تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aurora" کے متعقلہ نتائج
aurora کے لیے اردو الفاظ
aurora کے اردو معانی
اسم
- (فجر کی دیوی آرورا کے نام پر) آرورا
- قطبی روشنیاں
- انوار قطبی
- طُلوعِِ صُبح
- وسطی یا بالائی عرض بلدوں کے اوپر بالائی فضا میں کہیں کہیں ہونے والی نور افشانی
- سُپیدَۂ سَحَر
aurora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़ज्र की देवी आरोरा के नाम पर) आरोरा
- क़ुत्बी-राैशनियाँ
- अनवार-ए-क़ुत्बी
- तुलू'-ए-सुब्ह
- वस्ती या बालाई 'अर्ज़ बलदों के ऊपर बालाई फ़िज़ा में कहीं कहीं होने वाली नूर अफ़्शानी
- सुपेदा-ए-सहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرَّہ
لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
اُرْدی
اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )
اَرّاٹا
کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aurora)
aurora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔