تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ave" کے متعقلہ نتائج

ave

خوش آمدید ۔.

آوے

آوا کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

آوا

کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

آوَہ

رک: ’آوا‘.

اَوا

शृगाल, सियार, गीदड़ ।

اَوا

حاصل مصدر کے معنی میں ، جیسے : دکھاوا (دکھانا سے) ، بلاوا (بلانا سے) ۔

عَوّا

منازل قمر کی تیرھویں منزل کا نام جس میں چار یا پانچ ستارے ہیں ۔

آوائی

آمد، پہنچ، آمد کی خبر، افواہ

اِیوَا

वसाना, आबाद करना, स्थान देना, जगह देना।

eva

ہوابازی: extravehicular activity کی تخفیف۔.

aves

(حيوانيات) طيور

اَویرْنا

دیرکرنا

avenue

خِیابان

averse

غیر مشتاق

avesta

(عموماً the کے بعد) مذہب زرتشت کی مقدس کتاب۔.

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

averted

دور کرنا

aver

اِدِّعا کرنا

average

وَسْط

avert

ہَٹانا

avens

جنس Geum کی قسم سے کوئی پودا، مبارک بُوٹی، بیخ شب بر۔.

اَوائی

(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔

avenge

اِنْتِقام لینا

اَویر

دیر میں، تاخیر سے

avenger

مُنتَقِم

aversion

کَراہَت

averment

واضح ، مثبت بیان، توثیق خصوصاً قانون میں وہ بیان جس کے ساتھ ثبوت دینے کا دعویٰ ہو۔.

اَوّاہ

آہ آہ کرنے والا، انابت و زاری کرنے والا

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

aventurine

معدنیات: سنگ دل ربا جس میں سنہری ذرے جھلکتے ہیں۔.

اَویر سَویر

وقت نا وقت، آج یا کل، آگے چل کر کسی نہ کسی وقت یا دن، دیر سویر

آوے کا آوا

سارا خاندان، پورا جتھا یا گروہ، سب کے سب.

آوے ہی آوے

ضرور بالضرور آئے گا، (اس کا) آنا یقینی ہے، اس کے نہ آنے کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا

آوے کا آوا بگڑا ہے

پورا خاندان بگڑا ہوا ہے، کل گروہ خراب ہے

آوے کا آوہ اوندھا ہے

سب کا ایک حال ہے

آوے کا آوا ہی بگڑا ہے

سارا خاندان ہی لُچّا ہے

آوے کا آوا بِگَڑْنا

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوے میں چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

اِیوْں

اسی طرح، ایسے ہی

آوے کا آوا ہی خراب ہے

سارا خاندان ہی لُچّا ہے

آوے کا آوا خَراب ہے

سارا خاندان یا پورا جتھا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہے

آوے میں ناند کھو گَئی

صریحاً خیانت کی اور تاویلات سے الزام دفع کرنا چاہتا ہے

آوا چَڑْھنا

آوا چڑھانا کا لازم

آوا بِگَڑْنا

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوے نَہ جاوے بِرْہسْپَت کَہْلاوے

آتا جاتا کچھ نہیں اور لائق مشہور ہے

آوا چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

آوے کی طَرَح بَیٹھنا

آوے کی طرح بٹھانا کا لازم

آوے کی طرَح بِٹھانا

تباہ کر دینا، کسی کام کا نہ رکھنا

آوا کا آوا بِگڑا ہے

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوے گی

آئے گی، متوقع آمد

آوا کا آوا بِگڑا ہونا

be rotten from top to bottom or through and through

آوا ہی بگڑا ہے

سب کے سب نالائق ہیں

avant-garde

ہراول، بانی، موسس، طرح ڈالنے والے خصوصاً آرٹ یا ادب میں۔.

آوہ اتارنا

پکنے کے بعد برتنوں یا اینٹوں کا آوے میں سے نکالنا

آوا اُترنا

آوا اتارنا کا لازم ہے

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آوا جائی لگا رکھنا

بے موقع یا بلا ضرورت آنا جانا

آوا اُتارنا

پکنے کے بعد برتنوں یا اینٹوں کا آوے میں سے نکالنا

آوا بَیٹْھنا

کھیل بگڑ جانا.

آوے ہاتھی کی چال ، جاوے چِیوْنٹی کی چال

بیماری آتے دیر نہیں لگتی اور جاتی دیر میں ہے

ave کے لیے اردو الفاظ

ave

ave کے اردو معانی

فجائیہ

  • [Ave Maria کا اختصار بمعنیٰ دعا] خوش آمدید
  • خدا حافظ
  • خدا فضل کرے

ave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • [Ave Maria का इख़्तिसार ब-मा'ना दु'आ] ख़ुश-आमदीद
  • ख़ुदा-हाफ़िज़
  • ख़ुदा फ़ज़ल करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ave)

نام

ای-میل

تبصرہ

ave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone