تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغ باغ" کے متعقلہ نتائج

باغ باغ

بہت خوش، مسرور، شاداں و فرحاں

باغ باغ ہونا

نہایت خوش ہونا، بہت شاداں ہونا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

مُعَلَّق باغ

دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کیددنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔نیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ بابل (موجودہ جنوبی عراق) کے شاہی محلات کی چھتوں اور اُونچے چبوتروں پر اُگائے گئے باغ یا آج کل مکانوں کی چھتوں پر یا دروازوں وغیرہ پر محراب کی شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔ شکل میں اُگائے گئے پھول پتے اور ہریالی وغیرہ ۔

دِل باغ باغ ہونا

بہت خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس کرنا.

طَبِیعَت باغ باغ ہونا

خوشی سے بانچھیں کھِل جانا، بہت خوش ہونا

خانَۂ باغ

garden house

دِل باغ باغ ہوجانا

بہت خوش ہوجانا، بہت خوشی ہونا، بے حد فرحت محسوس کرنا

خانَہ باغ

پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ

ہَرا باغ

سرسبز و شاداب باغ

ہَشْت باغ

رک : ہشت بہشت ، مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق آٹھوں جنتوں کا نام

عَرُوسانِ باغ

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

باغ بَہار ہونا

خوش ہونا، خوشحال ہونا، ترو تازہ ہونا، آراستہ ہونا

دِل باغ ہونا

دل خوش ہونا، فرحت حاصل ہونا

ہَرا باغ دِکھانا

سبز باغ دکھانا، دھوکا دینا

دِل باغ باغ کَرْنا

بہت زیادہ خوش کر دینا ، خوشی سے مالا مال کر دینا ، سرور و انسباط سے بھر دینا.

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

باغِ عامَّہ

وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک

جی باغ باغ ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

باغِ مُعَلَّق

the hanging gardens (of Babylon)

باغِ تَعَلُّق

garden of relationship

باغ کَرْنا

کسی رقبے میں درخت ہونا (اکثر پھلوں یا پھولوں کے)

باغ لَگْنا

باغ لگانا کا لازم

پُھول باغ

رک : پھول باڑ .

پائِیں باغ

وہ باغیچہ، جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو

گُل باغ

پھولوں کا باغ ، گلستان .

باغ پُھولْنا

باغ میں پھول آنا، باغ کے درختوں کا سر سبز ہونا، بہار پر آنا.

باغ لَگانا

سَبْز باغ

وہ ہرے بھرے پیڑ جو بازیگر اپنی بازیکگری سے آن کی آن میں چادر کے نیچے سے اُگا کر دکھا دے ؛ (مجازاً) بے حقیقت شے ، وہ موہوم امر یا شے جو بہت خوش کن ہو .

باغ پَیرا

باغ کو کاٹ چھاںْٹ کرآراستہ کرنے والا، مالی

کاغَذی باغ

پھولوں کے تختے جو شادیوں کے موقع پر بناتے ہیں۔

سَرکارِی باغ

وہ باغ جو عوام کے لئے ہو

باغ بَھونْری

وہ بھونری (رک) جو باغ میں پھولوں پر منڈلاتی ہے

خاصَه باغ

شاہی باغ .

حَیوانی باغ

رک : چڑیا گھر.

اَنگُوری باغ

وہ باغ جس میں جھڑاں انگور کے درخت ہوں

نَباتِیاتی باغ

(حیاتیات) ایک ایسا باغ جس میں علم نباتات کے لحاظ سے مختلف اور اہم درخت لگائے گئے ہوں ۔

نَباتاتی باغ

وہ باغ جہاں مختلف انواع کے درخت اور پودے لگائے گئے ہوں (عموماً لوگوں کی سیر و تفریح کے لیے)

کَمْپَنی باغ

سرکاری باغ، لوگوں کی سیر کے لیے بنایا ہوا باغ

مُرْغ باغ

باغ کا پرند ؛ مراد : بلبل

پِیل باغ

पटका, पेटी, कमरपट्टी।।

گَج باغ

ہاتھی کو ہانکنے کا اوزار

ہَرے ہَرے باغ دِکھلانا

جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا ، دھوکے میں ڈالنا ، کسی چیز کا لالچ دینا ، رک : سبز باغ دکھانا ۔

باغ وان

باغبان، مالی

صَحْنِ باغ

باغ کا احاطہ

اَراضِیِ باغ

garden land

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کِس باغ کی مُولی ہو

طَبِیعَت باغ و بَہار ہونا

رک : طبیعت باغ باغ ہونا .

کَوّوں کو اَنْگُوری باغ

نالائق کسی اچھی چیز کی آرزو کرے تو کہتے ہیں کہ تو اس لائق کہاں

گِدّھوں کو اَنگُوری باغ

To cast pearls before swine.

باغِ شَدّاد

وہ مصنوعی جنت جسے شداد نے بنوایا تھا اور جس میں داخل ہوتے وقت وہ گھوڑے سے گر کر مر گیا، اسے ارم بھی کہتے ہیں

مُٹْکَنا سا باغ

چھوٹا سا نہایت خوشنما اور گنجان باغ، باغیچہ، چمن

سَبْز باغ دِکھانا

جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا، جھوٹی امیدیں دلانا، فریب دینا، دھوکا دینا

باغ سَبْز دِکھانا

سَبْز باغ دِکھلانا

جُھوٹے وعدے سے بہلانا پُھسلانا ، جُھوٹی اُمیدیں دلانا ، فریب دینا ، دھوکا دینا .

دِل باغ اَچْھنا

رک : دل باغ ہونا.

باغِ اِبْراہِیم

وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم

باغِ آہو

ہرات میں ایک باغ کا نام

باغِ عالَم

باغِ جہاں، دنیا کا باغ

اردو، انگلش اور ہندی میں باغ باغ کے معانیدیکھیے

باغ باغ

baaG-baaGबाग़-बाग़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

باغ باغ کے اردو معانی

صفت

  • بہت خوش، مسرور، شاداں و فرحاں

شعر

Urdu meaning of baaG-baaG

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khush, masruur, shaadaan-o-farhaa.n

English meaning of baaG-baaG

Adjective

बाग़-बाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत खुश, अति-आनंदित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باغ باغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باغ باغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone