تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baam" کے متعقلہ نتائج
baam کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بام مارْگ
ہندوستان میں انیسویں صدی کی سکتی تحریک کا بایاں بازو جس نے جادو ٹونے کی لاتعداد مشقیں عبادات میں شامل کر لی تھیں اور جو حصول مقصد کے لیے تمام اخلاقی قدروں سے دست بردار ہو گیا تھا
بامَچْہ
(ماہی گیری)چوڑے مُن٘ھ کی بام سے مشابہ نایاب مچھلی جو دریاے نیل میں کہیں کہیں پائی جاتی ہے اور چونکہ اس میں برقی قوت ہوتی ہے اس لیے صرف ریشمی جال سے پکڑی جاتی ہے
بامَن
وشنوجی کا پانچواں اوتا ر (جو ہندو دیو مالا کے مطابق ایک ہونے کی شکل میں زمین و آسمان اور پاتال کے راجا بلی کے پاس گیا تھا اور اس سے تین قدم زمین مان٘گی تھی، جب راجا نے وعدہ کر لیا اور پاتال کی حکومت راجا بلی ہی کے پاس رہی)
بامَن بَچَن پَروْان
لکھے پڑھے کی بات قابل مند ہوتی ہے ، تجربہ کار آدمی کے کلام پر زیادہ بھروسا ہوتا ہے ، ایسے موقع پر مستعمل جہاں کوئی ایسی بات کہے جس کے مالنے میں کچھ فائدہ نہ ہو مگر بظاہر اس کا اقرار کرنا مناسب معلوم ہو
بامَن بیٹا لوٹے پوٹے مُول بِیاج دونوں گھوٹے
برہمن کو قرضہ دیا جائے تو سود کجا اصل بھی وصول نہیں پوتی ، وہ منت سماجت کر کے چھڑا لیتا ہے
بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس
لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (baam)
baam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔