تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندھئے" کے متعقلہ نتائج

بانْدھے پِھرنا

سفر حضر میں ہر جگہ ساتھ رہنا، کسی وقت اپنے سے جدا نہ کرنا

باندھے سنکیلا، پھرے اکیلا

ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے

ہاتھ باندھے رَہنا

رک : ہاتھ باندھے کھڑا / کھڑے رہنا

سَروہی باندھے تو دو

جو چیز کسی کے لیے اِتنی ضروری ہو جتنی کہ سپاہی کے لیے میدانِ جن٘گ میں تلوار تو اسے وہ چیز بوقتِ ضرورت کام آنے کے لیے ایک کی جگہ دو رکھنا چاہیے (چونکہ سروہی اپنے لوہے کی خوبی کے سبب ۔۔۔ جھٹکے سے ٹوٹ جاتی ہے اس لیے یہ کہاوت بنی ۔

ہاتھ باندھے کَھڑا رَہنا

wait upon in a servile manner

ہاتھ باندھے کَھڑے ہونا

۔اطاعت اور فرمانبرداری کا کنایہ۔ دست بستہ حاضر ہونا۔

ہات باندھے کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھے کھڑا ہونا ۔

ہاتھ باندھے کَھڑے رَہنا

۔ حکم کا منتظر اور اطاعت کے واسطے تیار رہنا؎

ہاتھ باندھے کَھڑا ہونا

ادب کے ساتھ حاضرہونا ؛ حکم کا منتظر ہونا ، تابع ہونا ۔

ہاتھ باندھے کَھڑی ہونا

ادب کے ساتھ حاضرہونا ؛ حکم کا منتظر ہونا ، تابع ہونا ۔

ہاتھ باندھے

ہاتھ جوڑ کر، مراد : نہایت احترام سے، نہایت فرماں برداری سے

مُنْہ بانْدھے ہُوئے بَیٹْھنا

۔ فاقہ سے ہونا۔ ؎

سَر سے کَفَن باندھے پِھرتے ہیں

لڑنے مرنے پر تیار ہیں

مُنہ بانْدھے بَیٹھنا

بھوکے بیٹھے رہنا ، فاقے سے ہونا ، کچھ نہ کھانا ۔

مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے

جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے

دِل باندھے جانا

دلبستگی ہونا.

لَنگوٹی باندھے پِھرْنا

نہایت افلاس کے سبب ننگا پھرنا ، بے لباس پھرنا .

دَولَت کے آگے ہُنَر ہاتھ باندھے کَھڑا ہے

روپے سے جو چاہے لے لو

مارے باندھے کا سَودا

مجبوری کا معاملہ، زبردستی کا کام

مارے باندھے

زبردستی، جبراً، بے دلی سے، جیسے تیسے

صَبْر کا بَنْد باندھے رَکْھنا

صبر کرتے رہنا ، خاموشی سے ظلم سہتے رہنا ، برداشت کرتے رہنا.

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش باندھے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

لَنْگوٹی بانْدھے پِھر

۔ ۱۔نہایت غریبی کے باعث ننگا پھرنا۔ کنایہ ہے کم سنی کی عمر اور بچپنے کا۔

کفن سر سے باندھے پھرنا

جان ہتھیلی پر لئے پھرنا، لڑنے مرنے کے لئے تیار پھرنا

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی بان٘دھے مِیاں

دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے

اردو، انگلش اور ہندی میں باندھئے کے معانیدیکھیے

باندھئے

baa.ndhiyeबाँधिए

وزن : 212

Urdu meaning of baa.ndhiye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baa.ndhiye

  • tie, prepare, fasten

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندھئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندھئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone