تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کی" کے متعقلہ نتائج

باپ کی

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کی جاگِیر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ کی برات بیٹا جائے

خلاف طبیعت بات کرنے پر کہتے ہیں

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

باپ دادا کی کَمَائی

آبائی دولت، پشتینی جائداد

مُوئے باپ کی بَڑی بَڑی آنکھیں

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔

یَک باپ یَک مائی کی

ایک ماں باپ کی، حقیقی (اولاد)

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

تلسی پیسہ پاس کا سب سے نیکو ہوئے، ہوتے کے بہن اور باپ ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کی کے معانیدیکھیے

باپ کی

baap kiiबाप की

  • Roman
  • Urdu

باپ کی کے اردو معانی

  • موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

Urdu meaning of baap kii

  • Roman
  • Urdu

  • mauruusii, mahlokaa, maqbuuza

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باپ کی

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کی جاگِیر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ کی برات بیٹا جائے

خلاف طبیعت بات کرنے پر کہتے ہیں

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

باپ دادا کی کَمَائی

آبائی دولت، پشتینی جائداد

مُوئے باپ کی بَڑی بَڑی آنکھیں

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔

یَک باپ یَک مائی کی

ایک ماں باپ کی، حقیقی (اولاد)

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

تلسی پیسہ پاس کا سب سے نیکو ہوئے، ہوتے کے بہن اور باپ ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone