تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی تَرکْیب" کے متعقلہ نتائج

بازی تَرکْیب

(حیاتیات) دو حصوں میں منقسم لونیے جو یکساں خصوصیات اور جینیائی ترکیب کے حامل ہوں

بازی تَرْکِیبَہ

ایک ہی ترکیب سے متعلق ، مرکبات جن میں کیمیائی عناصر اور ان کی مقداروں کے تناسب تو ایک جیسے ہوں لیکن ان کے سالموں کے اندر جوہروں کی ترتیب مختلف ہو ۔

بازی تَرکِیبی

ہم مناسبتی ، یکساں عناصر پر مشتمل ، جو وزن اور سالماتی ساخت کے لحاظ سے یکساں تناسب کے حامل ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی تَرکْیب کے معانیدیکھیے

بازی تَرکْیب

baazii-tarkiibबाज़ी-तरकीब

موضوعات: حیاتیات کیمیا

  • Roman
  • Urdu

بازی تَرکْیب کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) دو حصوں میں منقسم لونیے جو یکساں خصوصیات اور جینیائی ترکیب کے حامل ہوں
  • یکساں، متجانس (اعضاء وغیرہ) جو ضروری نہیں کہ عمل میں بھی یکساں ہوں
  • جس کی بناوٹ ایک سی ہو ، ہم اصل ، یکساں
  • (کیمیا) کیمیائی مرکبات کا سلسلہ جن کے خواص یکساں مگر ایٹمی ترکیب مختلف ہو

Urdu meaning of baazii-tarkiib

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) do hisso.n me.n munqasim lonii.e jo yaksaa.n Khusuusiiyaat aur jiinyaa.ii tarkiib ke haamil huu.n
  • yaksaa.n, mutajaanis (aazaa vaGaira) jo zaruurii nahii.n ki amal me.n bhii yaksaa.n huu.n
  • jis kii banaavaT ek sii ho, ham asal, yaksaa.n
  • (kiimiya) kiimiiyaa.ii murakkabaat ka silsilaa jin ke Khavaas yaksaa.n magar a.iTmii tarkiib muKhtlif ho

English meaning of baazii-tarkiib

Adjective

  • duplication of a chromosome into chromatids which was one chromosome composed of one DNA molecule before duplication
  • identical, homogenous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بازی تَرکْیب

(حیاتیات) دو حصوں میں منقسم لونیے جو یکساں خصوصیات اور جینیائی ترکیب کے حامل ہوں

بازی تَرْکِیبَہ

ایک ہی ترکیب سے متعلق ، مرکبات جن میں کیمیائی عناصر اور ان کی مقداروں کے تناسب تو ایک جیسے ہوں لیکن ان کے سالموں کے اندر جوہروں کی ترتیب مختلف ہو ۔

بازی تَرکِیبی

ہم مناسبتی ، یکساں عناصر پر مشتمل ، جو وزن اور سالماتی ساخت کے لحاظ سے یکساں تناسب کے حامل ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی تَرکْیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی تَرکْیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone