تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baboon" کے متعقلہ نتائج
baboon کے لیے اردو الفاظ
baboon کے اردو معانی
اسم
- بابون
- افریقہ اور ایشیا کی نسل پاپیو (Papio) یا سگ چہرہ نوع (Cynocephlus) سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی جانور جس کا منھ اور تھوتھنی کتے کی طرح دراز ہو
- (عوامی) بے ڈھنگا سا کم عقل شخص
- لم ڈھینگ
- بندر کی ایک نسل
baboon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाबून
- अफ़्रीक़ा और एशिया की नस्ल पापियो (Papio) या सग चेहरा नौ' (Cynocephalus) से त'अल्लुक़ रखने वाला कोई भी जानवर जिस का मुँह और थूथनी कुत्ते की तरह दराज़ हो
- ('अवामी) बे-ढंगा सा कम अक़्ल शख़्स
- लम-ढींक
- बंदर की एक नस्ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
baboon
کرۂ مشرقی دنیا میں پائے جانے والے Papio نسل کے بڑے بندر ، جنکی تھوتھنی کتے جیسی ، دانت بڑے بڑے اور کولھوں پر درشنی گٹے ہوتے ہیں-.
بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر
دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (baboon)
baboon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔