تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّی" کے متعقلہ نتائج

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بُچّی

ننگی جس کے ساتھ یہ مستعمل ہے

بُچْیانا

کان کھڑے کرنا ، گھوڑے کا اپنے دونوں کانوں کے سرے ملا دینا (شوخی یا خوشی وغیرہ میں) .

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تانا بَچّی

شیر خوار بچی.

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

شَیطان کی بَچّی

لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی ، شریر لڑکی.

گَدھے کی بَچّی

رک : گدھے کا بچّہ ایک گالی جس کی یہ تانیث ہے ، بیوقوف احمق ، کم عقل اف یہ گدھے کی بچّیاں ، سلفیاں کو کچھ نہ کریں سو تھوڑا ہے.

گَدّھی کی بَچّی

بیوقوف ، نالائق عورت .

دُودھ چُھٹی بَچّی

weanling

دُودھ پِیتی بَچّی

inexperienced, naive, foolish

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

جان بَچی لاکھوں پائے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

نَنْگی بُچی

unadorned (woman)

جان بَچی اور لاکھوں پائے

جیتا رہنا ہی غنیمت اور بڑی دولت ہے، پیچھا چھوٹا، عذاب سے چھوٹے

دانت بِچّی

دان٘توں کی ایک بیماری جس میں جبڑا جکڑ جاتا ہے ، دانت پچَی ہونا.

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

جان بَچی بَلا ٹَلی

(مجازاََ) مصیبت دور ہوجانا، کسی مصیبت یا پریشانی سے پیچھا چھوٹ جانا

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

بِن ماں کا بَچَّی

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

آنکھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

آنکھ بَچی مال دوستوں کا

ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

جان بَچی لاکھوں پائے، خیر سے بُدّھو گَھر کو آئے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّی کے معانیدیکھیے

بَچّی

bachchiiबच्ची

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَچّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچّہ (رک) کی تانیث.

اسم، مؤنث

  • چھت یا چھجے میں گھوڑی کی شکل کی وہ چھٹی ٹیک جو بڑی ٹیک کے نیچے لگائی جاتی ہے
  • نگ کے پہل میں دوسرا چھوٹا سا تراشا ہوا پہل ، پہل در پہل گھاٹ
  • وہ پتلی پٹی جو گوٹ کے ساتھ آرائش کے لیے کپڑوں میں لگا دی جاتی ہے.

شعر

Urdu meaning of bachchii

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha (ruk) kii taaniis
  • chhat ya chhajje me.n gho.Dii kii shakl kii vo chhaTii Tek jo ba.Dii Tek ke niiche lagaa.ii jaatii hai
  • nag ke pahal me.n duusraa chhoTaa saa taraashaa hu.a pahal, pahal dar pahal ghaaT
  • vo patlii paTTii jo goT ke saath aaraa.ish ke li.e kap.Do.n me.n laga dii jaatii hai

English meaning of bachchii

Noun, Feminine

  • baby, (female) child, young one of any creature, sapling
  • daughter
  • little girl, female child
  • young girl

बच्ची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटीलड़की
  • वह छोटी घोड़िया जो छत या छाजन में बड़ी घोडिया के नीचे लगाई जाती है
  • 'बच्चा' का स्त्रीलिंग रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بُچّی

ننگی جس کے ساتھ یہ مستعمل ہے

بُچْیانا

کان کھڑے کرنا ، گھوڑے کا اپنے دونوں کانوں کے سرے ملا دینا (شوخی یا خوشی وغیرہ میں) .

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تانا بَچّی

شیر خوار بچی.

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

شَیطان کی بَچّی

لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی ، شریر لڑکی.

گَدھے کی بَچّی

رک : گدھے کا بچّہ ایک گالی جس کی یہ تانیث ہے ، بیوقوف احمق ، کم عقل اف یہ گدھے کی بچّیاں ، سلفیاں کو کچھ نہ کریں سو تھوڑا ہے.

گَدّھی کی بَچّی

بیوقوف ، نالائق عورت .

دُودھ چُھٹی بَچّی

weanling

دُودھ پِیتی بَچّی

inexperienced, naive, foolish

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

جان بَچی لاکھوں پائے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

نَنْگی بُچی

unadorned (woman)

جان بَچی اور لاکھوں پائے

جیتا رہنا ہی غنیمت اور بڑی دولت ہے، پیچھا چھوٹا، عذاب سے چھوٹے

دانت بِچّی

دان٘توں کی ایک بیماری جس میں جبڑا جکڑ جاتا ہے ، دانت پچَی ہونا.

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

جان بَچی بَلا ٹَلی

(مجازاََ) مصیبت دور ہوجانا، کسی مصیبت یا پریشانی سے پیچھا چھوٹ جانا

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

بِن ماں کا بَچَّی

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

آنکھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

آنکھ بَچی مال دوستوں کا

ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

جان بَچی لاکھوں پائے، خیر سے بُدّھو گَھر کو آئے

اچھا ہوا پیچھا چھوٹا، پریشانی سے بچ نکلنا بڑی بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone