تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھے" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھے

sat

بَیٹھے رَہو

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

بَیٹھے رَہِیے

جاؤ اپنا کام کرو ، تمہیں کیا پڑی ، تمہیں کیا غرض .

بَیٹھے بَیٹھے

دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے

بَیٹھے کَھڑے

کام کریں یا نہ کریں ، ہر حال میں

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

بَیٹھے بِٹھلائے

بلا محنت و مشقت کے، بے تدبیر کے.

بَیٹھے بَیٹھائے

بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے

بَیٹھے بَیٹھے کُنْویں خالی ہو جاتے ہَیں

بیکاری میں ساری جمع پونْجی ختم ہو جاتی ہے

بَیٹھے بَیٹھے سُوکھ جانا

انتظار کرتے کرتے تھک جانا

بَیٹھے سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار بیٹھے رہنے سے بہتر ہے

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

بیٹھے بٹھائے

بنا مشقت و محنت، آرام سے

بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی

کیسی فضول بات کی، خواہ مخواہ کیا کرنے لگے

جَہاں بَیٹھے وَہاں بَیٹھے

رک: جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے.

تَیّار بَیٹھے ہونا

all set to (do something)

بَنے بَیٹھے ہیں

وضع بنائے ہے، صورت بنائے ہے

بَھرے بَیٹھے ہیں

ناراض ہیں، خفا ہیں، غصہ میں ہیں

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

گَھر بَیٹھے

کہیں آئے جائے بغیر، فکر و تردّد کے بغیر، سعی و کوشش کے بغیر،

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔

اُون٘ٹ کِس کَل بَیٹھے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

دُولہا بَنے بَیٹھے رَہنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

کُھونٹا بَنے بَیٹھے رَہنا

اپنی جگہ سے نہ ہلنا ، جمے بیٹھے رہنا .

ہاتھ جھاڑے بَیٹھے ہونا

خالی ہاتھ ہونا ، سب کچھ خرچ کیے ہوئے ہونا ۔

زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں

ہم نے ان آنکھوں سے نہ معلوم کیا کیا دیکھ ڈالا ہے، بہت تجربہ کار ہیں

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

اُون٘ٹ دیکھیے کِس کَل بَیٹھے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

گَھر بَیٹھے کی تَنْخواہ

۔ وہ تنخواہ جو بغیر خدمت ملے۔

اُونٹ کِس پَہْلُو بَیٹھے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

زَد میں بَیٹھے ہونا

نشانے پر ہونا، ضرب کھانے کی صُورت میں ہونا

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

ٹَھنْڈے چُولھے بَیٹھے ہیں

نا امیدی اور یاس کی حالت میں ہیں

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

خالی بَیٹھے شَیطان سُوجْھتا ہے

بیکاری میں بیہودہ خیالات سوجھتے ہیں

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

be tied to another's apron strings

ہالْنا نَہ ہانپْنا بَیٹھے ہانْکنا

محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا، آرام سے بیٹھے بٹھائے حکومت کرنا

سَب ہاتھ لِیے بَیٹھے ہیں

سب تمہارا انتظار کر رہے ہیں، کسی نے کھانا نہیں کھایا

وُہ گُڑ نَہِیں جو مَکّھی بَیٹھے

تم مجھے دھوکا نہیں دے سکتے

گَھر بَیٹھے پانا

۔بغیر محنت ومشقت پانا۔ ؎

گَھر بَیٹھے خِضْر مِلے

دل کی مراد پانی ، جس کی تلاش تھی مِل گیا.

گور میں پاؤں میں لَٹکائے بَیٹھے ہیں

۔ (لکھنؤ) چند روزہ مہمان ہیں۔ نہایت بوڑھے ہیں۔ ؎ ۲۔ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں۔ عمر رسیدہ ہیں۔ ؎

ہَتِھیا چَلے نَہ پَیَّا ، بَیٹھے دے گُسِیّاں

کام کرتا نہیں اور چاہتا ہے کہ بیٹھے کو خدا کھانے کو دے ، نکمّے ، کام چور آدمی کے متعلق کہتے ہیں

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا، اپنے برابر کے آدمیوں کی عزت کرنی چاہئے، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہَیں

کچھ نہیں کرتے ، بیکار بیٹھے ہیں

راندھو نَہ سَمْجھاؤ مُجھے بَیٹھے کِھلاؤ

خود غرض پیٹو کی نِسبت کہتے ہیں تم کچھ ہی کرو ، کسی کام کے لیے نہ کہو کھانے کے لئے دو ، میرا پیٹ بھر دو .

کان میں تیل ڈالے بَیٹھے ہیں

۔بالکل بے خبر اور غافل آدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

گھٹنے سے لگائے بیٹھے رہنا

پاس سے جدا نہ ہونے دینا

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

گَھر بَیٹھے آدھا بَھلا

گھر کی آدھی بھلی، گھر بیٹھ کر آرام سے ہونے والی تھوڑی آمدنی بھی اچّھی ہے

گَھر بَیٹھے مول لینا

بازار نہ جانا اور گھر کے دروازے پر سودا خرید لینا

گَھر بَیٹھے بیر دَوڑانا

جادو کے زور سے کسی کو اپنے گھر بلوانا، گھر میں بیٹھ کر تسخیر کا عمل کرنا، موکَل دوڑانا؛ موٹھ چلانا

گَھر بَیٹھے کی نَوکْری

وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ

باہ مَریں بَیل بَیٹھے کھائیں تَرَنگ

بیل تو ہل چلاتے ہیں اور گھوڑے بغیر محنت کے کھڑے کھڑے کھاتے ہیں ، کوئی محنت کرتا ہے کوئی مزے اڑاتا ہے ،اپنی اپنی قسمت ہے

جِس طَرَح بَیٹھے ہو اُسی طَرَح چَلے آؤ

۔(عو) فوراً چلے آؤ۔ بہت جلد طلب کرنے اور کمال ضرورت ظاہر کرنے کا انداز ہے۔

جِس طَرَح بَیٹھے ہو اُسی طَرَح چَلے آؤ

(عو) بہت جلد طلب کرنے اور شدید ضرورت ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھے کے معانیدیکھیے

بَیٹھے

baiTheबैठे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَیٹھے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلاوجہ، بے سبب، بطور مشغلہ، بیکار میں، بیکاری کا وقت گزارنے کی حالت میں

Urdu meaning of baiThe

  • Roman
  • Urdu

  • bilaavjah, besabab, bataur mashGalaa, bekaar men, bekaarii ka vaqt guzaarne kii haalat me.n

English meaning of baiThe

Adjective

  • sat
  • seated, settled

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone