تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَّہ" کے متعقلہ نتائج

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلْہ

بے وقوف ، احمق ، نادان ، سادہ ، ابلہ (رک) کی جمع.

بِلَّہ

قطعۂ زمین، جس کے چاروں طرف ٹٹیاں لگا کر اندرپان کی کاشت کی جاتی ہے، بنواڑی

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بِلَہْ بَنْد

زمینوں کا بندوبست ، مختلف قسموں وار مدوں میں زمین یا مالگزاری کا انتقال

بِلَہْ بَنْدی

زمین کے بندوبست کی رپورٹ کسی ضلع کے محال ان کے کسان ان کے لگان کا کھاتے میں اندراج

بَلْہا

ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ

بَلْہی

لمبوترا بوجھ، بھاری بنڈل

بَلَہْنا

رک : اَلہنا

بِلَہْ بَنْدی ہونا

سر انجام پانا ، انتطام ہو جانا ؛ میسر آنا

بِلَہْری

ایک قسم کا مزیدار پان جو پیل سے توڑنے کے بعد دبا کو سفیہ بنا لیا جاتا ہے ارو یہ زبان مین درشتگی اور سختی پیدا نہیں کرتا.

بُلَہْری

بلاہر (رک) کی اجرت یا حق خدمت

بِلَہْرا

کھجور کے پتوں یا گھاس وغیرہ کا بنا ہوا بڑا یا چھوٹا بیگ (بڑے میں سامان اور چھوٹے میں عموماً پان رکھتے ہیں).

بُلْہَوَس

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی

بَلِہاری

بھینٹ ، ننذرانہ ، نچھاور ، قربانی ، (عموما گیتوں میں مستعمل)

بَلِہار

قربان ، صدقے ، نثار ہونے والا، عقیدت، انسیت اور محبت کی وجہ سے خود کو فنا کر دینا

بَلہار جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَل ہِین

کمزور، بے طاقت

بَل ہونا

طاقت ہونا، زور ہونا

بَل ہِیْنَتا

کمزوری، نا طاقتی، ناتوانی، ضعیفی

بَل ہاری جانا

صدقے ہونا، واری جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَّہ کے معانیدیکھیے

بَلَّہ

ballaबल्ला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

بَلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے
  • کہنی اور کندھے کا درمیانی حصہ جاہان عموماً تعویذ باندھتے ہیں، بازو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

Urdu meaning of balla

  • Roman
  • Urdu

  • (kasrat) ek vaznii varazshii aalaa ja mangrii se dekhana hotaa hai
  • kahnii aur kandhe ka daramyaanii hissaa jaahaan umuuman taaviiz baandhte hain, baazuu

English meaning of balla

Noun, Masculine

  • (exercise) heavy club like exercise tool
  • mid portion between elbow and shoulder

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلْہ

بے وقوف ، احمق ، نادان ، سادہ ، ابلہ (رک) کی جمع.

بِلَّہ

قطعۂ زمین، جس کے چاروں طرف ٹٹیاں لگا کر اندرپان کی کاشت کی جاتی ہے، بنواڑی

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بِلَہْ بَنْد

زمینوں کا بندوبست ، مختلف قسموں وار مدوں میں زمین یا مالگزاری کا انتقال

بِلَہْ بَنْدی

زمین کے بندوبست کی رپورٹ کسی ضلع کے محال ان کے کسان ان کے لگان کا کھاتے میں اندراج

بَلْہا

ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ

بَلْہی

لمبوترا بوجھ، بھاری بنڈل

بَلَہْنا

رک : اَلہنا

بِلَہْ بَنْدی ہونا

سر انجام پانا ، انتطام ہو جانا ؛ میسر آنا

بِلَہْری

ایک قسم کا مزیدار پان جو پیل سے توڑنے کے بعد دبا کو سفیہ بنا لیا جاتا ہے ارو یہ زبان مین درشتگی اور سختی پیدا نہیں کرتا.

بُلَہْری

بلاہر (رک) کی اجرت یا حق خدمت

بِلَہْرا

کھجور کے پتوں یا گھاس وغیرہ کا بنا ہوا بڑا یا چھوٹا بیگ (بڑے میں سامان اور چھوٹے میں عموماً پان رکھتے ہیں).

بُلْہَوَس

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی

بَلِہاری

بھینٹ ، ننذرانہ ، نچھاور ، قربانی ، (عموما گیتوں میں مستعمل)

بَلِہار

قربان ، صدقے ، نثار ہونے والا، عقیدت، انسیت اور محبت کی وجہ سے خود کو فنا کر دینا

بَلہار جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَل ہِین

کمزور، بے طاقت

بَل ہونا

طاقت ہونا، زور ہونا

بَل ہِیْنَتا

کمزوری، نا طاقتی، ناتوانی، ضعیفی

بَل ہاری جانا

صدقے ہونا، واری جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone