تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْس" کے متعقلہ نتائج

بَنْس

اولاد، نسل، خاندان، گھرانا، بیٹے پوتے، شجرۂ نسب

بَنْس پھوڑ

بان٘س وغیرہ سے مختلف قسم کی اشیا بنانے والا پیشہ ور کاریگر

بَنْس لوچَن

ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَنْس ڈولا

ملزموں کو تکلیف پہن٘چانے کا ایک طریقہ جس میں بدن کے اعضا کو بان٘سوں میں کس کر اس درجہ کوٹتے ہیں کہ ہڈیاں تک ٹوٹ جاتی ہیں ، شکنجے کی ایک قسم۔

بَنْسور

بن٘سواڑی

بَنْسوڑ

رک : بنس پھوڑ .

بَنْسی بَٹ

وہ درخت جس کے نیچے کرشن جی بان٘سری بجایا کرتے تھے۔

بَنْسَری

بان٘سری کی تخفیف

بَنْسواڑی

بان٘سوں کا جن٘گل یا ذخیرہ

بَن٘سا

ایک قسم کی گھاس جو دھان کے کھیت میں اُگتی ہے

بَنَسْپَتی

(لفظاً) جن٘گل کا بادشاہ، (مراداً) ایک قسم کا بڑا درخت، جو پھل دیتا ہے مگر اس میں پھول نہیں لگتے

بِنَسْٹی

बर्बाद, नाश होना

بِنَسْنا

بگڑنا، خراب ہونا

بَنَسْپَت

گھاس، چارہ، درخت کے پتے

بَنِسْبَت

مقابل میں‏، بالمقابل

بِنْسار

رک : بِھنسار.

بَنساولی

شجرۂ نسب، سلسلۂ خاندان

بَن سَٹی

کپاس کی لکڑی۔

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

بِن سِرا

سرکَٹا بُھوت

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

بُنِ سُتُون

کھمبے کی کرسی ، پایہ ، (انگریزی) پیڈسٹل Pedestal

بِن سُوارْتھ

بے فائدہ ، ناحق

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

بِن سَکاری ہُنْڈی

وہ چک وغیرہ جس کی رقم وصول نہ ہوئی ہو۔

سُور بَنْس

راجپوتوں کا ایک فِرقہ جو شمسی خاندان سے ہے ، سورج بنسی.

راج بنس

خاندان شاہی، راجوں کا خاندان، خاندانِ سلاطین

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُپجا پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْس کے معانیدیکھیے

بَنْس

bansबंस

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَنْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اولاد، نسل، خاندان، گھرانا، بیٹے پوتے، شجرۂ نسب
  • بان٘س کی تخفیف، ترکیبات میں مستعمل، جیسے بن٘س لوچن

شعر

English meaning of bans

Noun, Masculine

बंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بَنْس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْس

اولاد، نسل، خاندان، گھرانا، بیٹے پوتے، شجرۂ نسب

بَنْس پھوڑ

بان٘س وغیرہ سے مختلف قسم کی اشیا بنانے والا پیشہ ور کاریگر

بَنْس لوچَن

ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَنْس ڈولا

ملزموں کو تکلیف پہن٘چانے کا ایک طریقہ جس میں بدن کے اعضا کو بان٘سوں میں کس کر اس درجہ کوٹتے ہیں کہ ہڈیاں تک ٹوٹ جاتی ہیں ، شکنجے کی ایک قسم۔

بَنْسور

بن٘سواڑی

بَنْسوڑ

رک : بنس پھوڑ .

بَنْسی بَٹ

وہ درخت جس کے نیچے کرشن جی بان٘سری بجایا کرتے تھے۔

بَنْسَری

بان٘سری کی تخفیف

بَنْسواڑی

بان٘سوں کا جن٘گل یا ذخیرہ

بَن٘سا

ایک قسم کی گھاس جو دھان کے کھیت میں اُگتی ہے

بَنَسْپَتی

(لفظاً) جن٘گل کا بادشاہ، (مراداً) ایک قسم کا بڑا درخت، جو پھل دیتا ہے مگر اس میں پھول نہیں لگتے

بِنَسْٹی

बर्बाद, नाश होना

بِنَسْنا

بگڑنا، خراب ہونا

بَنَسْپَت

گھاس، چارہ، درخت کے پتے

بَنِسْبَت

مقابل میں‏، بالمقابل

بِنْسار

رک : بِھنسار.

بَنساولی

شجرۂ نسب، سلسلۂ خاندان

بَن سَٹی

کپاس کی لکڑی۔

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

بِن سِرا

سرکَٹا بُھوت

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

بُنِ سُتُون

کھمبے کی کرسی ، پایہ ، (انگریزی) پیڈسٹل Pedestal

بِن سُوارْتھ

بے فائدہ ، ناحق

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

بِن سَکاری ہُنْڈی

وہ چک وغیرہ جس کی رقم وصول نہ ہوئی ہو۔

سُور بَنْس

راجپوتوں کا ایک فِرقہ جو شمسی خاندان سے ہے ، سورج بنسی.

راج بنس

خاندان شاہی، راجوں کا خاندان، خاندانِ سلاطین

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُپجا پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone