تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَتی" کے متعقلہ نتائج

بَرَتی

بتّی

بِرِتی

مقرر کرنے کا عمل ، کسی مذہبی رسم کی ادائی کے لیے نیابتہ کسی کا تقرر.

بَرَتْیا

روزہ دار، برت رکھنے والا

بَرْتِیتَر

ایک قسم کا تیتر، بھٹ تیتر

دیکھی بَرتی

جس سے سابقہ پڑھ چکا ہو ، جانی پہچانی.

آپ بَرتی

ذاتی تجربہ جسے خود کر کے دیکھ لیا ہو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاس بِرْتی

رک: آکاس برت

ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی

ایک وقت کھانے والے کو روزہ دار اور ایک عورت رکھنے والے کو مجرد سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَتی کے معانیدیکھیے

بَرَتی

baratiiब्रती

  • Roman
  • Urdu

بَرَتی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بتّی

ہندی - صفت

  • روزہ دار، برت رکھنے والا

انگریزی - اسم، مؤنث

  • اطالوی باجرے کا پودا

Urdu meaning of baratii

  • Roman
  • Urdu

  • battii
  • rozaadaar, barat rakhne vaala
  • itaalavii baajre ka paudaa

English meaning of baratii

Sanskrit - Noun, Masculine

Hindi - Adjective

  • one who is observing fast

English - Noun, Feminine

  • panicgrass, Panicum

ब्रती के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

हिंदी - विशेषण

  • जो व्रत रखे हुए हो, रोज़ेदार

अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इतालवी बाजरे का पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرَتی

بتّی

بِرِتی

مقرر کرنے کا عمل ، کسی مذہبی رسم کی ادائی کے لیے نیابتہ کسی کا تقرر.

بَرَتْیا

روزہ دار، برت رکھنے والا

بَرْتِیتَر

ایک قسم کا تیتر، بھٹ تیتر

دیکھی بَرتی

جس سے سابقہ پڑھ چکا ہو ، جانی پہچانی.

آپ بَرتی

ذاتی تجربہ جسے خود کر کے دیکھ لیا ہو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاس بِرْتی

رک: آکاس برت

ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی

ایک وقت کھانے والے کو روزہ دار اور ایک عورت رکھنے والے کو مجرد سمجھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone