تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسات" کے متعقلہ نتائج

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

بَرْسات لَگْنا

پے در پے یا مسلسل بوچھاڑ ہونا

بَرْساتی نالَہ

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے.

بَرْسات لَگانا

بے درپے یا مسلسل بوچھار کرنا.

بَرْسات کھانا

برسات کا موسمی اثر قبول کرنا .

بَرْسات کی چانْدنی

ناپائیدار چیز

بَرْسات بَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْسات وَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْساتی نَدّی

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے.

بَرْساتی ٹِڈّا

(مجازاً) زیادہ چنچل اوفر شوخ، کودنے پھانْدنے والا.

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

بَرْساتی پانی

بارش کا پانی

بَرْساتی کِیڑے

کثرت سے پیدا ہونے والے جاندار (عموماً تحقیر کے موقع پر).

بَرْساتیں کھانا

برستا کھانا (رک) کی جمع.

بَرْساتی بُخار

برسات کا موسمی بخار، ملیریا

بَرْساتی مینْڈَک

بہت شورمچانے والا، بہت ڈرانے والا.

بَرسات کی ہَوا

موسمِ باراں کی ہوا بلحاظِ موسم بہت ٹھنڈی ہوتی ہے

بَرساتی

مکان کے آگے کا سائبان جس میں عموماً باہر سے آنے والی گاڑی یا موٹر رکتی ہے

بَرسات کی گَھٹا

موسمِ باراں کا ابر یہ بہت سیاہ اور گھنا ہوتا ہے

بَرسات کی گَرمی

وہ گرمی جو موسمِ برسات میں ہوتی ہے، یہ بہت سخت ہوتی ہے اور کہتے ہیں کہ اس سے ہرن کی پیٹھ سیاہ ہوتی ہے

بَرسات کھا جانا

برساتی اثر قبول کرنا

بَرساتی فَصْل

برسات کی رُت، وہ غلہ جو برسات میں بویا جائے یا برسات کی فصل میں تیار ہو

بَرساتی نالا

gulch, overflow channel

بَرساتی سانپ

بے ضرر سانپ جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتے ہیں

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوٹی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَھری بَرْسات

عین برسات کا موسم، بارش کی شدت کا زمانہ

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

اُتَرتی بَرسات

برسات کا وہ زمانہ جب کہ برسات قریب الاختتام ہو، نکلتی برسات

مَوسَم بَرسات

وہ موسم جس میں بارشیں ہوتی ہیں، برسات کا موسم، برکھا رُت

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے

بیوقوف آدمی اپنی بیوقوفی کی وجہ سے بھوکا مرتا ہے، ریل پیل میں بھی بد قسمت کو کچھ نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسات کے معانیدیکھیے

بَرْسات

barsaatबरसात

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَرْسات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. بارش کاموسم ، مینْھ برسنے کا زمانہ ( جو عموماً وسط جون سے شروع ہو کر تین ماہ رہتای ہے).
  • ۲. (i) بارش، مینْھ.
  • (ii) (کسی بھی چیز کی) مسلسل بوچھار، مینْھ کی طرح متواتر پڑنے کی کیفیت.

شعر

Urdu meaning of barsaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baarish ka mausam, miin॒ha barasne ka zamaana ( jo umuuman vast juun se shuruu ho kar tiin maah rahtaa.e hai)
  • ۲. (i) baarish, miin॒ha
  • (ii) (kisii bhii chiiz kii) musalsal bauchhaar, miin॒ha kii tarah mutavaatir pa.Dne kii kaifiiyat

English meaning of barsaat

Noun, Feminine

बरसात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वर्ष की वह ऋतु जिसमें प्रायः पानी बरसता रहता है, सावन-भादों के मास जब खूब वर्षा होती है, पावस ऋतु, वर्षाऋतु, वर्षाकाल
  • वह समय जिसमें आकाश से जल बरस रहा हो

بَرْسات کے مترادفات

بَرْسات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

بَرْسات لَگْنا

پے در پے یا مسلسل بوچھاڑ ہونا

بَرْساتی نالَہ

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے.

بَرْسات لَگانا

بے درپے یا مسلسل بوچھار کرنا.

بَرْسات کھانا

برسات کا موسمی اثر قبول کرنا .

بَرْسات کی چانْدنی

ناپائیدار چیز

بَرْسات بَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْسات وَر کے ساتھ

برسات کا مزا تب جب خاوند پاس ہو

بَرْساتی نَدّی

وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے.

بَرْساتی ٹِڈّا

(مجازاً) زیادہ چنچل اوفر شوخ، کودنے پھانْدنے والا.

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

بَرْساتی پانی

بارش کا پانی

بَرْساتی کِیڑے

کثرت سے پیدا ہونے والے جاندار (عموماً تحقیر کے موقع پر).

بَرْساتیں کھانا

برستا کھانا (رک) کی جمع.

بَرْساتی بُخار

برسات کا موسمی بخار، ملیریا

بَرْساتی مینْڈَک

بہت شورمچانے والا، بہت ڈرانے والا.

بَرسات کی ہَوا

موسمِ باراں کی ہوا بلحاظِ موسم بہت ٹھنڈی ہوتی ہے

بَرساتی

مکان کے آگے کا سائبان جس میں عموماً باہر سے آنے والی گاڑی یا موٹر رکتی ہے

بَرسات کی گَھٹا

موسمِ باراں کا ابر یہ بہت سیاہ اور گھنا ہوتا ہے

بَرسات کی گَرمی

وہ گرمی جو موسمِ برسات میں ہوتی ہے، یہ بہت سخت ہوتی ہے اور کہتے ہیں کہ اس سے ہرن کی پیٹھ سیاہ ہوتی ہے

بَرسات کھا جانا

برساتی اثر قبول کرنا

بَرساتی فَصْل

برسات کی رُت، وہ غلہ جو برسات میں بویا جائے یا برسات کی فصل میں تیار ہو

بَرساتی نالا

gulch, overflow channel

بَرساتی سانپ

بے ضرر سانپ جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتے ہیں

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوٹی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَھری بَرْسات

عین برسات کا موسم، بارش کی شدت کا زمانہ

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

اُتَرتی بَرسات

برسات کا وہ زمانہ جب کہ برسات قریب الاختتام ہو، نکلتی برسات

مَوسَم بَرسات

وہ موسم جس میں بارشیں ہوتی ہیں، برسات کا موسم، برکھا رُت

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

گَدھا بَرسات میں بُھوکا مَرے

بیوقوف آدمی اپنی بیوقوفی کی وجہ سے بھوکا مرتا ہے، ریل پیل میں بھی بد قسمت کو کچھ نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone