تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَس کا" کے متعقلہ نتائج

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

بِس کا گُھونْٹ

تلخ اور ناگوار بات.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

موت کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

The dew is tempest to the ants.

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اُمیٹھے

زبردست پر زور نہ چلا تو کمزور کو دھمکائے

مُرغی کو تَکلے کا گھاؤ بس کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مُرغی کو تَکلے کا داغ بس کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

بیٹا بیٹی بس کا اچھا

اولاد وہی اچھی جو والدین کا کہا مانے اور قابو میں ہو

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اَز بَسْ کِہ

چونکہ

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

آدھی روٹی بس کاپتھ ہیں کہ پس

شریف آدمی کے لیے تھوڑا ہی کافی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَس کا کے معانیدیکھیے

بَس کا

bas kaaबस का

  • Roman
  • Urdu

بَس کا کے اردو معانی

  • قابو کا ، اختیار کا

Urdu meaning of bas kaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaabuu ka, iKhatiyaar ka

बस का के हिंदी अर्थ

  • वश का, नियंत्रण का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

بَس کا روگ نَہیں

something hard to achieve or accomplish

بِس کا گُھونْٹ

تلخ اور ناگوار بات.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

موت کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

The dew is tempest to the ants.

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اُمیٹھے

زبردست پر زور نہ چلا تو کمزور کو دھمکائے

مُرغی کو تَکلے کا گھاؤ بس کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مُرغی کو تَکلے کا داغ بس کافی ہے

غریب اور مفلس آدمی کے لیے تھوڑا نقصان ہی بہت ہے ۔

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

بیٹا بیٹی بس کا اچھا

اولاد وہی اچھی جو والدین کا کہا مانے اور قابو میں ہو

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اَز بَسْ کِہ

چونکہ

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

آدھی روٹی بس کاپتھ ہیں کہ پس

شریف آدمی کے لیے تھوڑا ہی کافی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَس کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَس کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone