تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیَّن" کے متعقلہ نتائج

بَھیَّن

بھائی (رک).

بَھین

بین

بھینٹ ہونا

ملنا، ملاقات ہونا، سامنا ہونا، مڈبھیڑ ہونا

بِھینٹ رہنا

مس رہنا، لگاؤ رہنا

بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

بَھین٘س پہ دُودھ کِس نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

بھینٹ پَتْر

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بِھین جانا

رک : بھدنا.

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

بَھینسِیا لَہْسَن

بڑا سرخ نشان جو گال یا گردن پر یا جلد میں ہو جاتا ہے.

بھینگْنا

رک : بھِیگنا.

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بھینس کو اَپنے سِینگ بھاری نَہیں ہوتے

انسان کو اپنے اہل وعیال بوجھ محسوس نہیں ہوتے

بھینسِیا

بھین٘س (رک) کی طرف منسوب ، بھین٘س کا سا (پلیٹس) (مجازاً) موٹا ، تراکیب میں مستعمل .

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھینْٹ بَکرا

sacrificial goat

بھَینے

بہن کا بیٹا ، بھانجا.

بھَینسا سَر

(ہندو) بھینسے کی شکل کا ایک دیو جسے درگا نے قتل کیا تھا (مجازاً) بھدیسل ، موٹا تازہ یا ہٹا کٹا شخص.

بھینس کو اَپْنے سِینگ بھاری نَہِیں ہوتے

جو اصل بات ہوتی ہے وہ بری نہیں لگتی .

بِھینی

بھینا کی تانیث

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

بھینٹ چَڑھنا

die, sacrifice oneself or one's property, fall victim

بھینٹ مُلاقات

مڈبھیڑ

بَھینس کو ڈَہْر، مَزدُور کو شَہْر

ڈہر نشیبی زمین کو کہتے ہیں وہاں گھاس زیادہ ہوتی ہے اور مزدور کو شہر میں مزدوری زیادہ ملتی ہے .

بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے

ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.

بَھینس پَکَوڑے ہَک گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں ہیں جب کسی نا اہل کو کہیں سے دولت مل جائے

بھینٹ

بھیٹ

بھینڈ

ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا

بھینٹ چَڑھانا

قربانی کرنا، نذر دینا، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا

بھینٹ کا بَکْرا

منت کا بکرا، نذر کا بکرا، وہ بکرا جو کسی افسر کو بطور نذر دیا جائے

بھینگاپَن

آن٘کھ کے ڈھلیے کا اپنی جگہ سے دائیں یا بائیں طرف پھر جانا

بھینس

دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے

بھَینی

رک : بہن .

بَھینا

بہن

بھینس کے آگے بِین

نا اہل کے سامنے کمال کا اظہار

بھینٹ دینا

قربانی کرنا، نذر دینا، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

بِھینا پَن

نرمی ، نزاکت ، خوشگواری.

بھینٹ پوجا

رشوت، ڈالی، گھوس

بھینس کے آگے بین بَجانا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

بھینٹ بیگار

وہ کام جو بلا معاوضہ رشوت یا دباؤ کے تحت کیا جائے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

بَھینس جُوں

بھین٘سوں میں پائی جانے والی جوں ، لاط : (Haematopinustuberculatus)

بِھینٹ کرنا

قربانی کرنا

بَھینسا داد

داد کی بیماری کی ایک قسم، جلد کی بیماری

بھینٹا

مقابلہ، سامنا، میل، ملاقات

بھینڈی

رک بھنڈی.

بَھینانا

بہن جیسی محبت اور تعلق.

بھَینگی آنکھ

وہ آن٘کھ جس میں بھینگاپن ہو

بَھینسا گُھن

بڑا اور موٹا گھن (رک).

بھَینسا سُؤَر

فرضی ڈراؤنی اشکال میں سے ایک شکل جو ایک پردار بھین٘سے جیسی ہوتی ہے اور اس کے دو بڑے بڑے دان٘ت سور کی طرح ہوتے ہیں

بَھینس نَہ کُودی کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

رک : بیل نہ کودا کودی گون الخ.

بَھینسِیا داد

بڑے پھیلاو کا خشک داد.

بھَینسَڑ

(مذاقاً) موٹا ، کم ہمت .

بِھینت

رک : بھیت (۱).

بَھیَنْکَر

خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

بَھینس دُودھ کو کَڑھوا پِیوے ہَنگا گَھٹے نَہ جَب تَک جِیوے

بھین٘س کا دودھ بڑا طاقت دہ ہوتا ہے جو اسے کاڑھ کر پیتا رہے جب تک جیتا رہے گا اس کی طاقت کم نہ ہوگی.

بِھینگا

بھیگا ہوا یا بھیگا

بھِینچ

دھانس، چارپائی کے پائے کی چول میں ٹھکی ہوئی پچر، جو چول کو بچّی کرنے کےلئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، پچر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیَّن کے معانیدیکھیے

بَھیَّن

bhayyanभय्यन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھیَّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھائی (رک).

Urdu meaning of bhayyan

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone