تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھنانا" کے متعقلہ نتائج

بِھنانا

بھگونا ، پانی میں ڈبونا .

بَھنانا

بولنا .

بُھنانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا .

بَھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

بِھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

کان بِھنانا

کانوں کو شور و غل ، ناگوار محسوس ہونا ، کسی بات کا کونوں پر سخت گراں گزرنا .

رُوپَیَہ بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا، کھلا کرانا، نوٹ تڑانا

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

رُوپَیا بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا ، کھلّا کرانا ، نوٹ تڑانا.

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

تالُو بِھنّانا

سر چکرانا ، دماغ پریشان ہو جانا.

مَغْز بِھنّانا

تیز بدبو یا خوشبو سے دماغ پریشان ہونا ، سر چکرانا ، دماغ چکرانا

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھنانا کے معانیدیکھیے

بِھنانا

bhinaanaaभिनाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِھنانا کے اردو معانی

  • بھگونا ، پانی میں ڈبونا .
  • سین٘چنا .

Urdu meaning of bhinaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhigonaa, paanii me.n Dubonaa
  • siinchnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھنانا

بھگونا ، پانی میں ڈبونا .

بَھنانا

بولنا .

بُھنانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا .

بَھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

بِھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

کان بِھنانا

کانوں کو شور و غل ، ناگوار محسوس ہونا ، کسی بات کا کونوں پر سخت گراں گزرنا .

رُوپَیَہ بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا، کھلا کرانا، نوٹ تڑانا

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

رُوپَیا بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا ، کھلّا کرانا ، نوٹ تڑانا.

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

تالُو بِھنّانا

سر چکرانا ، دماغ پریشان ہو جانا.

مَغْز بِھنّانا

تیز بدبو یا خوشبو سے دماغ پریشان ہونا ، سر چکرانا ، دماغ چکرانا

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone