تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِینْڈ" کے متعقلہ نتائج

بِینْڈ

سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی

بَینْڈ ماسْٹَر

بینڈ بجانے والوں کا استاد یا رہبر جس کے اشاروں پر بجانے والے سر کو گھٹاتے یا پڑھاتے ہیں, انگریزی موسیقی بجانے والوں کا رہبر یا استاد

بَینْڈا

ٹیڑھا، ترچھا، بانکا، اکھڑ، (مجازاً) مشکل

بَی٘نڈا پَن

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَی٘نڈا پَنا

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَینْڈی چال

bad manners, unprincipled behaviour

بِینڈی

بینڈا کی تانیث

بِینڈا

بِینڈ

بَینڈی

تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

بَینڈی سُنانا

اوندھا یا ٹیڑھا جواب دینا

بَینڈی چال چَلنا

اصول یا دفعہ داری کے خلاف کام کرانا ۔

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

بِینڈوڑی

چھوٹی قسم کی اوربغیرچھلکااتری ہوئی بینڈ .

بِینڈْیا

وہ فالتو بیل جو گاڑی میں جوڑ کےآگے لگا دیتے ہیں

مِلِٹری بَینڈ

انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔

مِیٹَر بَینڈ

(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِینْڈ کے معانیدیکھیے

بِینْڈ

biinDबीन्ड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِینْڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی
  • سر کنڈوں یا نرکلو کا مٹھا (جو عموماً چھپر میں تھوڑے تھوڑے فاصلے سے باندھا جاتا ہے) ۔

Urdu meaning of biinD

  • Roman
  • Urdu

  • suThThাa, guDii, thailii, chhoTii gaThrii, poTlii
  • sarkanDo.n ya nar kilo ka miThaa (jo umuuman chhappar me.n tho.De tho.De faasle se baandhaa jaataa hai)

بِینْڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِینْڈ

سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی

بَینْڈ ماسْٹَر

بینڈ بجانے والوں کا استاد یا رہبر جس کے اشاروں پر بجانے والے سر کو گھٹاتے یا پڑھاتے ہیں, انگریزی موسیقی بجانے والوں کا رہبر یا استاد

بَینْڈا

ٹیڑھا، ترچھا، بانکا، اکھڑ، (مجازاً) مشکل

بَی٘نڈا پَن

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَی٘نڈا پَنا

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَینْڈی چال

bad manners, unprincipled behaviour

بِینڈی

بینڈا کی تانیث

بِینڈا

بِینڈ

بَینڈی

تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

بَینڈی سُنانا

اوندھا یا ٹیڑھا جواب دینا

بَینڈی چال چَلنا

اصول یا دفعہ داری کے خلاف کام کرانا ۔

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

بِینڈوڑی

چھوٹی قسم کی اوربغیرچھلکااتری ہوئی بینڈ .

بِینڈْیا

وہ فالتو بیل جو گاڑی میں جوڑ کےآگے لگا دیتے ہیں

مِلِٹری بَینڈ

انگریزی وضع کا فوجی باجا جو سازندوں کی ایک جماعت پر مشتمل ہوتا ہے ، انگریزی باجا ، بجلی کا باجا ۔

مِیٹَر بَینڈ

(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِینْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِینْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone