تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجُّو" کے متعقلہ نتائج

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بَجُوکَہ

Scare Crow

بَجْوَیّا

بجانے والا، سازندہ، بجنتر، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

بَجْوا

بازو، جلو، پہلو

بِجوگ

نحوست، منجوس ستاروں کا برا اثر، بدنصیبی، بدطالعی

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَجوٹی

بانْج / بانْجھ (رک) کا تابع ہے.

بِجوگی

one who is separated from his beloved

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بَجُوگ

with destiny

بَجوانا

(بجنا، بجانا، بجوانا) بجانے کا متعدی المتعدی

بَجَوٹھا

ایک قسم کا زیور جس کو ہندو عورتیں بازو بند کی جگہ استعمال کرتی ہیں

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بِجُوگ پڑنا

جدا ہونا، مفارقت پڑنا

بِجوگِیا

اپنے محبوب سے جدا شدہ شخص ؛ کمبخت یا بد بخت آدمی

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بَجوڑنا

۱. مارنا ، اس طرح مارنا کہ ضرب کی آواز نکلے.

بَجَواب

in reply to, in response to

بِج وار

رک: بجائی

قَبْر بِجُّو

مردے کھانے والا جانور

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجُّو کے معانیدیکھیے

بِجُّو

bijjuuबिज्जू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جانور

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِجُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا
  • چھوٹی چھوٹی آنکھوں اور سکڑے منھ کا آدمی

شعر

Urdu meaning of bijjuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek billii se kuchh chhoTaa murdaarakhvaar jaanvar, jo umuuman qabristaano.n me.n rahtaa hai aur mardo.n ko qabr se nikaal kar kha jaataa hai (utnaa saKht jaan aur mazbuut hotaa hai ki haathii ke paanv ke niiche bhii nahii.n martaa
  • chhoTii chhoTii aa.nkho.n aur siku.De mu.nh ka aadamii

English meaning of bijjuu

Noun, Masculine

  • an animal that digs open graves and feeds on dead bodies, the Indian badger, Ursus Indicus, (locally) a hyena
  • tiny-faced or small-eyed person

बिज्जू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिल्ली की तरह का एक जंगली जानवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بَجُوکَہ

Scare Crow

بَجْوَیّا

بجانے والا، سازندہ، بجنتر، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

بَجْوا

بازو، جلو، پہلو

بِجوگ

نحوست، منجوس ستاروں کا برا اثر، بدنصیبی، بدطالعی

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَجوٹی

بانْج / بانْجھ (رک) کا تابع ہے.

بِجوگی

one who is separated from his beloved

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بَجُوگ

with destiny

بَجوانا

(بجنا، بجانا، بجوانا) بجانے کا متعدی المتعدی

بَجَوٹھا

ایک قسم کا زیور جس کو ہندو عورتیں بازو بند کی جگہ استعمال کرتی ہیں

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بِجُوگ پڑنا

جدا ہونا، مفارقت پڑنا

بِجوگِیا

اپنے محبوب سے جدا شدہ شخص ؛ کمبخت یا بد بخت آدمی

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بَجوڑنا

۱. مارنا ، اس طرح مارنا کہ ضرب کی آواز نکلے.

بَجَواب

in reply to, in response to

بِج وار

رک: بجائی

قَبْر بِجُّو

مردے کھانے والا جانور

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone