تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَک" کے متعقلہ نتائج

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بَرَک

امتحان آزمائش۔

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بِرَکھ

درخت، پیڑ، پودا، روئیدگی، بِرَک

بِرَکھ پَھل

(جوتش) زائچہ ، جنم پترا

بَرکَت ہے

a reply to beggars: ‘have nothing to give you’

بِرْکَہ

چھوٹا کن٘واں، چشمے کا حوض یا تالاب

بَرْکَنْدَہ

اکھاڑا ہوا، زمین کھود کر نکالا ہوا، جڑ سے اکھاڑا ہوا، اکھاڑ کے پھینکا ہوا

بَرْکَت ہونا

be prosperous, be blessed

بَرْکَنْدَہ دِل

دل برداشتہ ، الگ تھلگ ، بے تعلق

بَرکَت جاتی رہنا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرکَت ظاہر ہونا

خوبی نظر آنا، عروج ظاہر ہونا

بَرْک نَواز

جھان٘ج بجانے والا

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرکَت

(نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)

بَرَکھ

برس ، سال

بَرْکا

برکھا (رک) کی ایک قدیم صورت.

بُرْکی

(مجازاً) جادو کی پڑیا ، خاک کی چٹکی جسے جادوگر منتر پڑھ کر مسحور کرنے کے لیے لوگوں پر ڈالتے ہیں

بَرَکَت

بَرْکَن

سراسیمہ ، حیران ، پرشان.

بَرکَت کے دِن

عسرت کا زمانہ، عروج کا وقت

بِرِکْش بَھگَت

صنم پرستوں کا ایک فرقہ جو درخت کی پرستش کرتا ہے

بِرِکْش

درخت، پیڑ

بَرْکَلا

راجپوتوں کی ایک گھٹیا ذات

بُرَکْنا

باریک پسی ہوئی چیزکو چٹکی میں لے کر چھڑکنا

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

بُرْکَلا

اپلوں کا وہ ہار جو ہولی ماتا پر جلانے کے لئے چڑھایا جاتا ہے

بِرْکُلا

بُرْکُلا

بَرْکانا

الگ کرنا، ہٹانا، دور کرنا.

بَرْکَت دینا

ترقی یا درازی بخشنا، بڑھانا

بُرْکی ماری

سحر زدہ ، جس پر جادو کیا گیا ہو

بَرْکانی

بَرکان (رک) سے منسوب .

بُرْکانا

برکنا کا متعدی

بَرْکان

کوہ آتش فشاں، جوالا مکھی پہاڑ

بَرْکال

ایک قسم کی سبزی جو آلو یا شلجم کی مانند پکائی جاتی ہے

بَرْکَت جانا

----

بَرْکَت اُڑْنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

بَرْکَوٹا

ایک گھاس جو نیزے کی طرح لمبی ہوتی ہے

بَرَکات

کثرت، افزائشیں، سعادتیں، نیک بختیاں

بَرْکَت اُٹھنا

بُرْکی ڈالنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

بُرْکی مارنا

بُرْکِیانا

(ٹھگی) چھری سے زخمی کرنا، چھری مار کر قتل کرنا

بَرکَت اُٹھ جانا

بَرکَت اُڑ جانا

بَر کَنار

دور، الگ

بَر کا پَنی

(ہندو) بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھے کو جس پانی سے اشنان کراتے ہیں وہی اکٹھا کر کے دلھن کے ہاں بھیجتے ہیں (جس برتن میں بھیجا جاتا ہے اسے دلھن والے شکر وغیرہ سے پر کر کے واپس کرتے ہیں)

بَر کا گُھٹْنا

وہ پاجامہ جس کا پائین٘چا کپٹرے کے پورے عرض کو موڑ کر تیار کیا گیا ہو .

بَر کا پائِجامَہ

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

بھوم بَرَک سول

ایک مرض جس میں گھوڑے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے ، گھوڑا کھڑا رہتا ہے اور کچھ نہیں کھاتا اور بدن گرم رہتا ہے اور لید و بول نہیں کرتا اکثر شکم کی طرف دیکھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَک کے معانیدیکھیے

بِرَک

birakबिरक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِرَک کے اردو معانی

  • پیڑ ، درخت ، پودا

Urdu meaning of birak

  • Roman
  • Urdu

  • pe.D, daraKht, paudaa

बिरक के हिंदी अर्थ

  • पेड़, वृक्ष, पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone