تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bull" کے متعقلہ نتائج
bull کے لیے اردو الفاظ
bull کے اردو معانی
- سانڈ
- ثَور
bull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साँड
- सौर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
boll
بیضوی بیج دان، خصوصاً روئی کی پْھٹی۔ امریکا یا میکسیکو کی سُنڈی جس کے حشرے روئی کی پْھٹی کو خراب کرتے ہیں Anthonomus grandis ۔.
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
bollard
برط دھات، کنکریٹ یا پلاسٹک کا بنا ہوا چھوٹا کھونٹا خصوصاً چوراہوں پر ٹریفک کے جزیرے کا ایک ّحصہ یا نشان۔.
بَھئی اَللہ
عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.
john bull
انگلستان اور انگریز کی مفروضہ مثالی شبیہہ [جان آربتھ ناٹ کی طنزیہ تصنیف Law is a Bottomless Pit (۱۷۱۲ء) کے ایک کردار کا نام ].
staffordshire bull terrier
ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.
بَلّے باز
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین
بَلّے بازی
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے گیند پر مارنے کا عمل، بلے کو گیند سے مار کر رن بنانے کا کام، بیٹنگ، کسی ٹیم کی رن بنانے والی پاری
ball cock
حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bull)
bull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔