تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرادا" کے متعقلہ نتائج

بُرادا

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرادَہ

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

بُرادَۂ عاج

हाथी-दाँत का बुरादा जो दवा में चलता है।

چوب بُرادَہ

لکڑی کا چورا، لکڑی کی چھیلن .

ذِہْنی بُرادَہ

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

صَنْدَل کا بُرادَہ

صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.

لَکڑی کا بُرادَہ

Sawdust

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرادا کے معانیدیکھیے

بُرادا

buraadaaबुरादा

وزن : 122

دیکھیے: بُرادَہ

  • Roman
  • Urdu

بُرادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

Urdu meaning of buraadaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya dhaat vaGaira ka chuura (jo beshatar aarii ya riiti se nikaltaa hai), safuuf (jaise sandal ka buraadaa), lakk.Dii ya lohe vaGaira ka vo chuura jo aarii ya sohaan se baraamad hotaa hai, safuuf kisii Khushbuudaar lakk.Dii ka, reza, poDar, biknii

English meaning of buraadaa

Noun, Masculine

  • sawdust, a powder obtained by scratching or rubbing or filing, filings

बुरादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी कटने से निकलने वाले छोटे-छोटे कण, आरे से लकड़ी चीरने पर उसमें से निकलने वाला आटे की तरह का महीन अंश, चूर्ण, चूरा

بُرادا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرادا

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرادَہ

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

بُرادَۂ عاج

हाथी-दाँत का बुरादा जो दवा में चलता है।

چوب بُرادَہ

لکڑی کا چورا، لکڑی کی چھیلن .

ذِہْنی بُرادَہ

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

صَنْدَل کا بُرادَہ

صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.

لَکڑی کا بُرادَہ

Sawdust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone