تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"call" کے متعقلہ نتائج

call

مِلْنے

call in

استرداد

call up

فوجی بُلاوَہ

call down

مَلامَت کَرنا

call off

بُلانا يا لے جانا

call for

جاکَر لانا

call back

باز طَلبی

call loan

call money

cill

کا متبادل.

call girl

قَحْبَہ

call sign

call rate

call house

کال دینا

بلانا ، آوازدینا ، بلابھیجنا .

call number

call market

call it quits

call a spade a spade

صاف گوئی سے کام لینا

call to quarters

callet

طَوائف

call to the colors

calla

پورا نام ( arum lily = (calla lily.

callboy

calling card

تَعارفی کارڈ

callow

نابالِغ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

callus

جسم کے کسی حصّے میں کھال یا نسیجوں کا سخت ہو جانا؛ ورم، گٹّا، صلابہ۔.

callop

آسٹر میٹھے پانی کی ایک سنہری مچھلی Plectroplites ambiguus۔.

callously

سَنگ دِلی سے

callous

سَخْت

calling

دَھنْدَہ

calluna

جنس Calluna کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے۔.

callose

calloused

سَخْت

callipash

callboard

callousness

سختی

calliper

سرل چاپ

calliope

امریکا ارغنوں کی طرح کا ایک کلیدوں والا ساز جسکی سپتک بھاپ سے بجنے والی سیٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔.

callable

calligraphy

خَطّاطی

calligraphic

خُوش نَويسانَہ

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callipers

کانٹا

calligraphist

ماہر خطاطی

calliopsis

calligrapher

خَطّاط

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

Callisto

سیل گَھڑی

رک : سیل کھری

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

cell

گوشَہ

cull

اِنْتِخاب

coal oil

celluloid

ایک شفیف بھڑک اُٹھنے والا مادّہ جو کافور اور سیلیولوز نائٹریٹ سے تیار کیا جاتا ہے، نقلی ہاتھی دانت۔.

cellulated

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

cellular

جس میں چھوٹے چھوٹے خانے یا کہفے ہوں۔.

cellulose

حیاتی کیمیا: ایک نشاستہ دار مادّہ جو پودوں کے خلیوں کی اندرونی سطح کا خاص جزو ہے، اور پارچہ بافی میں استعمال ہوتا ہے۔.

call کے لیے اردو الفاظ

call

kɔːl

call کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بلانا
  • پکارنا
  • زور کی آواز نکالنا
  • بآواز بلند پڑھنا
  • حاضری لگانا
  • ڈھنڈورا پیٹنا یا اعلان کرنا
  • کسی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانا
  • نیند سے جگانا
  • غلط اندازہ لگانا یا قدر و قیمت آنکنا، جانچنا، بچارنا
  • فنون کرنا
  • سرزنش کے طور پر بلانا
  • یاد کرنا

فعل متعدی

  • طلب کرنا
  • آنے کے لیے حکم دینا یا استدعا کرنا
  • بذریعہ سمن یا حکماً بلانا
  • کشش سے یا لبھا کر بلانا (جیسے ایک مخصوص آواز سے جنگلی پرندوں یا جانوروں کو)
  • کسی کام کے لیے کہنا
  • حاضر ہونے کے لیے کہنا مثلاً حج نے اگلا مقدمہ پیش کرنے کو کہا
  • قرض کی ادائیگی یا وعدے کے ایفا کا مطالبہ کرنا
  • بانڈ یا عہد کی پیش کاری یا انفکاک/ ادائیگی چاہنا
  • نام دینا
  • تسمیہ کرنا
  • کسی بات کے لیے صلائے عام دینا (جیسے ہڑتال کی کال)
  • (پوکر ) مخالف کی شرط کے برابر رقم داؤ پر لگا کر اس سے مطالبہ کرنا کہ اپنے ہاتھ کے پتے دکھائے
  • بولی دینا
  • (کھیل) اندھیرے یا خراب موسم کی وجہ سے کھیل ختم کرنے کا اعلان کرنا
  • متنازع کھیل میں امپائر کا فیصلہ دینا
  • (پاکٹ بلیئر ڈز) کسی شاٹ کے متعلق پیشگوئی کرنا

فعل متعدی

  • حکم دینا (گویا کہ یہ امر الہی ہو)
  • مقرر کرنا یا مبعوث کرنا
  • نام لے کر التجا یا اپیل کرنا یا بلانا
  • (توریت کی چوتھی کتاب-26)
  • میٹنگ یا مجلس کا شروع کرنا یا بلانا
  • دفتر یا فرض کی ادائیگی کے لیے حکماً طلب کرنا
  • پادریوں کی جماعتی مجلس میں شرکت کی دعوت دینا
  • پیشگوئی کرنا
  • کسی مخصوص چیز کا تعین کرنا
  • یاد دلانا

فعل لازم

  • زور سے بولنا تاکہ توجہ مبذول ہو
  • چیخنا
  • چلانا
  • مطالبہ کرنا
  • مختصر وقت کے لیے آنا
  • کام دھندے یا پیغام رسانی کی غرض سے کسی جگہ مختصر قیام کرنا
  • درخواست کرنا مثلاً تاش کے کھیل میں ترپ کے پتے کے لیے
  • (پوکر) ہاتھ کے پتے دکھانے کا مطالبہ کرنا

اسم

  • طلب
  • بلاوا
  • طلبی
  • کال
  • بلانے کا عمل
  • حاضری لگانے کا عمل
  • چلاہٹ یا چیخ
  • سمن یا حکم
  • درخواست یا دعوت
  • کسی خاص پیشے کو اختیار کرنے کی دلی خواہش
  • پیشہ یا کام
  • کسی خاص جگہ کی کشش
  • ابلاغ بذریعہ ٹیلی فون
  • مختصر ملاقات یا رسمی ملاقات
  • کام دھندے کے سبب کسی جگہ قیام
  • (پوکر) ہاتھ کے پتے دکھانے کا مطالبہ

اسم

  • پرندے یا دوسرے جانور کی چیخ یا آواز
  • اس آواز کی نقل کرنے والا آلہ
  • شکاری کتوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے سنکھ پھونک کر نکالی گئی آواز
  • بگل بجا کر دیا گیا اشارہ
  • بلاوا
  • اشارے کے لیے بجائی گئی سیٹی
  • قرض کی بازیابی کے لیے مطالبہ یا دعویٰ
  • ادائیگی فرض کی دعوت
  • درخواست
  • رقص محلی یا فرشی میں ایک ہدایت
  • (کھیل) ریفری کا فیصلہ
  • (بازار حصص ) مقررہ وقت میں کسی اسٹاک (جمع شدہ شے) کی مقررہ مقدار ایک مخصوص قیمت پر خریدنے کا استحقاق

call के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बुलाना
  • पुकारना
  • ज़ोर की आवाज़ निकालना
  • बाआवाज़ बुलंद पढ़ना
  • हाज़िरी लगाना
  • ढंडोरा पीटना या ऐलान करना
  • किसी की तवज्जा अपनी तरफ़ मबज़ूल कराना
  • नींद से जगाना
  • ग़लत अंदाज़ा लगाना या क़दर-ओ-क़ीमत आंकना, जांचना, बिचारना
  • फ़नून करना
  • सरज़निश के तौर पर बुलाना
  • याद करना

सकर्मक क्रिया

  • तलब करना
  • आने के लिए हुक्म देना या इस्तिदा करना
  • बज़रीया सुमन या हकिमन बुलाना
  • कशिश से या लुभा कर बुलाना (जैसे एक मख़सूस आवाज़ से जंगली परिन्दों या जानवरों को
  • किसी काम के लिए कहना
  • हाज़िर होने के लिए कहना मसलन हज ने उगला मुक़द्दमा पेश करने को कहा
  • क़र्ज़ की अदायगी या वाअदे के ईफ़ा का मुतालिबा करना
  • बांड या अह्द की पेशकारी या इन्फ़िकाक/ अदायगी चाहना
  • नाम देना
  • तसमीया करना
  • किसी बात के लिए सुलाये आम देना (जैसे हड़ताल की काल
  • (पोकर ) मुख़ालिफ़ की शर्त के बराबर रक़म दाओ पर लगा कर इस से मुतालिबा करना कि अपने हाथ के पत्ते दिखाए
  • बोली देना
  • (खेल) अंधेरे या ख़राब मौसम की वजह से खेल ख़त्म करने का ऐलान करना
  • मुतनाज़े खेल में एम्पायर का फ़ैसला देना
  • (पाकेट बलेयर डिज़्) किसी शॉट के मुताल्लिक़ पेशगोई करना

सकर्मक क्रिया

  • हुक्म देना (गोया कि ये अमर अलहि हो
  • मुक़र्रर करना या मबऊस करना
  • नाम लेकर इल्तिजा या अपील करना या बुलाना
  • (तौरेत की चौथी किताब-26
  • मीटिंग या मजलिस का शुरू करना या बुलाना
  • दफ़्तर या फ़र्ज़ की अदायगी के लिए हकिमन तलब करना
  • पादरीयों की जमाती मजलिस में शिरकत की दावत देना
  • पेशगोई करना
  • किसी मख़सूस चीज़ का ताय्युन करना
  • याद दिलाना

अकर्मक क्रिया

  • ज़ोर से बोलना ताकि तवज्जा मबज़ूल हो
  • चीख़ना
  • चलाना
  • मुतालिबा करना
  • मुख़्तसर वक़्त के लिए आना
  • काम धंदे या पैग़ामरसानी की ग़रज़ से किसी जगह मुख़्तसर क़ियाम करना
  • दरख़ास्त करना मसलन ताश के खेल में तुरुप के पत्ते के लिए
  • (पोकर) हाथ के पत्ते दिखाने का मुतालिबा करना

संज्ञा

  • तलब
  • बुलावा
  • तलबी
  • काल
  • बुलाने का अमल
  • हाज़िरी लगाने का अमल
  • चिल्लाहट या चीख़
  • सुमन या हुक्म
  • दरख़ास्त या दावत
  • किसी ख़ास पेशे को इख़तियार करने की दिल्ली ख़ाहिश
  • पेशा या काम
  • किसी ख़ास जगह की कशिश
  • इबलाग़ बज़रीया टेलीफ़ोन
  • मुख़्तसर मुलाक़ात या रस्मी मुलाक़ात
  • काम धंदे के सबब किसी जगह क़ियाम
  • (पोकर) हाथ के पत्ते दिखाने का मुतालिबा

संज्ञा

  • परिंदे या दूसरे जानवर की चीख़ या आवाज़
  • इस आवाज़ की नक़ल करने वाला आला
  • शिकारी कुत्तों का हौसला बढ़ाने के लिए संख् फूंक कर निकाली गई आवाज़
  • बगल बजा कर दिया गया इशारा
  • बुलावा
  • इशारे के लिए बजाई गई सीटी
  • क़र्ज़ की बाज़याबी के लिए मुतालिबा या दावा
  • अदायगी फ़र्ज़ की दावत
  • दरख़ास्त
  • रक़्स महली या फ़र्शी में एक हिदायत
  • (खेल) रैफ़री का फ़ैसला
  • (बाज़ार हिसस ) मुक़र्ररा वक़्त में किसी स्टाक (जमा शूदा शैय) की मुक़र्ररा मिक़दार एक मख़सूस क़ीमत पर ख़रीदने का इस्तिहक़ाक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

call

مِلْنے

call in

استرداد

call up

فوجی بُلاوَہ

call down

مَلامَت کَرنا

call off

بُلانا يا لے جانا

call for

جاکَر لانا

call back

باز طَلبی

call loan

call money

cill

کا متبادل.

call girl

قَحْبَہ

call sign

call rate

call house

کال دینا

بلانا ، آوازدینا ، بلابھیجنا .

call number

call market

call it quits

call a spade a spade

صاف گوئی سے کام لینا

call to quarters

callet

طَوائف

call to the colors

calla

پورا نام ( arum lily = (calla lily.

callboy

calling card

تَعارفی کارڈ

callow

نابالِغ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

callus

جسم کے کسی حصّے میں کھال یا نسیجوں کا سخت ہو جانا؛ ورم، گٹّا، صلابہ۔.

callop

آسٹر میٹھے پانی کی ایک سنہری مچھلی Plectroplites ambiguus۔.

callously

سَنگ دِلی سے

callous

سَخْت

calling

دَھنْدَہ

calluna

جنس Calluna کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے۔.

callose

calloused

سَخْت

callipash

callboard

callousness

سختی

calliper

سرل چاپ

calliope

امریکا ارغنوں کی طرح کا ایک کلیدوں والا ساز جسکی سپتک بھاپ سے بجنے والی سیٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔.

callable

calligraphy

خَطّاطی

calligraphic

خُوش نَويسانَہ

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callipers

کانٹا

calligraphist

ماہر خطاطی

calliopsis

calligrapher

خَطّاط

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

Callisto

سیل گَھڑی

رک : سیل کھری

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

cell

گوشَہ

cull

اِنْتِخاب

coal oil

celluloid

ایک شفیف بھڑک اُٹھنے والا مادّہ جو کافور اور سیلیولوز نائٹریٹ سے تیار کیا جاتا ہے، نقلی ہاتھی دانت۔.

cellulated

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

cellular

جس میں چھوٹے چھوٹے خانے یا کہفے ہوں۔.

cellulose

حیاتی کیمیا: ایک نشاستہ دار مادّہ جو پودوں کے خلیوں کی اندرونی سطح کا خاص جزو ہے، اور پارچہ بافی میں استعمال ہوتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (call)

نام

ای-میل

تبصرہ

call

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone