تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carcass" کے متعقلہ نتائج
carcass کے لیے اردو الفاظ
carcass کے اردو معانی
اسم
- لاش
- لوتھ
- جانور کی بے سری لاش
- لاشہ
- جانور کا مردہ جسم یا (بطور حقارت) انسان کی لاش
- حقارت یا طنز سے زندہ جسم کو بھی کہتے ہیں
- کوئی چیز جس میں اس کا بنیادی محرک، اصول یا روح موجود نہ ہو
- کسی چیز کی سڑی گلی باقیات
- ڈھانچا
- کسی مکان یا جہاز کا نامکمل چوکھٹا یاڈھانچا
- بکس جس میں میزائل یا راکٹ کی طرح استعمال ہونے والا آتش گیر مادہ رکھا ہو اور جس کا مقصد عمارتوں کو جلانا ہو
- توپ کا آتشی گولہ
- گولے کا گھر یا خانہ
- مزید استعمال کے قابل بنانے کے لیے ربڑ چڑھانے کی خاطر رکھا ہوا نئے یا گھسے ہوئے ٹائر کا نچلا حصہ
- ہوا بھرنے والی گیند (فٹ بال) کا اوپری چرمی خول اور ربڑ کا اندرونی بلیڈر یا صرف او پر کا خول یا غلاف
carcass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लाश
- लूथ
- जानवर की बेसुरी लाश
- लाशा
- जानवर का मुर्दा जिस्म या (बतौर हक़ारत) इंसान की लाश
- हक़ारत या तंज़ से ज़िंदा जिस्म को भी कहते हैं
- कोई चीज़ जिस में इस का बुनियादी मुहर्रिक, उसूल या रूह मौजूद ना हो
- किसी चीज़ की सड़ी गली बाक़ियात
- ढांचा
- किसी मकान या जहाज़ का नामुकम्मल चौखटा या ढांचा
- बक्स जिस में मिज़ाईल या राकेट की तरह इस्तिमाल होने वाला आतशगीर माद्दा रखा हो और जिस का मक़सद इमारतों को जलाना हो
- तोप का आतिशी गोला
- गोले का घर या ख़ाना
- मज़ीद इस्तिमाल के काबिल बनाने के लिए रबड़ चढ़ाने की ख़ातिर रखा हुआ नए या घुसे हुए टावर का निचला हिस्सा
- हुआ भरने वाली गेंद (फुटबाल) का ऊपरी चरमी ख़ौल और रबड़ का अंदरूनी ब्लेडर या सिर्फ़ ओ पर का ख़ौल या ग़लाफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carcass)
carcass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔