تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"case" کے متعقلہ نتائج

case

حالات

کیس بَنْنا

مقدمہ قائم ہونا .

case history

روداد مقدمہ

casa

مَکان

کیس تارِیخ

رک: کیس ہسٹری جو زیادہ مستعمل اور صحیح ہے .

caseous

پنیر کی مانند

casebook

قانونی یا طبّی روئدادوں پر مبنی کتاب ۔.

caseworm

غُلافی مَگس

caseharden

سَطَح سَختانا

casemented

ساش دَريچَہ دار

casemate

قلعے کی دیوار میں بناہوا سوراخ دار مورچہ ۔.

casework

کسی فرد سے تعلق رکھنے والا سماجی کام خصوصاً جس کے سلسلے میں اسکے خاندان اور پس منظر کا جاننا ضروری ہو ۔.

casement

دَرِیچَہ

Case law

Case bay

Case shot

Case knife

Case worker

Case system

Case record

casein

دودھ میں پائی جانے والی خاص پروٹین یا لحمیہ خصوصاً پنیر کے اندر جمی ہوئی صورت میں ۔.

caseation

جُنبیت

Caseate

Casemated

caseinogen

مائع کیسین جیسی کہ دودھ میں ۔.

Casehardened

casserole

ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.

csardas

ہنگری کا ایک رقص جو دھیمی رفتار سے شروع ہوتا اور آخر میں تیز اور پْرجوش ہو جاتا ہے۔.

کیسِٹ کَہانی

(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .

cause

عِلّت

cease

خَتْم

cassia

موٹی دارچینی

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

Cassette

casanova

کيسا نووا

cesarevitch

تواریخ: روسی شہنشاہ کا سب سے بڑا بیٹا (قب: TSAREVICH).

cassava

جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.

cassandra

تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].

کاشُونَٹ

ایک درخت ہے کہ امریکہ میں ہوتا ہے ، اس کا پھل نارنگی کے برابر ہوتا ہے.

oblique case

غیر فاعلی حالت

pillow case

تکیہ غلاف

caesar

قَیصَر

casing

حفا ظتی خول ،غلاف وغیرہ ۔.

casino

جوئے خانہ ۔.

cesarean

امریکا کا متبادل.

caesarean

رومی قیصروں سے منسوب ۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

caesarian

قَیصَری

casimire

caesarism

قیصریت

lower-case

طباعت

cisalpine

کوہ ایلپس کے جنوبی جانب واقع.

cassis

سیاہ کشمش سے تیار کردہ ایک الکحل آمیز شربت جو شرابوں میں ذائقے کے لیے ملاتے ہیں۔.

cisatlantic

بحراوقیانوس سے اِس طرف نہ کہ پار.

cashew

کاجُو

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

vanity case

سنگھار کی بقچی

casaba melon

cassata

ایک قسم کی آئس کریم جس میں شکر لپٹا یا خشک میوہ ہوتا ہے۔.

cassaba

case کے لیے اردو الفاظ

case

keɪs

case کے اردو معانی

اسم

  • کوئی معاملہ
  • وقوعہ یا حالت
  • بیمار کی حالت یا ایسی صورت مرض کہ طبی یا جراحی علاج کی ضرورت محسوس ہو
  • (بول چال) وہ شخص جسے عجیب و غریب سمجھا جائے
  • امر واقعہ یا حقیقت حال
  • صورت، حالت یا کیفیت، یا وہ شخص جو اس میں مبتلا ہو
  • ایسی صورت حال جس میں مسئلے پر مذاکرے/ بحث یا فیصلے کی ضرورت ہو
  • ایسی نوبت جس میں تحقیق اور عمل کی بذریعہ پولیس ضرورت پڑے
  • (قانون) مقدمہ یا قانونی کارروائی
  • چارہ جوئی
  • دعویٰ
  • دلیل کی حمایت میں حقائق یا گواہوں کا بیان جن پر فریق مقدمہ کو اپنی کامیابی کا یقین ہو
  • دلیل کی حمایت میں حقائق پر مبنی بیان
  • اخلاقی کردار کا سوال، جیسے ضمیر کا معاملہ
  • (گرامر ) اسم، ضمیر یا صفت کی ایسی حالت جس میں جملے کے دوسرے الفاظ سے اس کے مختلف نحوی رشتے ظاہر ہوں
  • اس قسم کا خاص تعلق خواہ وہ تصریفی ہو یا دوسری زبان میں
  • مجموعی طور پر ایسی حالتیں یا رشتے

اسم

  • ظرف یا صندوق، کسی چیز کو رکھنے یا بند کرنے کے لیے
  • میان، غلاف یا حفاظتی خول
  • صندوق مع رکھی ہوئی چیزوں کے
  • صندوق میں رکھی ہوئی مقدار
  • دروازے، کھڑکی یا لکڑی کی سیڑھی کا ڈھانچا یا چوکھٹا
  • چیزوں کا سیٹ یا مجموعہ
  • (جلد سازی) جلد میں اوراق کی سلائی کے لیے تیار کتاب کی دفتی اور پشتہ
  • (طباعت) حروف دان ، عموماً لکڑی کی بڑی قاب یا ٹرے جس میں ہر حرف کے لیے ایک خانہ ہوتا ہے تا کہ مرتب کو آسانی ہو، یہ خانے دو حصوں میں ہوتے ہیں، اوپر کے حصے میں بڑے اور نیچے کے حصے میں چھوٹے حروف رکھے جاتے ہیں
  • اسپرم وھیل کے سر کا وہ خلا جس میں موم یا سفید روغنی مادہ ہوتا ہے

فعل متعدی

  • کیس، (صندوق، بکس، پیٹی، ڈبا ، ڈبیا، غلاف، میان) میں رکھنا یا بند کرنا
  • (امریکی عوامی) عمداً یا ارادتاً ڈاکہ ڈالنے یا دیگر جرائم کرنے کے سلسلے میں تیاری کے طور پر جائزہ لینا یا ٹوہ لگانا
  • مضبوطی بڑھانے والے مرمتی سامان (مثلاً گارا، چونا ، سیمنٹ) کی تہ میں اضافہ کرنا
  • ایک کو دوسرے میں جذب کرنا، جیسے مختلف رنگوں کے شیشوں کو ایک دوسرے میں

case के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोई मुआमला
  • वक़ूआ या हालत
  • बीमार की हालत या ऐसी सूरत मर्ज़ कि तिब्बी या जर्राही ईलाज की ज़रूरत महसूस हो
  • (बोल चाल) वो शख़्स जिसे अजीब-ओ-ग़रीब समझा जाये
  • अमर वाक़िया या हक़ीक़त-ए-हाल
  • सूरत, हालत या कैफ़ीयत, या वो शख़्स जो इस में मुबतला हो
  • ऐसी सूरत-ए-हाल जिस में मसले पर मुज़ाकरे/ बेहस या फ़ैसले की ज़रूरत हो
  • ऐसी नौबत जिस में तहक़ीक़ और अमल की बज़रीया पुलिस ज़रूरत पड़े
  • (क़ानून) मुक़द्दमा या क़ानूनी कार्रवाई
  • चाराजोई
  • दावा
  • दलील की हिमायत में हक़ायक़ या गवाहों का बयान जिन पर फ़रीक़ मुक़द्दमा को अपनी कामयाबी का यक़ीन हो
  • दलील की हिमायत में हक़ायक़ पर मबनी बयान
  • अख़लाक़ी किरदार का सवाल, जैसे ज़मीर का मुआमला
  • (ग्रामर ) इस्म, ज़मीर या सिफ़त की ऐसी हालत जिस में जुमले के दूसरे अलफ़ाज़ से इस के मुख़्तलिफ़ नहवी रिश्ते ज़ाहिर हूँ
  • इस किस्म का ख़ास ताल्लुक़ ख़ाह वो तसरीफ़ी हो या दूसरी ज़बान में
  • मजमूई तौर पर ऐसी हालतें या रिश्ते

संज्ञा

  • ज़र्फ़ या संदूक़, किसी चीज़ को रखने या बंद करने के लिए
  • मियान, ग़लाफ़ या हिफ़ाज़ती ख़ौल
  • संदूक़ मा रखी हुई चीज़ों के
  • संदूक़ में रखी हुई मिक़दार
  • दरवाज़े, खिड़की या लक्कड़ी की सीढ़ी का ढांचा या चौखटा
  • चीज़ों का सीट या मजमूआ
  • (जल्द साज़ी) जिल्द में औराक़ की सिलाई के लिए तैय्यार किताब की दफ़्ती और पुश्ता
  • (तबाअत) हुरूफ़ दान , उमूमन लक्कड़ी की बड़ी क़ाब या ट्रे जिस में हर हर्फ़ के लिए एक ख़ाना होता हैता कि मुरत्तिब को आसानी हो, ये ख़ाने दो हिस्सों में होते हैं, ऊपर के हिस्से में बड़े और नीचे के हिस्से में छोटे हुरूफ़ रखे जाते हैं
  • असपरम व्हेल के सर का वो खुला जिस में मोम या सफ़ैद रोगिणी माद्दा होता है

सकर्मक क्रिया

  • केस, (संदूक़, बक्स, पेटी, डिब्बा , डिबिया, ग़लाफ़, मियान) में रखना या बंद करना
  • (अमरीकी अवामी) उम्दन या इरादतन डाका डालने या दीगर जराइम करने के सिलसिले में तैय्यारी के तौर पर जायज़ा लेना या टोह लगाना
  • मज़बूती बढ़ाने वाले मरम्मति सामान (मसलन गारा, चूना , सीमेंट) की ता में इज़ाफ़ा करना
  • एक को दूसरे में जज़ब करना, जैसे मुख़्तलिफ़ रंगों के शीशों को एक दूसरे में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

case

حالات

کیس بَنْنا

مقدمہ قائم ہونا .

case history

روداد مقدمہ

casa

مَکان

کیس تارِیخ

رک: کیس ہسٹری جو زیادہ مستعمل اور صحیح ہے .

caseous

پنیر کی مانند

casebook

قانونی یا طبّی روئدادوں پر مبنی کتاب ۔.

caseworm

غُلافی مَگس

caseharden

سَطَح سَختانا

casemented

ساش دَريچَہ دار

casemate

قلعے کی دیوار میں بناہوا سوراخ دار مورچہ ۔.

casework

کسی فرد سے تعلق رکھنے والا سماجی کام خصوصاً جس کے سلسلے میں اسکے خاندان اور پس منظر کا جاننا ضروری ہو ۔.

casement

دَرِیچَہ

Case law

Case bay

Case shot

Case knife

Case worker

Case system

Case record

casein

دودھ میں پائی جانے والی خاص پروٹین یا لحمیہ خصوصاً پنیر کے اندر جمی ہوئی صورت میں ۔.

caseation

جُنبیت

Caseate

Casemated

caseinogen

مائع کیسین جیسی کہ دودھ میں ۔.

Casehardened

casserole

ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.

csardas

ہنگری کا ایک رقص جو دھیمی رفتار سے شروع ہوتا اور آخر میں تیز اور پْرجوش ہو جاتا ہے۔.

کیسِٹ کَہانی

(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .

cause

عِلّت

cease

خَتْم

cassia

موٹی دارچینی

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

Cassette

casanova

کيسا نووا

cesarevitch

تواریخ: روسی شہنشاہ کا سب سے بڑا بیٹا (قب: TSAREVICH).

cassava

جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.

cassandra

تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].

کاشُونَٹ

ایک درخت ہے کہ امریکہ میں ہوتا ہے ، اس کا پھل نارنگی کے برابر ہوتا ہے.

oblique case

غیر فاعلی حالت

pillow case

تکیہ غلاف

caesar

قَیصَر

casing

حفا ظتی خول ،غلاف وغیرہ ۔.

casino

جوئے خانہ ۔.

cesarean

امریکا کا متبادل.

caesarean

رومی قیصروں سے منسوب ۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

caesarian

قَیصَری

casimire

caesarism

قیصریت

lower-case

طباعت

cisalpine

کوہ ایلپس کے جنوبی جانب واقع.

cassis

سیاہ کشمش سے تیار کردہ ایک الکحل آمیز شربت جو شرابوں میں ذائقے کے لیے ملاتے ہیں۔.

cisatlantic

بحراوقیانوس سے اِس طرف نہ کہ پار.

cashew

کاجُو

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

vanity case

سنگھار کی بقچی

casaba melon

cassata

ایک قسم کی آئس کریم جس میں شکر لپٹا یا خشک میوہ ہوتا ہے۔.

cassaba

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (case)

نام

ای-میل

تبصرہ

case

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone