تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cast" کے متعقلہ نتائج

cast

ڈالْنا

c.s.t.

CST

C.S.T

cast off

کِسی مسودے کے بارے میں یہ اندازہ لگانا کہ چھپ کر وہ کِتنے صفحات میں آۓ گا

cast on

بُنائی

cast back

الٹ دینا

cist

یونان عہد عتیق: مقدس ظروف و آلات رکھنے کا صندوق.

caste

ذات

castled

کوٹ

castle

قَلْع

castellan

تواریخ: قلعدار، قلعہ کا حاکم۔.

castellated

کنگرے دار، مورچہ بندی والا۔.

castrate

آخْتَہ

castiron

ڈھلواں لوہا

caster

کی متبادل شکل۔.

castor

ایک چکنائی جو اود بلاؤ کے جسم سے رستی ہے اور دوا یا خوشبویات میں استعمال ہوتی ہے۔.

castingvote

ووٹ یا رائے جو دو برابر کے فریقوں میں فیصلہ کرے

castilian

کاسٹائل (ہسپانیہ) کا باشندہ۔.

castanets

کھڑتال

castor oil

ارنڈیRicinus communis کا تیل جوجلاب کے لیے دیا جاتا ہے۔.

castile soap

زیتون کے تیل اور سوڈے سے تیار کیا ہوا عمدہ سفید یا بندکیوں دار صابن ۔.

castrated

آخْتَہ

castigator

گوشمالی یا سرزنش کرنے والا

castration

خصی کرنا

casteism

عموماً تحقیراً: ذات پات پر مبنی سماجی نظام.

castanet

(عموماً جمع میں) سخت لکڑی یا ہاتھی دانت کے جوف دار ٹکڑوں کی جوڑی جسے انگلیوں سے بجاتے ہیں، ایک طرح کی کھڑتال خصوصاً ہسپانوی رقص میں مستعمل۔.

castrato

تواریخ: آ ختہ کیا ہوا موسیقار لڑکا جسکی آواز کو پتلا رکھنے کے لیے یہ عمل کیا جاتا تھا۔.

castigation

گوشمالی

castigatory

تادیبی

کاسْٹَرآئِل

ارنڈی کا تیل جو عموماً جلاب کے لیے دیا جاتا ہے، کاسٹر آئیل

castigate

ڈانٹنا، پھٹکارنا، سخت سرزنش کرنا۔.

castoreum

castles in the air

خیالی پلاؤ

Casting

Castor bean

Castrator

castle in Spain

Castle in the air

Castor-oil plant

Castrametation

c'est la guerre

چاشْت گَہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت گاہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

cost

دَام

coast

کِنارَہ

cosset

پالْتُو جانور

cushat

اسکاچ فاختہ، قمری۔.

cestode

کوئی فیتہ نما کیڑا جیسے کیچوا، کدو دانہ.

cestoid

فیتے کی طرح جیسے کدّو دانہ کا طفیلی کیڑا

cistus

جنس Cistus کی کوئی جھاڑی جس میں بڑے بڑے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں، پہاڑی گلاب (مترادف: rock rose).

cistern

پانی کا خزانہ یا ٹنکی، خصوصاً چھت کے اوپر.

cistron

cisterna

cistercian

سینٹ بینی ڈکٹ کے پیرو ایک عیسائی فرقے کا جو ۱۰۹۸ء میں قائم ہوا، کوئی راہب یا راہبہ.

cistaceous

plaster cast

پلاسٹر مُجسمہ

worm-cast

کیچوے کا اگال، مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہر لا کر اگلتے ہیں ۔.

to cast down

the die is cast

cast کے لیے اردو الفاظ

cast

kɑːst

cast کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھینکنا
  • دے مارنا
  • پھینک کر یا گھما کر مارنا، اکثر off, away اور out کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
  • براہ راست، جیسے آنکھ سے دیکھنا یا نظر ڈالنا
  • سبب بننا، جیسے روشنی کا کسی شے یا کسی سمت پڑنے کا
  • باہر کی طرف اچھالنا، جیسے مچھلی کی جنسی یا لنگر
  • نیچے پٹخنا
  • پشت یا کروٹ کے بل گرانا، جیسے جانور کو
  • زمین پر پٹخ دینا، جیسے کشتی میں
  • مقدمے میں شکست دینا
  • دور یا فاصلے پر پھینکنا
  • بچھڑنا / علیحدہ ہونا یا کھو دینا
  • گرانا یا جھاڑنا، جیسے بالوں یا پھلوں کو خصوصاً وقت سے پہلے
  • باہر نکالنا یا جننا خصوصا بذریعہ اسقاط
  • آگے بھیجنا (دل کی صورت میں)، جیسے شہد کی مکھی کا دل آگے جائے
  • پھینکنا یا ایک طرف کر دینا
  • چھانٹی کرنا یا مسترد کرنا
  • برطرف یا سبکدوش کر دینا
  • اندر سے باہر پھینکنا
  • نکالنا یا اخراج کرنا
  • قے کرنا
  • (مٹی کا پھاوڑے سے) اوپر پھینکنا
  • جلدی سے یا زور سے رکھنا
  • ڈالنا جیسے ووٹ یا رائے کی پرچی کا
  • ووٹ ڈالنا یا رائے کی پرچی بکس میں ڈالنا
  • مرحمت یا عطا کرنا
  • سنوارنا یا ترتیب سے رکھنا
  • (ڈراما) ادا کاروں کو ڈرامے کے پارٹ تفویض کرنا
  • اداکار کو پارٹ دینا
  • (فلزیات) پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر خاص شکل دینا یا اس طریقے سے کسی چیز کو بنانا
  • ڈھالے ہوئے ٹائپ کی پلیٹ یا تختی سے چھپائی کرنا یا برقی ٹائپ سے چھاپنا
  • شمار کرنا یا حساب کرنا
  • اعداد کے کالم میں جمع کرنا
  • زائچہ بنانا
  • پیشگوئی کرنا
  • غور و فکر کرنا
  • جتن کرنا
  • تدبیر نکالنا
  • اختراع کرنا یا منصوبہ بنانا
  • مروڑنا
  • بل دینا
  • بٹنا
  • موڑنا
  • اینٹھ دینا
  • ٹیڑھا کرنا
  • (کشتی کو) چکر دینا
  • (قدیم) ترازو کا پلڑا جھکانا
  • جانے دینا یا آزاد چھوڑ دینا، مثلاً کشتی کو زنجیر دار لنگر کھول کر آزاد چھوڑ دینا، ان معنوں میں cast کے بعد loose یا off لگاتے ہیں
  • پھینکا جانا

فعل لازم

  • سانچے میں متشکل ہونا یا ڈھلنا
  • شمار میں آنا یا جمع ہونا
  • قیاس میں آنا یا پیش گوئی ہونا
  • غور ہونا
  • منصوبہ یا اسکیم بننا
  • ذہن میں آنا، جیسے کسی عذر یا بہانے کا (عموماً about کے ساتھ)
  • ادھر ادھر تلاش میں ہونا خصوصاً جب شکار میں بو کی سمت کھو جائے (about کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • ٹیڑھا ہونا، جیسے لکڑی کا
  • (جہاز رانی) کشتی کا یوں مڑنا کہ اس کا منھ ہوا کے رخ نہ ہو
  • جہاز کا رخ پلٹنا
  • جہاز کا لنگر کی زنجیر سے کھل کر ڈھیلا ہو جانا (ان معنوں میں off کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • کینچلی اترنا

اسم

  • ڈھلائی
  • پھینکنے یا ڈھالنے کا عمل : وہ چیز جسے پھینکا یا ڈھالا جائے
  • وہ دوری یا فاصلہ جس تک کسی چیز کو پھینکا یا ڈالا جائے
  • پانسے کی پھینک
  • مقدر کا پانسہ
  • تقدیر یا قسمت
  • ڈھنگ، ڈھب یا ترتیب
  • (ڈراما) ادا کاروں کو ان کے مخصوص کاموں یا پارٹ کی سپردگی یا تفویض
  • ادا کار جنھیں ان کے پارٹ دیے گئے ہوں
  • (فلزیات) ڈھلائی
  • دھات کو ڈھالنے کا عمل
  • ایک وقت میں ڈھالی گئی دھات کی مقدار
  • سانچے میں ڈھالی گئی کوئی چیز جب کہ وہ پگھلی ہوئی یا لچکیلی حالت میں ہو
  • سانچے میں ڈھالے ہوئے کسی مجسمے کا مثنیٰ یا اس کی نقل
  • کسی چیز کا سانچا ٹھپا، قالب یا نقش
  • سانچایا مہر
  • ہیئت یا ظاہری شکل، قسم انداز یا وضع
  • رجحان یا جھکاؤ
  • مستقل خم، ٹیڑھا پن یا آنکھ کا بھینگا پن
  • خمیدگی
  • کسی رنگ کی ہلکی سی جھلک
  • لون
  • پرچھائیں/ سایہ / عکس
  • دکھاوا یا نمائش
  • تھوڑی مقدار، شمار یا حساب
  • جوڑ ، جمع، قیاس یا پیش بینی
  • پیشگوئی

cast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फेंकना
  • दे मारना
  • फेंक कर या घुमा कर मारना, अक्सर off, away और out के साथ इस्तिमाल होता है
  • बराह-ए-रास्त, जैसे आँख से देखना या नज़र डालना
  • सबब बनना, जैसे रोशनी का किसी शैय या किसी सिम्त पड़ने का
  • बाहर की तरफ़ उछालना, जैसे मछली की जिन्सी या लंगर
  • नीचे पटख़ना
  • पुश्त या करवट के बिल गिराना, जैसे जानवर को
  • ज़मीन पर पटख़ देना, जैसे कश्ती में
  • मुक़द्दमे में शिकस्त देना
  • दूर या फ़ासले पर फेंकना
  • बिछड़ना / अलैहदा होना या खो देना
  • गिराना या झाड़ना, जैसे बालों या फलों को ख़ुसूसन वक़्त से पहले
  • बाहर निकालना या जिऩ्ना ख़सूसन बज़रीया इस्क़ात
  • आगे भेजना (दिल की सूरत में), जैसे शहद की मक्खी का दिल आगे जाये
  • फेंकना या एक तरफ़ कर देना
  • छांटी करना या मुस्तर्द करना
  • बरतरफ़ या सबकदोश कर देना
  • इन्दर से बाहर फेंकना
  • निकालना या इख़राज करना
  • क़ै करना
  • (मिट्टी का फावड़े से) ऊपर फेंकना
  • जल्दी से या ज़ोर से रखना
  • डालना जैसे वोट या राय की पर्ची का
  • वोट डालना या राय की पर्ची बक्स में डालना
  • मर्हमत या अता करना
  • संवारना या तर्तीब से रखना
  • (ड्रामा) अदाकारों को ड्रामे के पार्ट तफ़वीज़ करना
  • अदाकार को पार्ट देना
  • (फ़लज़यात) पिघली हुई धात को सांचे में ढाल कर ख़ास शक्ल देना या इस तरीक़े से किसी चीज़ को बनाना
  • ढाले हुए टाइप की प्लेट या तख़्ती से छुपाई करना या बर्क़ी टाइप से छापना
  • शुमार करना या हिसाब करना
  • आदाद के कालम में जमा करना
  • ज़ाइचा बनाना
  • पेशगोई करना
  • ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना
  • जतिन करना
  • तदबीर निकालना
  • इख़तिरा करना या मंसूबा बनाना
  • मरोड़ना
  • बिल देना
  • बटना
  • मोड़ना
  • ईंठ देना
  • टेढ़ा करना
  • (क्षति को) चक्कर देना
  • (क़दीम) तराज़ू का पलड़ा झुकाना
  • जाने देना या आज़ाद छोड़ देना, मसलन क्षति को ज़ंजीरदार लंगर खोल कर आज़ाद छोड़ देना, अनुमानों में cast के बाद loose या off लगाते हैं
  • फेंका जाना

अकर्मक क्रिया

  • सांचे में मुतशक्किल होना या ढलना
  • शुमार में आना या जमा होना
  • क़ियास में आना या पेशगोई होना
  • ग़ौर होना
  • मंसूबा या स्कीम बनना
  • ज़हन में आना, जैसे किसी उज़्र या बहाने का (उमूमन about के साथ
  • उधर उधर तलाश में होना ख़ुसूसन जब शिकार में बू की सिम्त खो जाये (about के साथ इस्तिमाल होता है
  • टेढ़ा होना, जैसे लक्कड़ी का
  • (जहाज़रानी) क्षति का यूं मुड़ना कि इस का मुँह हुआ के रुख़ ना हो
  • जहाज़ का रुख़ पलटना
  • जहाज़ का लंगर की ज़ंजीर से खुल कर ढीला हो जाना (अनुमानों में off के साथ इस्तिमाल होता है
  • केंचुली उतरना

संज्ञा

  • ढलाई
  • फेंकने या ढालने का अमल : वो चीज़ जिसे फेंका या ढाला जाये
  • वो दूरी या फ़ासिला जिस तक किसी चीज़ को फेंका या डाला जाये
  • पांसे की फेंक
  • मुक़द्दर का पाँसा
  • तक़दीर या क़िस्मत
  • ढंग, ढब या तर्तीब
  • (ड्रामा) अदाकारों को उन के मख़सूस कामों या पार्ट की सुपुर्दगी या तफ़वीज़
  • अदाकार जिन्हें उन के पार्ट दिए गए हूँ
  • (फ़लज़यात) ढलाई
  • धात को ढालने का अमल
  • एक वक़्त में ढाली गई धात की मिक़दार
  • सांचे में ढाली गई कोई चीज़ जब कि वो पिघली हुई या लचकीली हालत में हो
  • सांचे में ढाले हुए किसी मुजस्समे का मुसन्ना या उस की नक़ल
  • किसी चीज़ का सांचा ठप्पा, क़ालिब या नक़्श
  • सांचा या महर
  • हैयत या ज़ाहिरी शक्ल, क़िस्म अंदाज़ या वज़ा
  • रुजहान या झुकाओ
  • मुस्तक़िल ख़म, टेढ़ापन या आँख का भेंगा पन
  • ख़मीदगी
  • किसी रंग की हल्की सी झलक
  • लोन
  • परछाईऐं/ साया / अक्स
  • दिखावा या नुमाइश
  • थोड़ी मिक़दार, शुमार या हिसाब
  • जोड़ , जमा, क़ियास या पेशबीनी
  • पेशगोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cast

ڈالْنا

c.s.t.

CST

C.S.T

cast off

کِسی مسودے کے بارے میں یہ اندازہ لگانا کہ چھپ کر وہ کِتنے صفحات میں آۓ گا

cast on

بُنائی

cast back

الٹ دینا

cist

یونان عہد عتیق: مقدس ظروف و آلات رکھنے کا صندوق.

caste

ذات

castled

کوٹ

castle

قَلْع

castellan

تواریخ: قلعدار، قلعہ کا حاکم۔.

castellated

کنگرے دار، مورچہ بندی والا۔.

castrate

آخْتَہ

castiron

ڈھلواں لوہا

caster

کی متبادل شکل۔.

castor

ایک چکنائی جو اود بلاؤ کے جسم سے رستی ہے اور دوا یا خوشبویات میں استعمال ہوتی ہے۔.

castingvote

ووٹ یا رائے جو دو برابر کے فریقوں میں فیصلہ کرے

castilian

کاسٹائل (ہسپانیہ) کا باشندہ۔.

castanets

کھڑتال

castor oil

ارنڈیRicinus communis کا تیل جوجلاب کے لیے دیا جاتا ہے۔.

castile soap

زیتون کے تیل اور سوڈے سے تیار کیا ہوا عمدہ سفید یا بندکیوں دار صابن ۔.

castrated

آخْتَہ

castigator

گوشمالی یا سرزنش کرنے والا

castration

خصی کرنا

casteism

عموماً تحقیراً: ذات پات پر مبنی سماجی نظام.

castanet

(عموماً جمع میں) سخت لکڑی یا ہاتھی دانت کے جوف دار ٹکڑوں کی جوڑی جسے انگلیوں سے بجاتے ہیں، ایک طرح کی کھڑتال خصوصاً ہسپانوی رقص میں مستعمل۔.

castrato

تواریخ: آ ختہ کیا ہوا موسیقار لڑکا جسکی آواز کو پتلا رکھنے کے لیے یہ عمل کیا جاتا تھا۔.

castigation

گوشمالی

castigatory

تادیبی

کاسْٹَرآئِل

ارنڈی کا تیل جو عموماً جلاب کے لیے دیا جاتا ہے، کاسٹر آئیل

castigate

ڈانٹنا، پھٹکارنا، سخت سرزنش کرنا۔.

castoreum

castles in the air

خیالی پلاؤ

Casting

Castor bean

Castrator

castle in Spain

Castle in the air

Castor-oil plant

Castrametation

c'est la guerre

چاشْت گَہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت گاہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

cost

دَام

coast

کِنارَہ

cosset

پالْتُو جانور

cushat

اسکاچ فاختہ، قمری۔.

cestode

کوئی فیتہ نما کیڑا جیسے کیچوا، کدو دانہ.

cestoid

فیتے کی طرح جیسے کدّو دانہ کا طفیلی کیڑا

cistus

جنس Cistus کی کوئی جھاڑی جس میں بڑے بڑے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں، پہاڑی گلاب (مترادف: rock rose).

cistern

پانی کا خزانہ یا ٹنکی، خصوصاً چھت کے اوپر.

cistron

cisterna

cistercian

سینٹ بینی ڈکٹ کے پیرو ایک عیسائی فرقے کا جو ۱۰۹۸ء میں قائم ہوا، کوئی راہب یا راہبہ.

cistaceous

plaster cast

پلاسٹر مُجسمہ

worm-cast

کیچوے کا اگال، مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہر لا کر اگلتے ہیں ۔.

to cast down

the die is cast

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cast)

نام

ای-میل

تبصرہ

cast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone