تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"catch" کے متعقلہ نتائج

catch

گِرِفْتار

catch on

سَمَجھنا

catch (a ball)

لَپَکْنا

catch word

نِشانی

catch up

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کَیچ پَکَڑنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

catch sight of

جھلک سی پالینا

catch someone's eye

catch one's breath

دَم

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

catchpoll

catchpenny

جلدی سے نکاسی کے لیے رکھا ہوا مال، بظاہر عمدہ، نمائشی۔.

catchy

(دُھن، نغمہ) جو آسانی سے یاد ہو جائے؛ جاذب توجہ۔.

catchpole

کوتوال کا نائب

catchfly

جنسSilene یا Lychnis کا کوئی پودا جس کا ڈنٹھل چپچپا ہوتا ہے۔.

catching

(الف) متعدی، اڑ کر لگنے والا (مرض) (ب) (کوئی بات، عادت وغیرہ ) جسکی نقل یا ریس کی جائے۔.

catchment basin

(طبعیات

catchment

آب گیرہ

catchline

طباعت: ٹائپ کی چھوٹی سطر خصوصاً سرمتن پر یا بطور سرخی۔.

catchment area

آب گیری علاقہ

catchweight

مقررہ وزن کی پابندی سے مبّرا۔.

Catch-22

Catch crop

Catch basin

Catch-as-catch-can

Catchall

Catcher

cutch

کا متبادل-.

scotch catch

موسیقی: تال پر ایک چھوٹے سُر یا سُرتی کے بعد بڑا سُر۔.

safety catch

بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک۔.

fair catch

to catch (one) napping

catechize

سوال و جواب کے ذریعے سمجھانا، سکھانا، خصوصاً کتاب میں سے۔.

catechu

caoutchouc

خام ربڑ۔.

catechism

(الف) مذہبی عقائد و رسوم کا خلاصہ سوال و جواب کے پیرائے میں (ب) وہ کتاب جس میں یہ درج ہو۔.

catechist

مذہبی رہنما خصوصاً وہ جو سوال و جواب کا طریقہ استعمال کرے۔.

catechumen

عیسائی مذہب میں داخل ہونے کا امیدوار جو بپتسمہ لینے سے پہلے دینی تعلیم حاصل کر رہا ہو۔.

catechesis

مُکالمہ

catechetic

مُکالماتی تَدریس

catechetical

زبانی درس سے متعلق۔.

catachresis

الفاظ میں تحریف یا ان کا بے جا استعمال۔.

catechistic

مُکالماتی

catachrestic

تِحریفی

catechistical

catch کے لیے اردو الفاظ

catch

kætʃ

catch کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پکڑنا
  • گرفت میں لینا یا گرفتار کرنا (خصوصاً تعاقب کے بعد)
  • پھانسنا یا دام میں لانا جیسے مچھلی کو جال میں
  • لپکنا
  • یکا یک آ لینا
  • بے خبری میں آ لینا یا پتا لگا لینا
  • دبوچ لینا یا چھین لینا
  • چنگل میں پکڑنا یا الجھانا
  • راستے میں روک کر پکڑنا یا اچک لینا
  • حرکت کرتی ہوئی کسی چیز کو جا لینا یا پکڑنے کے لیے وقت پر پہنچنا
  • رکھنا یا سنبھال لینا
  • روکنا یا اچانک جا لینا
  • چھونا، پہنچنا یا ضرب لگانا
  • متعدی بیماری میں مبتلا ہونا یا وہ بیماری لگا لینا
  • کسی چیز سے متاثر ہونا یا کسی چیز کا شکار ہونا
  • بریکٹ سے روک لگانا یا کسی پکڑ سے باندھنا
  • حواس یا ذہن سے کسی چیز کو گرفت میں لینا، پہچاننایا سمجھنا
  • حاصل کرنا
  • جاننا، مطلب تک پہنچنا
  • سمجھنا
  • کسی شخص کا مطلب سمجھنا
  • رجھانا یا لبھانا
  • مختصر وقت کے لیے پانا یا دیکھنا

فعل لازم

  • چنگل میں پھنسنا یا الجھاوے میں پڑنا
  • سہارا لینا
  • بندھ جانا
  • (بیس بال) گیند پکڑنے والے کی جگہ پر کھیلنا

اسم

  • گرفت
  • پکڑنے کا عمل
  • کوئی بھی چیز جو پکڑتی ہو، جیسے باندھنے یا حرکت روکنے کا آلہ
  • وہ جو پکڑی جائے، جیسے مچھلی کی ایک مقدار
  • پکڑنے کے قابل کوئی چیز
  • حاصل کردہ شے
  • تاش کے کھیل کا انعام
  • موٹی اسامی (سے شادی)
  • سونے کی چڑیا
  • (موسیقی) لپک
  • گیت کا ایک ٹکڑا
  • ایسا نغمہ جس میں الفاظ کی ترتیب سے مضحکہ خیز تاثر پیدا ہو
  • (کھیل) ایک کھیل جس میں ایک کھلاڑی گیند دوسرے کھلاڑی کی طرف پھینکتا ہے
  • زمین پر گرنے سے پہلے بلے سے ماری ہوئی یا پھینکی ہوئی گیند کی گرفت
  • (بول چال) کوئی چیز یا بات جس میں چالاکی یا خامی ہو

catch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पकड़ना
  • गिरिफ़त में लेना या गिरफ़्तार करना (ख़ुसूसन तआक़ुब के बाद
  • फांसना या दाम में लाना जैसे मछली को जाल में
  • लपकना
  • यकायक आ लेना
  • बेख़बरी में आ लेना या पता लगा लेना
  • दबोच लेना या छीन लेना
  • चंगुल में पकड़ना या उलझाना
  • रास्ते में रोक कर पकड़ना या उचक लेना
  • हरकत करती हुई किसी चीज़ को जा लेना या पकड़ने के लिए वक़्त पर पहुंचना
  • रखना या सँभाल लेना
  • रोकना या अचानक जा लेना
  • छूना, पहुंचना या ज़रब लगाना
  • मुतअद्दी बीमारी में मुबतला होना या वो बीमारी लगा लेना
  • किसी चीज़ से मुतास्सिर होना या किसी चीज़ का शिकार होना
  • ब्रैकट से रोक लगाना या किसी पकड़ से बांधना
  • हवास या ज़हन से किसी चीज़ को गिरिफ़त में लेना, पहचानना या समझना
  • हासिल करना
  • जानना, मतलब तक पहुंचना
  • समझना
  • किसी शख़्स का मतलब समझना
  • रिझाना या लुभाना
  • मुख़्तसर वक़्त के लिए पाना या देखना

अकर्मक क्रिया

  • चंगुल में फंसना या उलझा वे में पड़ना
  • सहारा लेना
  • बंध जाना
  • (बीस बाल) गेंद पकड़ने वाले की जगह पर खेलना

संज्ञा

  • गिरिफ़त
  • पकड़ने का अमल
  • कोई भी चीज़ जो पकड़ती हो, जैसे बांधने या हरकत रोकने का आला
  • वो जो पकड़ी जाये, जैसे मछली की एक मिक़दार
  • पकड़ने के काबिल कोई चीज़
  • हासिल करदा शैय
  • ताश के खेल का इनाम
  • मोटी असामी (से शादी
  • सोने की चिड़िया
  • (मूसीक़ी) लपक
  • गीत का एक टुकड़ा
  • ऐसा नग़मा जिस में अलफ़ाज़ की तर्तीब से मज़हकाख़ेज़ तास्सुर पैदा हो
  • (खेल) एक खेल जिस में एक खिलाड़ी गेंद दूसरे खिलाड़ी की तरफ़ फेंकता है
  • ज़मीन पर गिरने से पहले बले से मारी हुई या फेंकी हुई गेंद की गिरिफ़त
  • (बोल चाल) कोई चीज़ या बात जिस में चालाकी या ख़ामी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

catch

گِرِفْتار

catch on

سَمَجھنا

catch (a ball)

لَپَکْنا

catch word

نِشانی

catch up

کَیچ ہونا

(کرکٹ) کیچ کرنا کا لازم

کَیچ پَکَڑنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

کَیچ کَرنا

(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)

catch sight of

جھلک سی پالینا

catch someone's eye

catch one's breath

دَم

کَیچ ڈَراپ کَرْنا

(کرکٹ) گرفت میں آئی ہوئی گیند کو سنبھال نہ سکنا، کیچ چھوڑ دینا

catchpoll

catchpenny

جلدی سے نکاسی کے لیے رکھا ہوا مال، بظاہر عمدہ، نمائشی۔.

catchy

(دُھن، نغمہ) جو آسانی سے یاد ہو جائے؛ جاذب توجہ۔.

catchpole

کوتوال کا نائب

catchfly

جنسSilene یا Lychnis کا کوئی پودا جس کا ڈنٹھل چپچپا ہوتا ہے۔.

catching

(الف) متعدی، اڑ کر لگنے والا (مرض) (ب) (کوئی بات، عادت وغیرہ ) جسکی نقل یا ریس کی جائے۔.

catchment basin

(طبعیات

catchment

آب گیرہ

catchline

طباعت: ٹائپ کی چھوٹی سطر خصوصاً سرمتن پر یا بطور سرخی۔.

catchment area

آب گیری علاقہ

catchweight

مقررہ وزن کی پابندی سے مبّرا۔.

Catch-22

Catch crop

Catch basin

Catch-as-catch-can

Catchall

Catcher

cutch

کا متبادل-.

scotch catch

موسیقی: تال پر ایک چھوٹے سُر یا سُرتی کے بعد بڑا سُر۔.

safety catch

بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک۔.

fair catch

to catch (one) napping

catechize

سوال و جواب کے ذریعے سمجھانا، سکھانا، خصوصاً کتاب میں سے۔.

catechu

caoutchouc

خام ربڑ۔.

catechism

(الف) مذہبی عقائد و رسوم کا خلاصہ سوال و جواب کے پیرائے میں (ب) وہ کتاب جس میں یہ درج ہو۔.

catechist

مذہبی رہنما خصوصاً وہ جو سوال و جواب کا طریقہ استعمال کرے۔.

catechumen

عیسائی مذہب میں داخل ہونے کا امیدوار جو بپتسمہ لینے سے پہلے دینی تعلیم حاصل کر رہا ہو۔.

catechesis

مُکالمہ

catechetic

مُکالماتی تَدریس

catechetical

زبانی درس سے متعلق۔.

catachresis

الفاظ میں تحریف یا ان کا بے جا استعمال۔.

catechistic

مُکالماتی

catachrestic

تِحریفی

catechistical

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (catch)

نام

ای-میل

تبصرہ

catch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone