تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chamfer" کے متعقلہ نتائج

chamfer

گنیا کی مدد سے (مستقیم زاویے کا کنارہ یا کونا) تراش کر سلامی دار بنانا، کونے صفائی سے تراش کر ترچھانا، اریبی بنانا.

chamfer کے لیے اردو الفاظ

chamfer

ˈʃæm.fər

chamfer کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مسطح سطح
  • پیام پاتام، چھوٹی بدر رو یا نالی جو لکڑی یا دیگر سخت مادے میں کاٹ کر نکالی جائے
  • نچائی یا ڈھلوان
  • کسی چیز کا کونا جو اصلاً زاویۂ قائمہ پر عمودی ہو اور جس کے دونوں طرف برابر کے ڈھلوان کاٹ کر نکالے جائیں
  • عمودی کونے یا کنارے کو سطح کرنا

فعل متعدی

  • کسی چیز میں یا کسی چیز پر نالی کاٹنا
  • عمودی کٹاؤ یا کھنڈاؤ کرنا
  • نالی بنانا
  • ڈھلوان بنانے کے لیے کاٹنا یا گھسنا

chamfer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुसत्तह सतह
  • पयाम पाताम, छोटी बदर रो या नाली जो लक्कड़ी या दीगर सख़्त माद्दे में काट कर निकाली जाये
  • निचाई या ढलवान
  • किसी चीज़ का कोना जो अस्लन ज़ावी-ए-क़ाइमा-ए-पर अमूदी हो और जिस के दोनों तरफ़ बराबर के ढलवान काट कर निकाले जाएं
  • अमूदी कोने या किनारे को सतह करना

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ में या किसी चीज़ प्रणाली काटना
  • अमूदी कटाऊ या खनडाओ करना
  • नाली बनाना
  • ढलवान बनाने के लिए काटना या घिसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chamfer

گنیا کی مدد سے (مستقیم زاویے کا کنارہ یا کونا) تراش کر سلامی دار بنانا، کونے صفائی سے تراش کر ترچھانا، اریبی بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chamfer)

نام

ای-میل

تبصرہ

chamfer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone