تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْپا" کے متعقلہ نتائج

چَمْپا

۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.

چَمْپا کَلی

گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں

چَمْپا کیلا

ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے

چَمْپا بَرْنی

چمپا کا رنگ جو نہایت ہلکا زرد ہوتا ہے

چَمْپائی

رک: چمائی، چمپئی؛ رک: چمپا.

چَمْپا کا پُھول

وہ پھول جو درخت چمپا پر لگتا ہے، نہایت ہلکے زرد رنگ کا اور خوشبودار ہوتا ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چِمْپانْزی

ایک حیوان جو انسان سے مشابہ ہوتا ہے، قد و قامت اور عادت و خصلے میں گوریلے کی طرح ہوتا ہے، افریقہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے

سُلْطانَہ چَمْپا

ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).

رائے چَمْپا

بنپا کے پیڑ کی ایک قسم اور اُس کا پھول جس کا رنگ زرد طلائی ہوتا ہے.

بُھوں چَمْپا

رک : بھوم چمپا.

زَرْد چَمْپا

چمپا کی ایک قسم جس کے پھول زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں .

جوڑی چَمْپا

چمپا کی ایک قسم ، جس کا درخت خوشنما ، خوبصورت پتّہ امرود کے پتّے جیسا مگر چکنا ، اون٘چائی پچاس فٹ اور تنے کی گولائی ایک فٹ تک پائی جاتی ہے پُھول سفید زردی مائل نہایت خوشبودار ہوتا ہے . موسم برسات میں بذریعۂ تخم تیّار کیا جاتا ہے (درخت ، پھول دونوں کے لیے مستعمل) .

جَنگلی چَمْپا

چن٘بیلی کی ایک قسم جو جن٘گل میں خود رو ہوتی ہے

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

اَٹَک مَٹَک چَمْپا

دلربا عورت، بدچلن عورت، دل کو لبھانے والی چھنال یا فاحشہ

ناگ چَمپا

بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے

سُلْطانَہ چَمْپَہ

ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپا کے معانیدیکھیے

چَمْپا

champaaचम्पा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَمْپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.
  • ۲. گوٹے کناری کی ایک قسم، سکیا کی پتلی بیل.

شعر

Urdu meaning of champaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek daraKht jis ke phuul saphedii li.e hu.e zard rang ke nihaayat Khushbuudaar hote hain, laatah Michelia Champaca
  • ۲. goTe kinaarii kii ek qism, sukiya kii putlii bail

English meaning of champaa

Noun, Masculine

  • the plant Michelia champaca, bearing whitish-orange, fragrant flowers

चम्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दरख़्त जिसके फूल सफेदी लिए हुए ज़र्द रंग के निहायत ख़ुशबूदार होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْپا

۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.

چَمْپا کَلی

گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں

چَمْپا کیلا

ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے

چَمْپا بَرْنی

چمپا کا رنگ جو نہایت ہلکا زرد ہوتا ہے

چَمْپائی

رک: چمائی، چمپئی؛ رک: چمپا.

چَمْپا کا پُھول

وہ پھول جو درخت چمپا پر لگتا ہے، نہایت ہلکے زرد رنگ کا اور خوشبودار ہوتا ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چِمْپانْزی

ایک حیوان جو انسان سے مشابہ ہوتا ہے، قد و قامت اور عادت و خصلے میں گوریلے کی طرح ہوتا ہے، افریقہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے

سُلْطانَہ چَمْپا

ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).

رائے چَمْپا

بنپا کے پیڑ کی ایک قسم اور اُس کا پھول جس کا رنگ زرد طلائی ہوتا ہے.

بُھوں چَمْپا

رک : بھوم چمپا.

زَرْد چَمْپا

چمپا کی ایک قسم جس کے پھول زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں .

جوڑی چَمْپا

چمپا کی ایک قسم ، جس کا درخت خوشنما ، خوبصورت پتّہ امرود کے پتّے جیسا مگر چکنا ، اون٘چائی پچاس فٹ اور تنے کی گولائی ایک فٹ تک پائی جاتی ہے پُھول سفید زردی مائل نہایت خوشبودار ہوتا ہے . موسم برسات میں بذریعۂ تخم تیّار کیا جاتا ہے (درخت ، پھول دونوں کے لیے مستعمل) .

جَنگلی چَمْپا

چن٘بیلی کی ایک قسم جو جن٘گل میں خود رو ہوتی ہے

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

اَٹَک مَٹَک چَمْپا

دلربا عورت، بدچلن عورت، دل کو لبھانے والی چھنال یا فاحشہ

ناگ چَمپا

بستانی چنپا کی تین قسموں میں سے ایک قسم، جس کا درخت دوسرے دونوں قسم کے درختوں سے بڑا اور موٹا ہوتاہے، پتے چوڑے اور چھوٹے اور پھول لمبا اور رنگ زرد ہوتا ہے

سُلْطانَہ چَمْپَہ

ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone