تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمُو" کے متعقلہ نتائج

چَمُو

فوج

چَمُونا

پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)

چَمُوکَن

چچڑی

چَمو جانا

ٹھگ کا گرفتار ہو جانا .

چَموٹی

رک : چموٹا، چھوٹا چموٹا .

چَموسی

رک : چموسیا

چَموٹا

چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی جس پر نائی استرے کی دھار صاف کرے اور چکناتے ہیں ، پٹاس.

چَموسْیا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرتے وقت اس کے ہاتھ پکڑے رہنے والا ٹھگ ؛ سمسیا.

چُمْوانا

چومنا کا تعدیہ

چم و خم

ناز نخرے، جوش و خروش، دھوم دھام، دھوم دھڑکا، زیورات سے آراستہ

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَمّورانی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمُو کے معانیدیکھیے

چَمُو

chamuuचमू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَمُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوج
  • فوج کا دستہ

English meaning of chamuu

Noun, Feminine

  • an army
  • division of an army
  • a squadron

चमू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेना, फ़ौज
  • फ़ौज का दस्ता
  • प्राचीन भारत में सेना का वह विभाग जिसमें 729 हाथी, 729 रथ, 2187 घुड़-सवार और 3645 पैदल सैनिक होते थे

چَمُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمُو

فوج

چَمُونا

پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)

چَمُوکَن

چچڑی

چَمو جانا

ٹھگ کا گرفتار ہو جانا .

چَموٹی

رک : چموٹا، چھوٹا چموٹا .

چَموسی

رک : چموسیا

چَموٹا

چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی جس پر نائی استرے کی دھار صاف کرے اور چکناتے ہیں ، پٹاس.

چَموسْیا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرتے وقت اس کے ہاتھ پکڑے رہنے والا ٹھگ ؛ سمسیا.

چُمْوانا

چومنا کا تعدیہ

چم و خم

ناز نخرے، جوش و خروش، دھوم دھام، دھوم دھڑکا، زیورات سے آراستہ

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَمّورانی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone