تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتْیا" کے متعقلہ نتائج

چھاتْیا

چھاتی کی تصغیر، چھاتی، سینہ

چھاتْیاں

چھاتی کی جمع

چھاتْیاں اُبَھرنا

چھاتیوں کا اُٹھنا ، پستانوں کا بلند ہونا ، بلوغت کی علامت ظاہر ہونا .

چھاتیاں چَڑْھ رَہنا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتیاں چَڑْھنا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتیاں ڈَھلَکْنا

چھاتیوں کا بڑھ کر لٹک جانا ، عورت پر بڑھاپا چھا جانا.

چھاتیاں چَڑْھ جانا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتِیاں نِکَلْنا

چھاتیاں اُبھرنا، عورت کے سینے کا نمودار ہونا

چھاتی اُبَھرنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چھاتی اُبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُمَڈْنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُوبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُمَگْنا

چھاتی اُبھر آنا

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُبھار کے

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی اُبَھر آنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چھاتی اُبھار کَر

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی اُبھار کَر چَلْنا

اترا کر چلنا، سینہ تان کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتْیا کے معانیدیکھیے

چھاتْیا

chhaatiyaaछातिया

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چھاتْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھاتی کی تصغیر، چھاتی، سینہ

Urdu meaning of chhaatiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatii kii tasGiir, chhaatii, siinaa

छातिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छाती का संक्षिप्त, छाती, सीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتْیا

چھاتی کی تصغیر، چھاتی، سینہ

چھاتْیاں

چھاتی کی جمع

چھاتْیاں اُبَھرنا

چھاتیوں کا اُٹھنا ، پستانوں کا بلند ہونا ، بلوغت کی علامت ظاہر ہونا .

چھاتیاں چَڑْھ رَہنا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتیاں چَڑْھنا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتیاں ڈَھلَکْنا

چھاتیوں کا بڑھ کر لٹک جانا ، عورت پر بڑھاپا چھا جانا.

چھاتیاں چَڑْھ جانا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتِیاں نِکَلْنا

چھاتیاں اُبھرنا، عورت کے سینے کا نمودار ہونا

چھاتی اُبَھرنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چھاتی اُبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُمَڈْنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُوبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُمَگْنا

چھاتی اُبھر آنا

چھاتی اُمَنڈنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُبھار کے

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی اُبَھر آنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چھاتی اُبھار کَر

ولولے اور دلیری کے ساتھ ، پوری طاقت لگا کر

چھاتی اُبھار کَر چَلْنا

اترا کر چلنا، سینہ تان کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone