تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیپ" کے متعقلہ نتائج

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چِھیپ

رک: چھاپ .

چِھیپی ہِل٘نا

کبوتروں کو چھیپی سے اشارہ دیا جانا.

چِھیپ کار

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چِھیپی ہِلانا

اشارہ کرنا، جھنڈی دکھانا.

چِھیپا

چھیپی

چِھیپی

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چِھیْپنا

(کپڑا) چھاپنا، (بھین٘س وغیرہ کا) سین٘گ سے دھکلنا، (ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کی چھڑ کو پانی سے نکالنا

چِھیپٹی

رک: چِھپْٹی.

چِھیپَن

چھیپی (۱) (رک) کی تانیث.

چِھیپی کَرْنا

مکھیاں اُڑانے کے لیے جھنڈی ہلانا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات من٘ھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا.

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیپ کے معانیدیکھیے

چھیپ

chhepछेप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی نگینہ طب

  • Roman
  • Urdu

چھیپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.
  • (طب) ہلکے سفید کسی قدر میلان پن لیے ہوئے گول گول دھبے یا چتیاں جو جسم پر پیدا ہوتی ہیں یہ چتیاں برص سے ملتی جلتی بیماری کی وجہ سے جسم پر پڑتی ہیں.
  • بھین٘س کے سین٘گوں کا دھکا.
  • چھوارے کی طرح کا میوہ.
  • زین کا تسمہ.
  • سلما بلنے کے چرخ کے تکلے کی کھون٘ٹی.
  • ماہی گیروں کی خاصی کشتی.
  • مچھلیاں پکڑنے کی چھڑی.
  • (چوری، ٹھگی) اشرفی یا ٹھپّا کیا ہوا سکّہ.
  • (نگینہ گری) نگینے تراشنے کی سان کے چاک کے اوپر کی چھاون جو سان پر اڑنے والی نگینے کی کرچوں کو ادھر ادھر پھیلنے سے روکے.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چِھیپ

رک: چھاپ .

چِھیپی ہِل٘نا

کبوتروں کو چھیپی سے اشارہ دیا جانا.

چِھیپ کار

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چِھیپی ہِلانا

اشارہ کرنا، جھنڈی دکھانا.

چِھیپا

چھیپی

چِھیپی

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چِھیْپنا

(کپڑا) چھاپنا، (بھین٘س وغیرہ کا) سین٘گ سے دھکلنا، (ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کی چھڑ کو پانی سے نکالنا

چِھیپٹی

رک: چِھپْٹی.

چِھیپَن

چھیپی (۱) (رک) کی تانیث.

چِھیپی کَرْنا

مکھیاں اُڑانے کے لیے جھنڈی ہلانا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات من٘ھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا.

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone