تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھلُّو" کے متعقلہ نتائج

چُھلُّو

طفلانہ ، لڑکپن کا ، بچپنے کا .

چَھلّو چَھلْہائی

دھوکے باز دھوکے میں آجاتا ہے .

چُھلوہْلا

رک : چُھلو.

چِھلو چِھلو

چیلوں کو بلانے کی آواز .

چِھلوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ

چِھلونی

سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .

چِھلَوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

چَھلْوارا

جس زمین پر پر کو گراتے ہیں چھلوارا اور لیلاری کہتے ہیں .

چِھلْوانا

چھیلنا کا تعدیہ

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

چَھلّوں کا توڑا

گلے میں پہننے کا چھلے دار زیور.

چَھمَّک چَھلّو

چمک دھمک اور بناؤ سن٘گھار سے چلنے والی، شوخ و چنچل عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھلُّو کے معانیدیکھیے

چُھلُّو

chhulluuछुल्लू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چُھلُّو کے اردو معانی

  • طفلانہ ، لڑکپن کا ، بچپنے کا .

Urdu meaning of chhulluu

  • Roman
  • Urdu

  • tiflaanaa, la.Dakpan ka, bachpane ka

छुल्लू के हिंदी अर्थ

  • बच्चों-जैसा, बालोचित, लड़कपन का, बचपने का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھلُّو

طفلانہ ، لڑکپن کا ، بچپنے کا .

چَھلّو چَھلْہائی

دھوکے باز دھوکے میں آجاتا ہے .

چُھلوہْلا

رک : چُھلو.

چِھلو چِھلو

چیلوں کو بلانے کی آواز .

چِھلوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ

چِھلونی

سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .

چِھلَوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

چَھلْوارا

جس زمین پر پر کو گراتے ہیں چھلوارا اور لیلاری کہتے ہیں .

چِھلْوانا

چھیلنا کا تعدیہ

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

چَھلّوں کا توڑا

گلے میں پہننے کا چھلے دار زیور.

چَھمَّک چَھلّو

چمک دھمک اور بناؤ سن٘گھار سے چلنے والی، شوخ و چنچل عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone