تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹّا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹّا

(عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چِھٹّا

بوچھاڑ ، بارش ، برساؤ .

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چِھٹَّہ

چھٹّا، چھین٘ٹا

چُھٹا چُھٹَوَّر

علیحدگی ، جدائی ، گتھے ہوؤں کا چھڑاو.

چِھٹّا بِیجائی

بیج چھڑک کر بوائی کرنے کا عمل ؛ بیج بکھیر کر بونے کا کام.

چُھٹائی

چھوٹا ہونا، چھوٹا پن

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چَھٹانی

چھٹاون

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چُھٹانی

چُھٹان

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

چُھٹاپا

چھڑوانا

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چُھٹان

فرصت، رہائی، چھٹکارا، نجات

چَھٹاوَن

(عو) رک : پَھٹْکن

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

چِھٹاؤ

چھٹکا ، چھٹکاو ، چھڑکاؤ، بکھیر.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چُھٹّم چُھٹّا

باہمی جدائی، آپس کی تفریق، علیحدگی، چھوٹنے اور چھوڑنے کا عمل، اتحاد و یگانگت کا خاتمہ

دُودھ چُھٹا بَچَّہ

weanling

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

ہاتھ چُھٹا لینا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

بَڑا چَھٹا ہُوا ہے

بہت شریر ہے

زَمانَہ بَھر کا چَھٹا ہُوا

بہت بدمعاش، اول درجہ کا لچا

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

کَٹا چَھٹا

مِٹا مِٹا سا ؛ غیر واضح.

پَن چُھٹا

(مجازاً) جو شہوت پر قابو نہ پاسکے یا جلد منزل ہوجائے.

خام چِھٹّا

تخمینۂ حساب

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

پَن چُھٹا پَن

پن چھٹا (رک) کی کیفیت یا حالت.

پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

ہَر چُھٹَہ

رک : ہر چھٹان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹّا کے معانیدیکھیے

چُھٹّا

chhuTTaaछुट्टा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

چُھٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

صفت

  • علیحدہ ، جدا ، الگ ؛ نرا ، صرف ، فقط ؛ (عو) ریزگاری .

Urdu meaning of chhuTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) chhoTe chhoTe Tuk.De, rezgaarii ; (halvaa.ii) muKhtlif vazaa kii miThaa.iiyo.n ke chaure ka majmuu.aa
  • alaihdaa, judaa, alag ; niraa, sirf, faqat ; (o) rezgaarii

English meaning of chhuTTaa

Noun, Masculine

  • change, small coins
  • small pieces or crumbs of sweetmeat leftover after the bulk has been sold, gratis

Adjective

  • childless
  • bare, mere
  • separate, detached, single

छुट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ओ) छोटे छोटे टुकड़े, रेज़गारी , (हलवाई) मुख़्तलिफ़ वज़ा की मिठाईयों के चौरे का मजमूआ

विशेषण

  • (जंतु या जीव) जो अपने दल, वर्ग से निकल कर अलग हो गया हो। जैसे-छुट्टा कबूतर, छुट्टा बन्दर।
  • (वह) जो बंधन से मुक्त होकर स्वतंत्रतापूर्वक विचरण कर रहा हो।
  • जो बँधा न हो
  • एकाकी; अकेला
  • जो बंधन से मुक्त होकर स्वतंत्र रूप से विचरण कर रहा हो
  • जंतु या जीव जो अपने दल से निकलकर अलग हो गया हो
  • फुटकर
  • बिना बाल-बच्चे का।

چُھٹّا کے مرکب الفاظ

چُھٹّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھٹّا

(عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چِھٹّا

بوچھاڑ ، بارش ، برساؤ .

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چِھٹَّہ

چھٹّا، چھین٘ٹا

چُھٹا چُھٹَوَّر

علیحدگی ، جدائی ، گتھے ہوؤں کا چھڑاو.

چِھٹّا بِیجائی

بیج چھڑک کر بوائی کرنے کا عمل ؛ بیج بکھیر کر بونے کا کام.

چُھٹائی

چھوٹا ہونا، چھوٹا پن

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چَھٹانی

چھٹاون

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چُھٹانی

چُھٹان

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

چُھٹاپا

چھڑوانا

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چُھٹان

فرصت، رہائی، چھٹکارا، نجات

چَھٹاوَن

(عو) رک : پَھٹْکن

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

چِھٹاؤ

چھٹکا ، چھٹکاو ، چھڑکاؤ، بکھیر.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چُھٹّم چُھٹّا

باہمی جدائی، آپس کی تفریق، علیحدگی، چھوٹنے اور چھوڑنے کا عمل، اتحاد و یگانگت کا خاتمہ

دُودھ چُھٹا بَچَّہ

weanling

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

ہاتھ چُھٹا لینا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

بَڑا چَھٹا ہُوا ہے

بہت شریر ہے

زَمانَہ بَھر کا چَھٹا ہُوا

بہت بدمعاش، اول درجہ کا لچا

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

کَٹا چَھٹا

مِٹا مِٹا سا ؛ غیر واضح.

پَن چُھٹا

(مجازاً) جو شہوت پر قابو نہ پاسکے یا جلد منزل ہوجائے.

خام چِھٹّا

تخمینۂ حساب

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

پَن چُھٹا پَن

پن چھٹا (رک) کی کیفیت یا حالت.

پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

ہَر چُھٹَہ

رک : ہر چھٹان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone