تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِینّا" کے متعقلہ نتائج

چِینّا

(پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا

چینا

مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چِیناہَٹ

رک : چپچپاہٹ ، چپکن .

چِینَہ

اناج، جوار، باجرہ وغیرہ، چینا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

چِینا سِلْک

چین کا بنا ہوا ریشمی کپڑا .

چیناں مَگھ

مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

چِینا گوند

gum arabic

چِینا بَدام

چین کا بادام ، مون٘گ پھلی

چِینا مُرْغی

تیتری مرغی ، تیتر کے جسم سے مشابہ مرغی جو چیتلی اور سفید بھی ہوتی ہے

چِینا بادام

مون٘گ پھلی، چین کا بادام

چِینا لالٹْین

رک : چینا قندیل ، قندیل کھلونا

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین اُٹْھنا

سکون و آرام ختم ہو جانا، بے چین ہونا

چِینِ اَبْرُو

تیوری کا بل، پیشانی کی شکن

چَین اُڑانا

مزے اڑانا، عیش کرنا

چَین اُٹھانا

قرار و سکون ختم کرنا

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

چِینَہ دانَہ

पक्षी का पोटा।

پَرا چینا

پودے کی ایک نوع ،لاط :Crissampelos he xandra یا clypea hermandifolia

اردو، انگلش اور ہندی میں چِینّا کے معانیدیکھیے

چِینّا

chiinnaaचीन्ना

وزن : 212

موضوعات: پورب

  • Roman
  • Urdu

چِینّا کے اردو معانی

  • (پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا

Urdu meaning of chiinnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (puurab) shanaaKht karnaa, pahchaannaa

चीन्ना के हिंदी अर्थ

  • (पूरब) पहचान करना, पहचानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِینّا

(پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا

چینا

مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چِیناہَٹ

رک : چپچپاہٹ ، چپکن .

چِینَہ

اناج، جوار، باجرہ وغیرہ، چینا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

چِینا سِلْک

چین کا بنا ہوا ریشمی کپڑا .

چیناں مَگھ

مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

چِینا گوند

gum arabic

چِینا بَدام

چین کا بادام ، مون٘گ پھلی

چِینا مُرْغی

تیتری مرغی ، تیتر کے جسم سے مشابہ مرغی جو چیتلی اور سفید بھی ہوتی ہے

چِینا بادام

مون٘گ پھلی، چین کا بادام

چِینا لالٹْین

رک : چینا قندیل ، قندیل کھلونا

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین اُٹْھنا

سکون و آرام ختم ہو جانا، بے چین ہونا

چِینِ اَبْرُو

تیوری کا بل، پیشانی کی شکن

چَین اُڑانا

مزے اڑانا، عیش کرنا

چَین اُٹھانا

قرار و سکون ختم کرنا

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

چِینَہ دانَہ

पक्षी का पोटा।

پَرا چینا

پودے کی ایک نوع ،لاط :Crissampelos he xandra یا clypea hermandifolia

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِینّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِینّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone