تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَک" کے متعقلہ نتائج

چِپَک

چپکنے کی کیفیت

چَپَک

تپک ؛ کھٹک ؛ ٹیس ؛ چپک.

چُپُک

ایک طرح کا حقّہ ، حقّہ

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

چِپَک کے کَھڑا ہونا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چِپَک جانا

(کسی عورت سے) اٹ سٹ یا دوستانہ ہوجانا، آشنائی ہوجانا، لپٹ جانا

چِپَکْوانا

چپکانا کا تعدیہ

چِپَک کے بَیٹھنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَک کے لیٹنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَکْواں

جس میں چپک جانے کی صلاحیت ہو، چپکنے والا، لیس دار

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چِپکاہَٹ

چپکنے کی کیفیت ؛ چپک.

چُپْکا ہو رَہنا

چپ ہو رہنا، خاموش ہو جانا

چُپْکے سے

خاموشی سے ، پوشیدہ طور سے ، لوگوں کی نظر سے بچ کر ، بہت آہستہ سے ، چوری چھپے ، چرچا کیے بغیر ، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر.

چُپُک پِینا

تمباکو نوشی کرنا. کوئی قہوہ کوئی چپک پیتا

چپکا

چپک کی تذکیر

چُپکی

خاموشی، سکوت

چِپکُو

پیچھا نہ چھوڑنے والا، چپکنے والا، جو آگے پیچھے لگا رہے

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپْکے چُپْکے

خاموشی سے، چھپ کر، بغیر اعلان و اطلاع کے، پوشیدہ طور سے

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْکَن دار

چپکن کے نمونے کی ایک قبا

چُپُک کے دَم کِھینچْنا

پائپ کے کش لگانا ، تمباکو نوشی کرنا، پائپ پینا.

چُپْکے چُپْکے سے

slyly, deceitfully, cunningly

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

چِپْکِیلا

چپکنے والا ، چپچپا ، لیسدار.

چِپْکاؤ

رک : چپکاہٹ ، چپکنے کی صلاحیت.

چُپْکی لَگْنا

خاموشی کا عالم طاری ہو جانا، زبان بند ہوجانا

چِپکا کَرنا

gag

چُپْکا چُپْکا

چپکا (رک) کی تکرار .

چِپَّکھ

چپک

چُپْکی لَگانا

چپکی لگنا (رک) کا تعدیہ

چُپْکی سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ چپ رہنا ، منْھ سے بالکل نہ بولنا.

چَپْکَن چُنْنا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چُپْکِی لَگْ جانا

خاموشی طاری ہونا، چپ ہوجانا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چُپْکے چُپْکے رونا

آہستہ آہستہ رونا کہ آواز نہ نکلے

چُپکے سے تَرک کَر دینا

Abandon something quietly

چُپ کَرنا

کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا

چُپ کی داد

صبر کا پھل، ظلم کا انتقام نہ لینے یا نہ لے سکنے کی صورت میں ظالم کو ظلم کی سزا اور مظلوم کو صبر کا اجر

چُپ کَر جانا

fall or be silent

چُپ کَروانا

silence, quieten, pacify or console (a crying child)

چُپْ کَرا دینا

خاموش کرنا، بولنے سے روکنا

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُپ کی داد پانا

خاموش دعا کا اثر ہونا

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کا روزَہ رَکْھنا

نیت کر کے وقت معہود میں کسی سے بات نہ کرنا

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَک کے معانیدیکھیے

چِپَک

chipakचिपक

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

چِپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپکنے کی کیفیت
  • لیس
  • چپچپاہٹ
  • پچکا ہوا، دبا ہوا
  • چپٹا، مسطح
  • چپکنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • (مجازاً) دبلا پتلا اور لاغر
  • (موسیقی) ایک تال کا نام جو مثل سول فاختہ کے تین ضرب کی ہے، اس کے تبدیل ہونے کا یہ امکان ہے کہ اگر چپک کو پلٹو تو سول فاختہ اور سول فاختہ کو پلٹو تو چپک ہوجاتی ہے

شعر

English meaning of chipak

Noun, Feminine

  • stickiness, adhesiveness, clamminess
  • compression
  • adhesion
  • compressed, flat
  • (metaphorical) drawn (as the face or cheeks), thin

چِپَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِپَک

چپکنے کی کیفیت

چَپَک

تپک ؛ کھٹک ؛ ٹیس ؛ چپک.

چُپُک

ایک طرح کا حقّہ ، حقّہ

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

چِپَک کے کَھڑا ہونا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چِپَک جانا

(کسی عورت سے) اٹ سٹ یا دوستانہ ہوجانا، آشنائی ہوجانا، لپٹ جانا

چِپَکْوانا

چپکانا کا تعدیہ

چِپَک کے بَیٹھنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَک کے لیٹنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَکْواں

جس میں چپک جانے کی صلاحیت ہو، چپکنے والا، لیس دار

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چِپکاہَٹ

چپکنے کی کیفیت ؛ چپک.

چُپْکا ہو رَہنا

چپ ہو رہنا، خاموش ہو جانا

چُپْکے سے

خاموشی سے ، پوشیدہ طور سے ، لوگوں کی نظر سے بچ کر ، بہت آہستہ سے ، چوری چھپے ، چرچا کیے بغیر ، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر، کسی اور کو خبر ہوئے بغیر.

چُپُک پِینا

تمباکو نوشی کرنا. کوئی قہوہ کوئی چپک پیتا

چپکا

چپک کی تذکیر

چُپکی

خاموشی، سکوت

چِپکُو

پیچھا نہ چھوڑنے والا، چپکنے والا، جو آگے پیچھے لگا رہے

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپْکے چُپْکے

خاموشی سے، چھپ کر، بغیر اعلان و اطلاع کے، پوشیدہ طور سے

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْکَن دار

چپکن کے نمونے کی ایک قبا

چُپُک کے دَم کِھینچْنا

پائپ کے کش لگانا ، تمباکو نوشی کرنا، پائپ پینا.

چُپْکے چُپْکے سے

slyly, deceitfully, cunningly

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

چِپْکِیلا

چپکنے والا ، چپچپا ، لیسدار.

چِپْکاؤ

رک : چپکاہٹ ، چپکنے کی صلاحیت.

چُپْکی لَگْنا

خاموشی کا عالم طاری ہو جانا، زبان بند ہوجانا

چِپکا کَرنا

gag

چُپْکا چُپْکا

چپکا (رک) کی تکرار .

چِپَّکھ

چپک

چُپْکی لَگانا

چپکی لگنا (رک) کا تعدیہ

چُپْکی سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا ؛ چپ رہنا ، منْھ سے بالکل نہ بولنا.

چَپْکَن چُنْنا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چُپْکِی لَگْ جانا

خاموشی طاری ہونا، چپ ہوجانا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چُپْکے چُپْکے رونا

آہستہ آہستہ رونا کہ آواز نہ نکلے

چُپکے سے تَرک کَر دینا

Abandon something quietly

چُپ کَرنا

کسی اقدام سے باز رہنا، خاموش رہنا، درگزر کرنا

چُپ کی داد

صبر کا پھل، ظلم کا انتقام نہ لینے یا نہ لے سکنے کی صورت میں ظالم کو ظلم کی سزا اور مظلوم کو صبر کا اجر

چُپ کَر جانا

fall or be silent

چُپ کَروانا

silence, quieten, pacify or console (a crying child)

چُپْ کَرا دینا

خاموش کرنا، بولنے سے روکنا

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُپ کی داد پانا

خاموش دعا کا اثر ہونا

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کا روزَہ رَکْھنا

نیت کر کے وقت معہود میں کسی سے بات نہ کرنا

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone