تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹورا" کے متعقلہ نتائج

چِٹورا

تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع (لالچی) کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے، چٹورے آدمی کا مایوس ہونا

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چُٹورَہ

رک : سکورہ.

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

اَلَوَنی سِل چَٹورا کُتّا

لالچی ناکام رہتا ہے حاصل کچھ نہیں ہوتا

زَبان کا چَٹورا

لذیذ کھانوں کا شوقین یا عادی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹورا کے معانیدیکھیے

چِٹورا

chiToraaचिटोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِٹورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

Urdu meaning of chiToraa

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir ke rang ke dhabbo.n ko darust ya us kii rang aamezii karne vaala maahir shaKhs

चिटोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्र के रंग के धब्बों को ठीक करने वाला माहिर व्यक्ति

چِٹورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِٹورا

تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع (لالچی) کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے، چٹورے آدمی کا مایوس ہونا

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چُٹورَہ

رک : سکورہ.

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

اَلَوَنی سِل چَٹورا کُتّا

لالچی ناکام رہتا ہے حاصل کچھ نہیں ہوتا

زَبان کا چَٹورا

لذیذ کھانوں کا شوقین یا عادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone