تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنے" کے متعقلہ نتائج

چُنے

چرمی بیگ کے بازو والے ٹکرے

چَنے چاب٘نا

چنے کھانا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

چَنے سے بُھنْ رہے ہیں

ایک کے بعد دوسری موت واقع ہونا ؛ کیسے چٹ پٹ آدمی مر رہے ہیں ؛ کیسا زور کا بخار چڑھا ہوا ہے

چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

چَنے پَرمَل والا ہے

ذلیل آدمی ہے .

چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

چَنے چَبا لو یا شَہنائی بَجا لو

چَنے بونا

زمین میں چنے کاشت کرنا

چَنے بُھنْنا

چنے بھنانا (رک) کا لازم .

چَنے بِھگونا

چنوں کو پانی میں ڈال کر رکھنا، اس میں وہ پھول جاتے ہیں، پھر ان کو بھونا، پکایا یا کچا کھایا جاتا ہے

چَنے بُھونْنا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرنا

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چَنے کا ساگ

چنے کے پتے جنہیں چن کراور صاف کر کے پکا کے کھاتے ہیں .

چَنے کا مارا مَرْنا

ذرا سی چوٹ سے مرنا

چَنے کی دو دالیں

رک : ایک جان دو قلب ؛ ایک آم دو پھانکیں.

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

گِنے چُنے

چند معدودے چند، تعداد میں تھوڑے

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

کَھٹّے چَنے

کھٹائی اور نمک مرچ لگے ہوئے چنے

دانت تھے تو چَنے نَہ تھے، چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں

جب جوانی تھی تو کچھ مقدور نہ تھا اور جب مقدور ہوا تو جوانی نہ رہی، بے وقت مراد حاصل ہونے پر بولتے ہیں

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

لوہے کے چَنے چَبْوانا

۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎

اُلْٹا پاجاَمہ گُڑ چَنے

الٹا پاجامہ پہننے کا جرمانہ گڑ چنے دو (مزاحاً طنزاً).

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

جَب چَنے نَہ تھے تو دانت تھے ، جَب چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں

رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

یا چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

یا چَنے کھاؤ یا شَہنائی بَجاؤ

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

کابُلی چَنے

white chickpea, gram

ناکوں چنے چبوانا

رک : ناک چنے چبوانا ۔

غُلام کواور چَنے کو مُنھ نَہ لَگاوے

غلام دلیر جاتا ہے اور چنے کا مزہ نہیں چھوٹتا .

ناک چَنے چَبانا

عاجزآنا، دِق آنا، سخت مصیبت اُٹھانا، بےحد دکھ جھیلنا، بہت مشکلیں اُٹھانا، (کنایۃً) کسی کام کرنے میں بڑی دقت اٹھانا

نَتھنوں چَنے چَبوانا

نہایت عاجز اور تنگ کرنا ، ناک میں دم کرنا ، عاجز کردینا ، اذیت پہنچانا ، ناکوں چنے چبوانا ۔

ناک چَنے چَبوانا

ناک چنے چبانا (رک) کا متعدی المتعدی ، عاجز کرنا ، بہت تنگ کرنا ، سخت تکلیف دینا

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

آدھ سیر چنے کی دال

حصول مقصد میں نا کامیاب ہو کر ایک معینہ دھمکی دینا

اُلْٹی ٹُوپی گُڑ چَنے

رک : الٹا پاجامہ گڑچنے

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

جو کوئی کھائے چَنے کی ڈُھونک، پانی پِیوے سَو سَو گُھون٘ٹ

چنے کی مٹھائی بہت پیاس لگاتی ہے ، جو کوئی برا کام کرے اسے تکلیف ضرور ہوتی ہے

جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا

مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

گَھر میں چَنے کا چُون نہیں، گیہوں کی دو پو لائیو

غریب شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

جِس کو گیہوں کی نَہِیں ، وہ چَنے ہی کی سے راضی

جیسے اچھی چیز نہیں مل سکتی وہ بری پر ہی گزارہ کر لیتا ہے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنے کے معانیدیکھیے

چُنے

chuneचुने

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُنے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرنے
  • چرمی بیگ کے بازو والے ٹکرے
  • چنا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • منتخب، چیدہ

شعر

Urdu meaning of chune

  • Roman
  • Urdu

  • charne
  • charmii baig ke baazuu vaale Takre
  • chinh kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • muntKhab, chiida

English meaning of chune

Noun, Masculine

  • gram
  • grams, iota, small quantity
  • selected
  • sift, select

Adjective

  • selected, picked

چُنے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُنے

چرمی بیگ کے بازو والے ٹکرے

چَنے چاب٘نا

چنے کھانا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

چَنے سے بُھنْ رہے ہیں

ایک کے بعد دوسری موت واقع ہونا ؛ کیسے چٹ پٹ آدمی مر رہے ہیں ؛ کیسا زور کا بخار چڑھا ہوا ہے

چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

چَنے پَرمَل والا ہے

ذلیل آدمی ہے .

چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

چَنے چَبا لو یا شَہنائی بَجا لو

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

چَنے بونا

زمین میں چنے کاشت کرنا

چَنے بُھنْنا

چنے بھنانا (رک) کا لازم .

چَنے بِھگونا

چنوں کو پانی میں ڈال کر رکھنا، اس میں وہ پھول جاتے ہیں، پھر ان کو بھونا، پکایا یا کچا کھایا جاتا ہے

چَنے بُھونْنا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرنا

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چَنے کا ساگ

چنے کے پتے جنہیں چن کراور صاف کر کے پکا کے کھاتے ہیں .

چَنے کا مارا مَرْنا

ذرا سی چوٹ سے مرنا

چَنے کی دو دالیں

رک : ایک جان دو قلب ؛ ایک آم دو پھانکیں.

چَنے کے ساتھ گُھن پِسْنا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

چَنے کے ساتھ گُھن پِس جانا

قصورواروں کے ساتھ بے قصور کی بھی شامت آنا .

گِنے چُنے

چند معدودے چند، تعداد میں تھوڑے

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

کَھٹّے چَنے

کھٹائی اور نمک مرچ لگے ہوئے چنے

دانت تھے تو چَنے نَہ تھے، چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں

جب جوانی تھی تو کچھ مقدور نہ تھا اور جب مقدور ہوا تو جوانی نہ رہی، بے وقت مراد حاصل ہونے پر بولتے ہیں

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چَبْوانا

۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎

اُلْٹا پاجاَمہ گُڑ چَنے

الٹا پاجامہ پہننے کا جرمانہ گڑ چنے دو (مزاحاً طنزاً).

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

جَب چَنے نَہ تھے تو دانت تھے ، جَب چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں

رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

یا چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

یا چَنے کھاؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

کابُلی چَنے

white chickpea, gram

ناکوں چنے چبوانا

رک : ناک چنے چبوانا ۔

غُلام کواور چَنے کو مُنھ نَہ لَگاوے

غلام دلیر جاتا ہے اور چنے کا مزہ نہیں چھوٹتا .

ناک چَنے چَبانا

عاجزآنا، دِق آنا، سخت مصیبت اُٹھانا، بےحد دکھ جھیلنا، بہت مشکلیں اُٹھانا، (کنایۃً) کسی کام کرنے میں بڑی دقت اٹھانا

نَتھنوں چَنے چَبوانا

نہایت عاجز اور تنگ کرنا ، ناک میں دم کرنا ، عاجز کردینا ، اذیت پہنچانا ، ناکوں چنے چبوانا ۔

ناک چَنے چَبوانا

ناک چنے چبانا (رک) کا متعدی المتعدی ، عاجز کرنا ، بہت تنگ کرنا ، سخت تکلیف دینا

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

آدھ سیر چنے کی دال

حصول مقصد میں نا کامیاب ہو کر ایک معینہ دھمکی دینا

اُلْٹی ٹُوپی گُڑ چَنے

رک : الٹا پاجامہ گڑچنے

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

جو کوئی کھائے چَنے کی ڈُھونک، پانی پِیوے سَو سَو گُھون٘ٹ

چنے کی مٹھائی بہت پیاس لگاتی ہے ، جو کوئی برا کام کرے اسے تکلیف ضرور ہوتی ہے

جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کی مٹھائی بہت پیاس لگاتی ہے ، جو کوئی برا کام کرے اسے تکلیف ضرور ہوتی ہے

اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا

مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

گَھر میں چَنے کا چُون نہیں، گیہوں کی دو پو لائیو

غریب شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

جِس کو گیہوں کی نَہِیں ، وہ چَنے ہی کی سے راضی

جیسے اچھی چیز نہیں مل سکتی وہ بری پر ہی گزارہ کر لیتا ہے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone