تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"communicate" کے متعقلہ نتائج
communicate کے لیے اردو الفاظ
communicate کے اردو معانی
فعل متعدی
- دوسرے کو دینا
- عطا کرنا
- بخشنا
- منتقل کرنا یا لگانا جیسے بیماری
- کسی چیز کا علم دینا یا معلومات فراہم کرنا
- متعارف کرانا
- عشائے ربانی کی متبرک روٹی دینا یا عشائے ربانی کی عبادت کرانا
- کہنا
- لکھنا
- اطلاع دینا
- خبر دینا
- آگاہ کرنا
- جتانا
- گوش گزار کرنا
- شرکت کرنا
- حصہ لینا
- ربط پیدا کرنا
- رسائی پیدا کرنا
- راہ نکالنا
فعل لازم
- خیالات کا تبادلہ ہونا
- بات چیت یا مباحثہ ہونا
- کمروں یا عمارتوں کا ملنا / جڑنا یا ان کو ملانا / جوڑنا
communicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दूसरे को देना
- अता करना
- बख्शना
- मुंतक़िल करना या लगाना जैसे बीमारी
- किसी चीज़ का इलम देना या मालूमात फ़राहम करना
- मुतआरिफ़ कराना
- अशाए रब्बानी की मुतबर्रिक रोटी देना या अशाए रब्बानी की इबादत कराना
- कहना
- लिखना
- इत्तिला देना
- ख़बर देना
- आगाह करना
- जताना
- गोश गुज़ार करना
- शिरकत करना
- हिस्सा लेना
- रब्त पैदा करना
- रसाई पैदा करना
- राह निकालना
अकर्मक क्रिया
- ख़्यालात का तबादला होना
- बातचीत या मुबाहिसा होना
- कमरों या इमारतों का मिलना / जुड़ना या उन को मिलाना / जोड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (communicate)
communicate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔