تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"compass" کے متعقلہ نتائج

compass

گھیر

compass card

compass rose

compass plant

کَمْپاس والا

مسّاح ، پیمائش کرنے والا ، ناپنے تولنے والا .

کَمْپاس کا دَفْتَر

محکمۂ پیمائش .

کَمپاس لگانا

کمپاس سے پیمائش کرنا

compassing

گھیر

کَمْپاسِ اَرْضی

زمین کی پیمائش میں استعمال ہونے والی کمپاس .

کَمْپاسِ جَہازی

جہازی سمت نُما ؛ وہ آلہ جس سے جہازراں سمت معلوم کرتے ہیں ، قطب نُما .

compassionate

دَرْدمَنْد

compassion

اَشْفاق

compassionate grounds

compassionateness

دَردمَندی

compassionately

gyro-compass

گردِشی قُطب نُما

universal compass

آفاقی پر کار، ایسا پرکار جس کے پایوں کو، بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہو۔.

جَہاز کَمْپاس

جہاز رانی میں استعمال ہونے والا قطب نما آلہ

مِقناطِیسی کَمپاس

مقناطیسی پرکار (Magnetic Compass) کا اردو ترجمہ

compossible

(اکثر قبل ‎with‏) ایک ساتھ رہنے کے قابل، متوافق۔.

compass کے لیے اردو الفاظ

compass

ˈkʌm.pəs

compass کے اردو معانی

اسم

  • کمپاس
  • پرکار
  • قطب نما
  • سمتوں کا تعین کرنے والا آلہ جس میں محور پر آزاد گھومنے والی مقناطیسی سوئی ہمیشہ مقناطیسی شمال کی طرف رہتی ہے
  • (کبھی کبھی جمع کی شکل میں) پر کار: دائرے کھینچنے اور فاصلے ناپنے کا آلہ جو عام طور پر دو یک دھری متحرک ٹانگوں پر مشتمل ہوتا ہے

اسم

  • کسی رقبہ کو محدود کرنے والی لکیر یا حد
  • چاروں طرف کا ناپ
  • حدود کے اندر کی جگہ
  • رقبہ حد، آنچ یا وسعت، جیسے وقت، جگہ، مفاد تعلق یا علم کی مناسب یا موزوں حدود
  • (موسیقی) آواز یا ساز کا مکمل گھیرایا انتہائی پہنچ یا رسائی
  • احاطہ
  • گھیرا
  • وسعت
  • رسائی
  • وصله
  • محیط
  • دائره
  • دور
  • دورہ
  • گھماؤ
  • چکر
  • پہنچ
  • مقدار
  • آواز کا پاٹ
  • لے کا پھیلاؤ

فعل متعدی

  • آس پاس گھومنا یا چلنا
  • چکر لگانا
  • گھیرنا
  • چاروں طرف سے بند کرنا
  • دائرے میں لینا
  • گرفت میں لینا جیسے ذہن کی
  • اچھی طرح سمجھنا
  • حاصل کرنا
  • مکمل کرنا
  • پورا کرنا
  • کامیاب ہونا
  • کوشش کرنا یا تدبیر کرنا
  • احاطہ کرنا
  • بس یا قبضے میں لانا
  • پہچاننا
  • دھیان دینا
  • چاروں طرف سے گھیرنا
  • چوگھیرا ڈالنا
  • چھا جانا
  • ذہن نشین کرنا
  • قصد کرنا
  • عزم کرنا
  • دل میں ٹھاننا
  • تدبیر نکالنا
  • پورا کرنا
  • انجام کو پہنچانا
  • ڈھب پر لانا
  • گھیر لینا
  • گھیرا ڈالنا
  • محاصرہ کرنا

صفت

  • منحنی
  • خم دار
  • قوسی

compass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कंपास
  • प्रकार
  • क़ुतबनुमा
  • समतों का ताय्युन करने वाला आला जिस में महवर पर आज़ाद घूमने वाली मक़नातीसी सोई हमेशा मक़नातीसी शुमाल की तरफ़ रहती है
  • (कभी कभी जमा की शक्ल में) पर कार: दायरे खींचने और फ़ासले नापने का आला जो आम तौर पर दो यक धुरी मुतहर्रिक टांगों पर मुश्तमिल होता है

संज्ञा

  • किसी रकबा को महिदूद करनेवाली लकीर या हद
  • चारों तरफ़ का नाप
  • हदूद के अंदर की जगह
  • रकबा हद, आंच या वुसअत, जैसे वक़्त, जगह, मुफ़ाद ताल्लुक़ या इलम की मुनासिब या मौज़ूं हदूद
  • (मूसीक़ी) आवाज़ या साज़ का मुकम्मल घेरा या इंतिहाई पहुंच या रसाई
  • अहाता
  • घेरा
  • वुसअत
  • रसाई
  • वस्ले
  • मुहीत
  • दावरे
  • दूर
  • दौरा
  • घुमाव
  • चक्कर
  • पहुंच
  • मिक़दार
  • आवाज़ का पाट
  • ले का फैलाओ

सकर्मक क्रिया

  • आस पास घूमना या चलना
  • चक्कर लगाना
  • घेरना
  • चारों तरफ़ से बंद करना
  • दायरे में लेना
  • गिरिफ़त में लेना जैसे ज़हन की
  • अच्छी तरह समझना
  • हासिल करना
  • मुकम्मल करना
  • पूरा करना
  • कामयाब होना
  • कोशिश करना या तदबीर करना
  • अहाता करना
  • बस या क़बज़े में लाना
  • पहचानना
  • ध्यान देना
  • चारों तरफ़ से घेरना
  • चोघीरा डालना
  • छा जाना
  • ज़हन नशीन करना
  • क़सद करना
  • अज़म करना
  • दिल में ठानना
  • तदबीर निकालना
  • पूरा करना
  • अंजाम को पहुंचाना
  • ढब पर लाना
  • घेर लेना
  • घेरा डालना
  • मुहासिरा करना

विशेषण

  • मुनहनी
  • ख़मदार
  • क़ौसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

compass

گھیر

compass card

compass rose

compass plant

کَمْپاس والا

مسّاح ، پیمائش کرنے والا ، ناپنے تولنے والا .

کَمْپاس کا دَفْتَر

محکمۂ پیمائش .

کَمپاس لگانا

کمپاس سے پیمائش کرنا

compassing

گھیر

کَمْپاسِ اَرْضی

زمین کی پیمائش میں استعمال ہونے والی کمپاس .

کَمْپاسِ جَہازی

جہازی سمت نُما ؛ وہ آلہ جس سے جہازراں سمت معلوم کرتے ہیں ، قطب نُما .

compassionate

دَرْدمَنْد

compassion

اَشْفاق

compassionate grounds

compassionateness

دَردمَندی

compassionately

gyro-compass

گردِشی قُطب نُما

universal compass

آفاقی پر کار، ایسا پرکار جس کے پایوں کو، بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہو۔.

جَہاز کَمْپاس

جہاز رانی میں استعمال ہونے والا قطب نما آلہ

مِقناطِیسی کَمپاس

مقناطیسی پرکار (Magnetic Compass) کا اردو ترجمہ

compossible

(اکثر قبل ‎with‏) ایک ساتھ رہنے کے قابل، متوافق۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (compass)

نام

ای-میل

تبصرہ

compass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone