تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"complement" کے متعقلہ نتائج

complement

(الف)تکمیل کنندہ، لازمہ(ب) جوڑے کا ایک فرد، فریق یا جزو۔.

complement fixation

compliment

کورْنِش

complementary distribution

complemental

تَکمیلی

complementary colors

complementary angle

complementary

تکمیلی، مکمل کرنے والا، امدادی، متلازم ۔.

complementarity

تضمین، تکمیلی رابطہ یا صورت حال۔.

complementation

compliments

complimenter

ستائش کَرنے والا

complimentary

تعریفی، توصیفی، اظہار تپاک یا خوشنودی کرنے والا۔.

complimentable

complimentingly

complement کے لیے اردو الفاظ

complement

ˈkɒm.plɪ.ment

complement کے اردو معانی

اسم، فعل

  • تکملہ
  • وہ جو پورا یا مکمل کرے، خصوصاً ترکیب نحوی میں وہ لفظ یا الفاظ جو جملہ پورا کریں یا تکملہ خبر کریں
  • متمم فعل
  • پوری مقدار یا رقم
  • پوری تعداد، خصوصاً بحری جہاز کا پورا عملہ
  • وہ مقدار یا تعداد جس کے اضافہ سے مطلوبہ ہدف پورا ہو جائے
  • ایسی دو چیزوں میں سے ایک جو ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہوں
  • (جیومیٹری) وہ زاویہ جو نوے درجہ سے کم کی قوس کو زاویہ قائمہ کے برابر لانے کے لیے درکار ہو
  • زاویۂ تکملہ
  • متمم زاویہ
  • وقفہ جس کا اضافہ اگر ایک دیے ہوئے، وقفہ میں کیا جائے تو موسیقی کا آٹھواں درجہ مکمل ہو جائے
  • پھرتی
  • پھراؤ
  • تکمیل

فعل متعدی

  • پورا کرنا
  • مکمل کرنا
  • کسی کا تکملہ کرنا یا بنانا

complement के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • तकमिला
  • वो जो पूरा या मुकम्मल करे, ख़ुसूसन तरकीब नहवी में वो लफ़्ज़ या अलफ़ाज़ जो जुमला पूरा करें या तकमिला ख़बर करें
  • मुतम्मिम फे़अल
  • पूरी मिक़दार या रक़म
  • पूरी तादाद, ख़ुसूसन बहरी जहाज़ का पूरा अमला
  • वो मिक़दार या तादाद जिस के इज़ाफ़ा से मतलूबा हदफ़ पूरा हो जाये
  • ऐसी दो चीज़ों में से एक जो एक दूसरे की तकमील करती हूँ
  • (ज्योमैटरी) वो ज़ावीया जो नव्वे दर्जा से कम की क़ौस को ज़ावीया क़ायमा के बराबर लाने के लिए दरकार हो
  • ज़ावी-ए-तकमिला-ए-
  • मुतम्मिम ज़ावीया
  • वक़फ़ा जिस का इज़ाफ़ा अगर एक दिए हुए, वक़फ़ा में किया जाये तो मूसीक़ी का आठवां दर्जा मुकम्मल हो जाये
  • फुर्ती
  • फिराओ
  • तकमील

सकर्मक क्रिया

  • पूरा करना
  • मुकम्मल करना
  • किसी का तकमिला करना या बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

complement

(الف)تکمیل کنندہ، لازمہ(ب) جوڑے کا ایک فرد، فریق یا جزو۔.

complement fixation

compliment

کورْنِش

complementary distribution

complemental

تَکمیلی

complementary colors

complementary angle

complementary

تکمیلی، مکمل کرنے والا، امدادی، متلازم ۔.

complementarity

تضمین، تکمیلی رابطہ یا صورت حال۔.

complementation

compliments

complimenter

ستائش کَرنے والا

complimentary

تعریفی، توصیفی، اظہار تپاک یا خوشنودی کرنے والا۔.

complimentable

complimentingly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (complement)

نام

ای-میل

تبصرہ

complement

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone