تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"construct" کے متعقلہ نتائج
construct کے لیے اردو الفاظ
construct کے اردو معانی
فعل متعدی
- بنانا
- تعمیر کرنا
- تیار کرنا
- مرتب کرنا
- حصوں کو جوڑ کر تشکیل دینا
- ساخت کرنا
- ترکیب دینا
- وضع کرنا
- (جیومیٹری) ہدایات یا شرائط کے مطابق شکل یا خاکہ کھینچنا یا نقشہ بنانا
- سجانا
- ترتیب دینا
- تصنیف کرنا
- جملہ بنانا
- عبارت بنانا
- انشا پردازی کرنا
اسم
- (فلسفه، نفسیات) شعوری ما حصل : ذہنی ادراک کا نتیجہ اور حواس خمسہ کے ذریعے چیزوں کے احساسات پر غور و فکر
construct के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बनाना
- तामीर करना
- तैय्यार करना
- मुरत्तिब करना
- हिस्सों को जोड़ कर तशकील देना
- साख़त करना
- तरकीब देना
- वज़ा करना
- (ज्योमैटरी) हिदायात या शराइत के मुताबिक़ शक्ल या ख़ाका खींचना या नक़्शा बनाना
- सजाना
- तर्तीब देना
- तसनीफ़ करना
- जुमला बनाना
- इबारत बनाना
- इंशापर्दाज़ी करना
संज्ञा
- (फ़लसफ़े, नफ़सियात) शऊरी मा हसल : ज़हनी इदराक का नतीजा और हवास-ए-ख़मसा के ज़रीये चीज़ों के एहसासात पर ग़ौर-ओ-फ़िक्र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (construct)
construct
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔