تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corn" کے متعقلہ نتائج
corn کے لیے اردو الفاظ
corn کے اردو معانی
اسم
- دانہ
- اناج
- غلہ نیز اس کا پودا
- چھوٹا اور سخت دانہ یا پھل، خصوصاً اناج کے پودے کا
- مجموعاً، اناج کے پودوں کے دانے یا بجائے خود پودے
- وہ اناج جو بطور غذا استعمال ہوتا ہو، جیسے گندم، جئی، مکئی، جوار، باجرا اور دیگر ایسی اجناس
فعل متعدی
- دانہ دار کرنا (بارود کی طرح)
- دانوں میں نمک لگا کر رکھنا تاکہ خراب نہ ہوں
- اچار ڈالنا
- گوشت کو نمک لگا کر رکھنا
- نمک چھڑکنا یا لگانا
- اناج بونا
- اناج کھلانا
فعل لازم
- پودوں پر اناج یا دانے لگنا
اسم
- گٹا
- گھٹا
- گوکھرو
- اٹن : انگوٹھے، انگلی یا پاؤں کے کسی حصے میں کھال کا سخت ہو کر مردہ ہو جانا یا بد گوشت بن جانا، یہ بدگوشت جوتے کے دباؤ سے ہوتا ہے اور اکثر بہت درد کرتا ہے
corn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाना
- अनाज
- गला नीज़ इस का पौदा
- छोटा और सख़्त दाना या फल, ख़ुसूसन अनाज के पौदे का
- मजमून, अनाज के पौदों के दाने या बजाय ख़ुद पौदे
- वो अनाज जो बतौर ग़िज़ा इस्तिमाल होता हो, जैसे गंदुम, जई, मकई, ज्वार, बाजरा और दीगर ऐसी अजनास
सकर्मक क्रिया
- दानादार करना (बारूद की तरह
- दानों में नमक लगा कर रखना ताकि ख़राब ना हूँ
- अचार डालना
- गोश्त को नमक लगा कर रखना
- नमक छिड़कना या लगाना
- अनाज बौना
- अनाज खिलाना
अकर्मक क्रिया
- पौदों पर अनाज या दाने लगना
संज्ञा
- गट्टा
- घटा
- गोखरू
- अटन : अंगूठे, उंगली या पांव के किसी हिस्से में खाल का सख़्त हो कर मुर्दा हो जाना या बदगोशत बिन जाना, ये बदगोशत जूते के दबाओ से होता है और अक्सर बहुत दर्द करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cornice
تعمیرات: کمرے کی دیوار کے گردا گرد، چھت کے نیچے آرائشی گوٹ یا اُبھرواں پٹی؛ کانس، کنگنی، گردنا؛ اسی طرح کی بیرونی آرائش خصوصاً ستونوں کی پیشانی پر.
cornstone
ارضیات: برط چتی دار، سرخ اور سبز چونے کا پتھر جو عموماً بنجر زمین میں خصوصاً ڈیونی دور میں بنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (corn)
corn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔