تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"counterplot" کے متعقلہ نتائج
counterplot کے لیے اردو الفاظ
counterplot کے اردو معانی
اسم، فعل لازم، فعل، فعل متعدی
- جوابی منصوبے یا تدبیر سے دشمن کی سازش / چال کی مخالفت کرنا یا اسے ناکام بنانا
- توڑ کرنا
- سازش روکنا یا نہ چلنے دینا
- جوابی سازش کرنا
- جوڑ کا توڑ کرنا
اسم
- جوابی سازش یا چال
- جوڑ کا توڑ
- منصوبہ یا تدبیر جو دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہو
- (ادب) ادب پارے میں ثانوی پلاٹ جس میں تضاد یا تنوع پیدا کر کے خاص پلاٹ کو آگے بڑھایا جائے
- سازش کا جواب سازش
- جوابی چال
counterplot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- जवाबी मंसूबे या तदबीर से दुश्मन की साज़िश / चाल की मुख़ालिफ़त करना या उसे नाकाम बनाना
- तोड़ करना
- साज़िश रोकना या ना चलने देना
- जवाबी साज़िश करना
- जोड़ का तोड़ करना
संज्ञा
- जवाबी साज़िश या चाल
- जोड़ का तोड़
- मंसूबा या तदबीर जो दुश्मन की साज़िश को नाकाम बनाने के लिए हो
- (अदब) अदब पारे में सानवी प्लाट जिस में तज़ाद या तनव्वो पैदा कर के ख़ास प्लाट को आगे बढ़ाया जाये
- साज़िश का जवाब साज़िश
- जवाबी चाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (counterplot)
counterplot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔