تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crawl" کے متعقلہ نتائج

crawl

کُلْبُلانا

crawl space

crawly

سنسنی خیز

crawling

گھسٹنا

crawler

عوام: خوشامدی، چاپلوس۔.

crawlingly

crewel

بٹا ہوا اونی دھاگا جو کاڑھنے اور پردوں وغیرہ پر پھلکاری کے کام آتاہے-.

carvel

کا متبادل۔.

caravel

تواریخ: ۱۵ ویں تا ۱۷ ویں صدی کا، خاص کر ہسپانوی یا پرتگالی چھوٹا، ہلکا جہاز۔.

corrival

رقیب

crewel needle

carvel-built

(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی

crewelwork

cervelat

ایک طرح کا انگاروں پر سینکے ہوئے سؤر کے گوشت کا آنت میں بھرا قیمہ یا ساسج.

curvilinear

خمیدہ، مدوّر خطوط والا یا خطوط منحنی.

curvilineal

مڑواں

curvilneal

curvilinearity

انحانیت

curvilinearly

crawl کے لیے اردو الفاظ

crawl

krɔːl

crawl کے اردو معانی

فعل لازم

  • رینگنا
  • گھسٹنا
  • کھسکنا
  • سرکنا
  • پیٹ کے بل چلنا
  • جسم کو زمین سے لگا کر اوندھی حالت میں خود کو دھکیلنا یا آہستہ آہستہ حرکت کرنا
  • ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل دھیرے دھیرے چلنا
  • پودوں یا بیلوں کا بڑھنا اور پھیلنا
  • رینگ کر چڑھنا یا رینگتے پھرنا
  • آہستہ آہستہ یا ڈرتے ہوئے چلنا
  • یہ محسوس کرنا کہ گویا بدن پر چیونٹیاں رینگ رہی ہیں
  • سرسری محسوس ہونا
  • کمینہ یا ذلیل برتاؤ کرنا
  • چاپلوسی کرنا
  • ذلت سے گھسٹنا
  • بہت آہستہ چلنا
  • جوں کی چال چلنا
  • گھٹنیوں چلنا
  • ہاتھ پاوں پر چلنا
  • لڑھنا

اسم

  • رینگنے یا گھسٹنے کا عمل
  • رینگنے کی آہستہ حرکت
  • رینگنے والی تیراکی : تیرا کی کا ایک طریقہ جس میں چہرہ نیچے رہتا ہے، سر دائیں پھر بائیں ہوتا ہے، ایک کے بعد دوسرا بازو چلایا جاتا ہے اور پاؤں کے تلوؤں سے پانی کو ٹھوکر ماری جاتی ہے
  • (برطانوی) ایک شراب خانے سے دوسرے شراب خانے جانا

اسم

  • سمندر کے کنارے اتھلے پانیوں میں مچھلیوں اور کچھوؤں کو رکھنے کے لیے گڑھا یا احاطہ

crawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रेंगना
  • घसिटना
  • खिसक्ना
  • सर्कना
  • पेट के बिल चलना
  • जिस्म को ज़मीन से लगा कर औंधी हालत में ख़ुद को धकेलना या आहिस्ता आहिस्ता हरकत करना
  • हाथों और घुटनों के बिल धीरे धीरे चलना
  • पौदों या बैलों का बढ़ना और फैलना
  • रींग कर चढ़ना या रेंगते फिरना
  • आहिस्ता आहिस्ता या डरते हुए चलना
  • ये महसूस करना कि गोया बदन पर च्यूंटीयां रींग रही हैं
  • सरसरी महसूस होना
  • कमीना या ज़लील बरताओ करना
  • चापलूसी करना
  • ज़िल्लत से घसिटना
  • बहुत आहिस्ता चलना
  • जूं की चाल चलना
  • घटनियों चलना
  • हाथ पावं पर चलना
  • लड़ना

संज्ञा

  • रेंगने या घिसटने का अमल
  • रेंगने की आहिस्ता हरकत
  • रेंगने वाली तैराकी : तेरा की का एक तरीक़ा जिस में चेहरा नीचे रहता है, सर दाएं फिर बाएं होता है, एक के बाद दूसरा बाज़ू चलाया जाता है और पांव के तुलूओं से पानी को ठोकर मारी जाती है
  • (बर्तानवी) एक शराब ख़ाने से दूसरे शराब ख़ाने जाना

संज्ञा

  • समुंद्र के किनारे उथले पानीयों में मछलीयों और कछुओं को रखने के लिए गढ़ा या अहाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

crawl

کُلْبُلانا

crawl space

crawly

سنسنی خیز

crawling

گھسٹنا

crawler

عوام: خوشامدی، چاپلوس۔.

crawlingly

crewel

بٹا ہوا اونی دھاگا جو کاڑھنے اور پردوں وغیرہ پر پھلکاری کے کام آتاہے-.

carvel

کا متبادل۔.

caravel

تواریخ: ۱۵ ویں تا ۱۷ ویں صدی کا، خاص کر ہسپانوی یا پرتگالی چھوٹا، ہلکا جہاز۔.

corrival

رقیب

crewel needle

carvel-built

(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی

crewelwork

cervelat

ایک طرح کا انگاروں پر سینکے ہوئے سؤر کے گوشت کا آنت میں بھرا قیمہ یا ساسج.

curvilinear

خمیدہ، مدوّر خطوط والا یا خطوط منحنی.

curvilineal

مڑواں

curvilneal

curvilinearity

انحانیت

curvilinearly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crawl)

نام

ای-میل

تبصرہ

crawl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone