تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crocodile" کے متعقلہ نتائج
crocodile کے لیے اردو الفاظ
crocodile کے اردو معانی
اسم
- نہنگ
- مگرمچھ
- گھڑیال
- اسی نسل اور قبیل کا کوئی بھی گرگٹ سے مماثل، بڑا اور موٹی کھال کا رینگنے والا جانور جو افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا اور امریکہ کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے
- خصوصاً دریائے نیل کا مگرمچھ
- وسیع تر معنوں میں اسی قبیل کا کوئی بھی جانور بشمول امریکی گھڑیال اور ہندوستانی مگر مچھ
- ان جانوروں کی کھال جس کے کمائے ہوئے چمڑے سے مختلف اشیا مثلاً جوتے، بیگ، کمر پٹی، بٹوے وغیرہ بنائے جاتے ہیں
- (مجازاً) مگرمچھ کے آنسو بہانے والا، دکھاوے کی اشکباری یا ریاکارانہ اظہار غم کرنے والا
crocodile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निहंग
- मगरमच्छ
- घड़ियाल
- इसी नसल और क़बील का कोई भी गिरगिट से मुमासिल, बड़ा और मोटी खाल का रेंगने वाला जानवर जो अफ़्रीक़ा, एशिया, ऑस्ट्रेलिया और अमरीका के गर्म इलाक़ों में पाया जाता है
- ख़ुसूसन दरयाए नील का मगरमच्छ
- वसीअ तर माअनों में इसी क़बील का कोई भी जानवर बिशमोल अमरीकी घड़ियाल और हिंदूस्तानी मगरमच्छ
- इन जानवरों की खाल जिस के कमाए हुए चमड़े से मुख़्तलिफ़ अश्या मसलन जूते, बैग, कमर पट्टी, बटोई वग़ैरा बनाए जाते हैं
- (मजाज़न) मगरमच्छ के आँसू बहाने वाला, दिखावे की अश्कबारी या रयाकाराना इज़हार ग़म करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crocodile)
crocodile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔