تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال لینا" کے متعقلہ نتائج

ڈال لینا

شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا

مُنہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

گَھر ڈال لینا

بغیر نکاح کے حرم میں داخل کرنا ، گھر میں ڈال لینا ، داشتہ کے طور پر رکھنا.

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

رَنْڈی گَھر میں ڈال لینا

رنڈی رکھنا

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

کان میں تیل ڈال لینا

غفلت برتنا ، بے پروا ہو جانا .

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال لینا کے معانیدیکھیے

ڈال لینا

Daal lenaaडाल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈال لینا کے اردو معانی

  • شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا
  • عادی بنا لینا
  • کسی غیر عورت کو گھر والی بنا لینا ، داشتہ بنا لینا ، غیر منکوحہ عورت رکھنا ، گھر میں ڈال لینا

Urdu meaning of Daal lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaamil karnaa, jamaa karnaa, lagaanaa
  • aadii banaa lenaa
  • kisii Gair aurat ko ghar vaalii banaa lenaa, daashta banaa lenaa, Gair mankuuha aurat rakhnaa, ghar me.n Daal lenaa

डाल लेना के हिंदी अर्थ

  • आदी बना लेना
  • किसी ग़ैर औरत को घर वाली बना लेना, दाश्ता बना लेना, ग़ैर मनकूहा औरत रखना, घर में डाल लेना
  • शामिल करना, जमा करना, लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈال لینا

شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا

مُنہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

گَھر ڈال لینا

بغیر نکاح کے حرم میں داخل کرنا ، گھر میں ڈال لینا ، داشتہ کے طور پر رکھنا.

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

رَنْڈی گَھر میں ڈال لینا

رنڈی رکھنا

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

کان میں تیل ڈال لینا

غفلت برتنا ، بے پروا ہو جانا .

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone