تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامی" کے متعقلہ نتائج

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دامی واصِل

(کاشت کاری) کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مالگزاری

دامی لَگانا

مال گزاری کا مقرر کرنا

دامی واصِلات

کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مال گزاری

دامِیَہ

ایسی چوٹ جس سے خون بہہ نکلے .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

دام یار

شِکاری، صیّاد ؛ ماہی گِیروں کا جال

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

پا دامی

شکاری جو چڑیوں کو جال میں پکڑتا ہے

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دامی کے معانیدیکھیے

دامی

daamiiदामी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری پرندے

  • Roman
  • Urdu

دامی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک باجے کا نام، دمامہ .
  • وہ پکڑا ہوا جانور (پرند یا چوپایہ) جو بچَہ یا کم عمر نہ ہو ؛ جنگلی جانور جسے پال لیا گیا ہو ؛ گرفتار، گرفتار شدہ ، دام ، جال یا پھندے کے ذریعے پکڑا ہوا .
  • (کاشت کاری) پتواری کا حل، مال گزاری ، مالیانہ .
  • شکاری جو جال سے شکار کرے ، صیاد ؛ دام لگانے والا ؛ چڑیمار .
  • دام (رک) سے منسوب ؛ قیمتی .

Urdu meaning of daamii

  • Roman
  • Urdu

  • ek baaje ka naam, damaama
  • vo pak.Daa hu.a jaanvar (parind ya chaupaaya) jo bachcha ya kama.umar na ho ; janglii jaanvar jise paal liyaa gayaa ho ; giraftaar, giraftaar shuudaa, daam, jaal ya phande ke zariiye pak.Daa hu.a
  • (kaashatkaarii) patvaarii ka hal, maalaguzaarii, maaliyaana
  • shikaarii jo jaal se shikaar kare, sayyaad ; daam lagaane vaala ; chi.Diimaar
  • daam (ruk) se mansuub ; qiimtii

English meaning of daamii

Noun, Feminine

  • an assessment
  • land-revenue

Noun, Masculine

  • an animal caught alive
  • setter of snares, hunter or fowler

Adjective

  • captured, snared, captive, confined

दामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कर
  • कर; मालगुजारी।

دامی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دامی واصِل

(کاشت کاری) کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مالگزاری

دامی لَگانا

مال گزاری کا مقرر کرنا

دامی واصِلات

کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مال گزاری

دامِیَہ

ایسی چوٹ جس سے خون بہہ نکلے .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

دام یار

شِکاری، صیّاد ؛ ماہی گِیروں کا جال

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

پا دامی

شکاری جو چڑیوں کو جال میں پکڑتا ہے

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone